ملکہ شراوت جنوبی ہندوستان کی فلم میں آئٹم گرل کی حیثیت سے کیرئیر کا آغاز کرینگی

جمعرات 19 اکتوبر 2006 13:00

ممبئی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین19اکتوبر2006) اداکارہ ملکہ شراوت جنوبی ہندوستان کی ایک فلم میں آئٹم گرل کی حیثیت سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرینگی ۔

(جاری ہے)

جس سے یہ نظر آرہا ہے کہ چھ دن کی شوٹنگ سے تیار ہونے والا یہ آئٹم نمبر مارکیٹ میں اس فلم کی شہرت میں اضافہ کر دیگا۔ واضح رہے کہ ملکہ شراوت اداکار اور ہدایتکار کمل ہاسن کی فلم میں بھی کام کر رہی ہیں ۔ اس کے علاوہ مانی رتنم کی فلم ”گرو“ کیلئے ایک آئٹم نمبر ریکارڈ کروا رہی ہیں ۔

وقت اشاعت : 19/10/2006 - 13:00:50

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :