عاطف اسلم لکس اسٹائل ایوارڈز 2017 کی میزبانی کریں گے

پیر 10 اپریل 2017 18:03

عاطف اسلم لکس اسٹائل ایوارڈز 2017 کی میزبانی کریں گے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اپریل2017ء) ملک کے معروف گلوکار عاطف اسلم لکس اسٹائل ایوارڈز 2017 کی میزبانی کریں گے، عاطف اسلم پہلی بار کسی بھی ایوارڈ کی میزبانی کریں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے بات کرتے ہوئے عاطف اسلم کا کہنا تھا کہ پاکستان کے بڑے ایوارڈز کی میزبانی کرنے پر بے حد پرجوش اور خوش ہوں، اپنے پرستاروں کو نئے انداز میں نظر آوں گا جو کہ امید ہے انہیں پسند آئے گا، لکس ایوارڈز کے ساتھ دیرینہ وابستگی رہی ہے،کوشش کروں گا کہ اس بار کچھ نیا کریں جو کہ ایوارڈز میں تازگی کا احساس لائے۔

وقت اشاعت : 10/04/2017 - 18:03:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :