ڈرامے کی ریہرسل کے دوران گرنے سے سٹیج اداکارہ ندا چودھری کابازو ٹوٹ گیا

جمعرات 9 مارچ 2017 12:12

ڈرامے کی ریہرسل کے دوران گرنے سے سٹیج اداکارہ ندا چودھری کابازو ٹوٹ گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مارچ2017ء)ڈرامے کی ریہرسل کے دوران سٹیج اداکارہ کا ندا چودہری کا بازو ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سٹیج اداکارہ ندا چودہری ڈرامے کی شوٹنگ کیلئے ریہرسل کررہی تھی کہ سٹیج پر گر گئی جس سے اداکارہ کا دائیاں بازو ٹوٹ گیا۔

(جاری ہے)

اداکارہ کو فوری طور پر ہسپتال لیجایا گیا جس کے بعد ڈاکٹروں نے ندا چودہری کو ایک ماہ آرام کرنے کا مشورہ دیدیا۔

وقت اشاعت : 09/03/2017 - 12:12:06