نسیم وکی کل سے ملتان بابر تھیٹر میں شرو ع ہونیوالے اسٹیج ڈرامہ ’’ عاشق مجبور ‘‘ میں پرفارم کرینگے

جمعرات 30 مارچ 2017 13:03

نسیم وکی کل سے ملتان بابر تھیٹر میں شرو ع ہونیوالے اسٹیج ڈرامہ ’’ عاشق مجبور ‘‘ میں پرفارم کرینگے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2017ء) معروف کامیڈین اداکارہ نسیم وکی ملتان پہنچ گئے ، کل ( جمعہ ) سے بابر تھیٹر میں شرو ع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ’’ عاشق مجبور ‘‘ میں پرفارم کریں گے ۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر یوسف کامران کے اسٹیج ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں آغا ماجد ، ثانیہ بھٹی ، امبر خان ، راحیلہ ملک ، صدف بھٹی ، کوثر بھٹی ، انیتا ملتانی ، ارم بھٹی ، ندیم ننھا ، آغا ناصر ، کومل ناز ، شاہد کمپیوٹر ، شان بیلا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ ڈرامے کے پروڈیوسر وحید ڈوگر ہیں۔

وقت اشاعت : 30/03/2017 - 13:03:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :