ْنر گس کا ڈرامہ ’’حسن حاضرہوں ‘‘ کل سے تماثیل تھیٹر ہوگا‘نسیم وکی نے ریہر سیل مکمل کروادی

جمعرات 13 اپریل 2017 17:39

ْنر گس کا ڈرامہ ’’حسن حاضرہوں ‘‘ کل سے تماثیل تھیٹر ہوگا‘نسیم وکی نے ریہر سیل مکمل کروادی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اپریل2017ء) اسٹیج ڈرامہ ڈائریکٹر وکامیڈین نسیم وکی نے لاہور پہنچتے ہی نئے ڈرامہ ’’حسن حاضرہوں ‘‘کہ ریہر سیل مکمل کروادی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نسیم وکی ملتان میں ڈرامہ کر نے کے بعد جمعرات کے روز لاہور پہنچے ہیں جسکے بعد نسیم وکی نے اداکارہ نر گس‘نگار چوہدری ٴْثوبیہ خان اور دیگر فنکاروں کیساتھ ملکر نئے ڈرامہ کی باقاعدہ ریہر سیل مکمل کردی ہے جبکہ تماثیل تھیٹر میں مذکورہ نیا ڈرامہ آج (جمعہ) سے شروع ہوگا جبکہ اس حوالے سے چیئر مین تماثیل قیصر ثنائ اللہ خان تمام انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں۔ 04-17/---126

وقت اشاعت : 13/04/2017 - 17:39:01