بھارت کی متنازعہ ماڈل عرشی خان نے شاہد آفریدی کے نام ایک اور پیغام جاری کر دیا

muhammad ali محمد علی منگل 28 فروری 2017 20:08

بھارت کی متنازعہ ماڈل عرشی خان نے شاہد آفریدی کے نام ایک اور پیغام جاری کر دیا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 فروری2017ء) بھارت کی متنازعہ ماڈل عرشی خان نے شاہد آفریدی کے نام ایک اور پیغام جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی متنازعہ ماڈل عرشی خان کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے نام پیغام جاری کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

عرشی خان کا کہنا ہے کہ وہ کافی عرصے سے مصروف تھیں اس لیے شاہد آفریدی کے نام کوئی پیغام جاری نہیں کر سکیں۔ انہیں معلوم ہوا ہے کہ شاہد آفریدی آج کل کافی اچھی کارگردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ عرشی خان نے شاہد آفریدی کو پیغام دیا ہے کہ وہ یوں ہی اچھی کارگردگی کا مظاہرہ کرتے رہیں۔ عرشی خان نے مزید کیا کہا ہے؟ آپ بھی ملاحظہ کیجیے:

وقت اشاعت : 28/02/2017 - 20:08:15

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :