وینا ملک نے مولانا طارق جمیل کی درخواست پر اسد خٹک سے صلح کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی
محمد علی پیر 13 مارچ 2017 23:42
(جاری ہے)
اس موقع پر وینا ملک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی شوہر اسد خٹک نے ان پر ہاتھ اٹھانے کے علاوہ انہیں ذہنی طور پر بہت اذیت دی جس کے بعد انہوں نے خلع لینے کا فیصلہ کیا۔
اس موقع پر اسد خٹک نے وینا ملک سے اپنی تمام غلطیوں پر معافی مانگتے ہوئے ان کا اذالہ کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ جبکہ اس موقع پر معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے بھی مداخلت کرتے ہوئے وینا ملک سے درخواست کی کہ وہ اسد خٹک سے صلح کر لیں۔ وینا ملک نے مولانا طارق جمیل کی درخواست قبول کرتے ہوئے اسد خٹک سے صلح کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Amna IIyas
Azan sami khan
Sohail Ahmed
Humaima Malik
Will Smith
Sarah Michelle Gellar
Zuhab Khan
Mila Kunis
Javeria Abbasi
Shafqat Cheema
Alexandra Daddario
Margot Robbie
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا