شاہ رخ اور ماہرہ کی فلم رئیس کا گانا یوٹیوب پر سو ملین سے زائد مرتبہ دیکھا گیا

بدھ 29 مارچ 2017 16:45

شاہ رخ اور ماہرہ کی فلم رئیس کا گانا یوٹیوب پر سو ملین سے زائد مرتبہ دیکھا گیا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2017ء) بالی ووڈ ادا کار شاہ رخ اور ماہرہ کی فلم رئیس کا گانا یوٹیوب پر سو ملین سے زائد مرتبہ دیکھا گیا تفصیلات کے مطابق فلم رئیس کا گانا ’’ظالما‘‘ یوٹیوب پر ریلیز کے بعد سے اب تک دس ملین سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔

(جاری ہے)

ماہرہ خان نے اس پر خوشی کا اظہار بھی کیا اور اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر اس گانے کا کلپ بھی اپ لوڈ کرتے ہوئے کہا کہ یہ گانا 100 ملین سے بھی زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے ،ْ گانا ریلیز کرنے والی کمپنی زی میوزک کمپنی نے بھی اس پر خوشی کا اظہار کیا ۔

وقت اشاعت : 29/03/2017 - 16:45:23

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :