- Home
- شوبز
- ہالی وڈ اداکارہ لنڈسے لوہان کو حجاب پہننے پر لندن ائیرپورٹ پر تعصبی رویے کا نشانہ بنا دیا گیا
ہالی وڈ اداکارہ لنڈسے لوہان کو حجاب پہننے پر لندن ائیرپورٹ پر تعصبی رویے کا نشانہ بنا دیا گیا
محمد علی منگل 21 فروری 2017 20:33
(جاری ہے)
اداکارہ کو حجاب پہنے ہونے کے باعث پرواز میں سوار ہونے سے روکا گیا تاہم اپنا تعارف کروانے کے بعد حکم نے ان سے معافی مانگی اور انہیں حجاب اتار کر پرواز میں سوار ہونے کی تلقین کی۔
اس واقعے کے بعد اداکارہ نے ایک بیان جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ اس واقعے نے انہیں یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ جو خواتین حجاب پہن کر گھروں سے باہر نکلتی ہیں انہیں کس قدر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہو گا۔Famous Showbiz Stars
adele
Kristen Schaal
Claire Forlani
Ice Cube
Abrar Ul Haq
Zia Mohyeddin
Melissa McCarthy
Zac Efron
Kristen Wiig
Anwar Iqbal
Rishi Kapoor
Kartik Tiwari
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی