ْگلوکارہ شبنم مجید نے بیٹے کے پیدائش کے بعد دوبارہ شوبز سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کر دیا

جمعرات 13 اپریل 2017 17:39

ْگلوکارہ شبنم مجید نے بیٹے کے پیدائش کے بعد دوبارہ شوبز سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اپریل2017ء) گلوکارہ شبنم مجید نے بیٹے کے پیدائش کے بعد دوبارہ شوبز سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چار ماہ قبل شبنم مجیدکے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کے باعث انہوں نے شوبز سرگرمیوں سے عارضی طور پر کنارہ کشی اختیار کر رکھی تھی تاہم اب انہوں نے دوبارہ سے شوبز سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔شبنم مجید نے لائیو شو میں پرفارم کرنے کے بعد نجی ٹی وی کے شو میں بھی شرکت کی اور وہاں پر بھی اپنے فن کا جادو جگایا۔

وقت اشاعت : 13/04/2017 - 17:39:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :