سلمان خان اور کترینہ کیف ایک بار پھر ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

پیر 6 مارچ 2017 17:15

سلمان خان اور کترینہ کیف ایک بار پھر ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مارچ2017ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف ایک بار پھر نئی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان کی فلم ’اک تھا ٹائیگر‘ 2012میں ریلیز ہوئی تھی اور اسی فلم کا سیکوئیل بننے جا رہا ہے جس میں سلمان خان اور کترینہ کیف ایک ساتھ نظر آئیں گے۔اک تھا ٹائیگر کے بعد اس نئی فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ میں شایقین دونوں ستاروں کو ایک ساتھ دیکھ سکیں گے۔فلم کے ہدایتکار علی عباس ظفر نے سوشل میڈیا پر یہ خبر شئیر کی اور اس کے ساتھ ساتھ ان خطرناک حد تک ٹھنڈے علاقوں کا بھی ذکر کیا جہاں فلم شوٹ کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 06/03/2017 - 17:15:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :