متنازعہ بھارتی ماڈل عرشی خان نے پشاور زلمی کی جیت کی خوشی میں غیر اخلاقی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر جاری کر دی

muhammad ali محمد علی بدھ 8 مارچ 2017 21:27

متنازعہ بھارتی ماڈل عرشی خان نے پشاور زلمی کی جیت کی خوشی میں غیر اخلاقی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر جاری کر دی
ممبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08مارچ2017ء) متنازعہ بھارتی ماڈل عرشی خان نے پشاور زلمی کی جیت کی خوشی میں غیر اخلاقی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر جاری کر دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی سے قریبی تعلقات ہونے کا دعوی کرنے والی متنازعہ بھارتی اداکارہ عرشی خان نے پی ایس ایل فائنل سے قبل اعلان کیا تھا کہ اگر پشاور زلمی پی ایس ایل فائنل جیت گئی تو پھر وہ ایک خصوصی ویڈیو جاری کریں گی۔ عرشی خان نے اب پشاور زلمی کی فتح کے بعد غیر اخلاقی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر جاری کر دی ہے۔

وقت اشاعت : 08/03/2017 - 21:27:18

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :