ریچا چڈھا بڑی باصلاحیت فنکارہ ہیں ‘ پوجا بھٹ
جمعہ 24 مارچ 2017 14:36
(جاری ہے)
گزشتہ روز ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پوجا بھٹ نے کہا کہ اداکاروں کو خود کو دوبارہ دریافت کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ یہ فلم انڈسٹری کی ضرورت ہوتی ہے کہ وہ اپنے اداکاروں کے ساتھ کیسا بنا کر پیش کرتی ہے۔
انھوں نے کہا کہ ہمیں گلیمرس دکھانے کی بھی ضرورت نہیں ہے کیونکہ گلیمرس کے بغیر بھی ہم اپنے شائقین کے دلوں میں اپنی اداکاری سے جگہ بنا سکتی ہیں۔پوجا بھٹ نے کہا اس کے لیے میں سب سے یہ کہوں گی کہ آپ ریچا چڈھا کو کبھی گلیمرس کے بغیر دیکھیں آپ کو خود محسوس ہوگا کہ وہ کتنی پرکشش اور باصلاحیت لگتی ہیں۔Famous Showbiz Stars
Raai Laxmi
Claire Danes
Imran Bukhari
Shabnam
Taapsee Pannu
Emmad Irfani
John Stamos
Fairuza Balk
Malaika Arora Khan
Nadia Afgan
Tamara Taylor
Taylor Kitsch
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا