اداکارہ ماہرہ خان فلم ورنہ میں اداکاری کے ساتھ گلوکاری بھی کرینگی

پیر 3 اپریل 2017 18:07

اداکارہ ماہرہ خان فلم ورنہ میں اداکاری کے ساتھ گلوکاری بھی کرینگی
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2017ء) نامور ٹی وی فلم اداکارہ ماہرہ خان ہدایتکار شعیب منصور کی فلم میں اداکاری کے ساتھ گلوکاری کا بھی مظاہرہ کرینگی۔

(جاری ہے)

ماہرہ خان کو گانے کا بھی شوق تھا جسے وہ اداکاری کی مصروفیات کی وجہ سے پورا نہ کرسکیں۔ ہدایتکار شعیب منصورکی فلم ’’ورنہ‘‘ میں ان کی آواز میں ایک گانا ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ ماہرہ خان خود بھی اپنے گانے سے مطمئن اور خوش ہیں۔

وقت اشاعت : 03/04/2017 - 18:07:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :