اداکارہ نرگس چھ ماہ کے بعد کل سے دوبارہ فیصل آبادمیں پرفارم کرینگے

جمعرات 30 مارچ 2017 18:45

اداکارہ نرگس چھ ماہ کے بعد کل سے دوبارہ فیصل آبادمیں پرفارم کرینگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مارچ2017ء) نامور اداکارہ نرگس چھ ماہ کے بعد کل ( جمعہ ) سے دوبارہ فیصل آبادمیں شروع ہونیوالے اسٹیج ڈرامہ ’’ جوڑی 98‘‘ میں پرفارم کریں گی۔

(جاری ہے)

اسٹیج ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں ظفری خاں ، شیزا بٹ ، وفا علی ، مالہ ، راشد کمال ، اسلم چٹا ، شری خان ، شبیر پکاش ، شاہد ہاشمی ، تسلیم عباس اور غفور کوڈو شامل ہیں۔ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر ایم صفدر اور پروڈیوسر شہزاد ملک ہیں۔

وقت اشاعت : 30/03/2017 - 18:45:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :