اگر آپ کو نیچے پوچھے گئے سوال کا جواب معلوم ہے تو نیچے کمنٹ میں اپنا جواب لکھیں ، آپ کے جواب سے کسی کی بھی مشکل آسان ہو سکتی ہے اور مسائل حل کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔ شکریہ

نے سوال پوچھا ہے کہ Anonymous

بھائی مجھے ھروپ ہے اور میں جوازات گیا تھا پاکستان جانے کیلئے لیکن وہ بولے کہ جسکا ھروب مارچ سے پہلے وہ صرف جاسکتے ہیں اس لیئے جاؤ کام کرو۔تو اب بتائیں میں کیا کروں اور میرے نام پر گاڑی ہے میں گاڑی کو دوست کے نام پر کرانا چاہتا ہوں پلیز رہنمائی کرے

Country : Saudi Arabia
Give Your Answers

Comments 0