نواز الدین صدیقی اور عائشہ خان کے نئے ٹی وی اشتہار نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

muhammad ali محمد علی جمعرات 16 مارچ 2017 21:42

نواز الدین صدیقی اور عائشہ خان کے نئے ٹی وی اشتہار نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مارچ2017ء) نواز الدین صدیقی اور عائشہ خان کے نئے ٹی وی اشتہار نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے معروف ادکار نواز الدین صدیقی اور پاکستانی اداکارہ عائشہ خان کا ایک اور ٹی وی اشتہار سامنے آیا ہے۔

(جاری ہے)

نجی کمپنی کیلئے نشر کیا گیا یہ دوسرا ٹی وی اشتہار ہے جس میں نواز الدین صدیقی اور اداکارہ عائشہ خان دوبارہ جلوہ گر ہوئے ہیں۔ اشتہار نے سوشل میڈیا پر خوب دھوم مچائی ہے۔ اشتہار آپ بھی ملاحظہ کیجیے:

وقت اشاعت : 16/03/2017 - 21:42:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :