پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی نے برطانوی ویب سائٹ پر ہتک عزت کا دعویٰ کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 مارچ 2017 15:52

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 مارچ 2017ء): معروف پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی نے برطانوی ویب سائٹ پر ہتک عزت کا دعویٰ کر دیا۔ویب سائٹ نے حدیقہ کیانی کی گرفتاری سے متعلق غلط خبر شائع کی تھی۔

(جاری ہے)

حدیقہ کیانی نے کہا کہ گرفتاری کی جھوٹی خبر شائع کرنے کا مقصد مجھے اور پاکستان کو بدنام کرنا ہے۔

وقت اشاعت : 02/03/2017 - 15:52:38

Rlated Stars :