لاہور، سائرہ نسیم جائیداد کے تنازعہ پر انصاف کے حصول کیلئے سول عدالت پہنچ گئیں

بدھ 29 مارچ 2017 16:59

لاہور، سائرہ نسیم جائیداد کے تنازعہ پر انصاف کے حصول کیلئے سول عدالت پہنچ گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مارچ2017ء) پاکستان کی معروف گلوکارہ سائرہ نسیم جائیداد کے تنازعہ پر انصاف کے حصول کے لئے سول عدالت میں پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

سائرہ نسیم کا کہنا تھا کہ انہوںنے اپنا مکان کسی کو فروخت نہیں کیا حسن نامی شخص نے ان کے مکان پر قبضہ کرلیا ہے اور مکان کی ملکیت کے بارے میں جعلی دعوے دائر کیے گئے ہیں جبکہ میں نے اپنا مکان کسی کو فروخت نہیںکیا۔عدالت نے آئندہ تاریخ پر دونوں فریقین کو طلب کرلیا ہے۔

وقت اشاعت : 29/03/2017 - 16:59:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :