بالی ووڈ کے سٹار عمران ہاشمی 38 سال کے ہو گئے
جمعہ 24 مارچ 2017 14:36
(جاری ہے)
بالی ووڈ میں عمران کی آمد فلم فٹ پاتھ سے ہوئی جسے میں انکی کارکردگی کو ناقدین کی جانب سے بیحد پذیرائی ملی، تاہم رومانٹک تھرلر مرڈر انکی پہلی کامیاب فلم ثابت ہوئی۔
اسکے بعد عمران نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور زہر، عاشق بنایا آپ نے، اکثر، گینگسٹر، آوارہ پن، جنت، راز، ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی، مرڈر ٹو، دی ڈرٹی پکچر، جنت ٹو، شنگھائی، راز تھری اور ایک تھی ڈائن جیسی کامیاب فلموں میں اپنی اداکاری کا لوہا منوا لیا۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Christine Taylor
Iftikhar Thakur
Shagufta Ejaz
Momina Mustehsan
Vinod Khanna
Aasia Begum
Natasha Lyonne
Amy Schumer
Hina Altaf
Vaani Kapoor
Adah Sharma
Aishwarya Rai Bachchan
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی