Cricket Afghanistan News (page 25)

کرکٹ ، افغانستان کی خبریں

News about Afghanistan Cricket team, get full coverage of Afghanistan team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Afghanistan Cricket team.

سابق ویسٹ انڈین کوچ فل سیمنز افغانستان کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر

ہفتہ فروری 16:29

سابق ویسٹ انڈین کوچ فل سیمنز افغانستان کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر

سابق ویسٹ انڈین کوچ فل سیمنز افغانستان کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر ہو گئے، سیمنز زمبابوے، آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول تین سیریز میں ہیڈکوچ لال چند راجپوت کی تیکنیکل ایشوز پر راہنمائی کریں ... مزید

افغا نستان کر کٹ بورڈ نے مستقل رکنیت کیلئے آئی سی سی سے رابطہ کر لیا

اتوار جنوری 14:10

افغا نستان کر کٹ بورڈ نے مستقل رکنیت کیلئے آئی سی سی سے رابطہ کر لیا

افغا نستان کر کٹ بورڈ نے مستقل رکنیت کیلئے انٹر نیشنل کر کٹ کونسل سے رابطہ کر لیا۔ افغان حکام نے کونسل کو مطمئن کرنے کیلئے ایک جامع رپورٹ کی تیاری بھی شروع کر دی ہے جو آئندہ ماہ آئی سی سی کے اجلاس ... مزید

افغان وکٹ کیپر بلے باز محمد شہزاد ا یک دن میں 2 نصف سنچریاں بنانے والے ..

پیر جنوری 14:23

افغان وکٹ کیپر بلے باز محمد شہزاد ا یک دن میں 2 نصف سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے

افغانستان کے اوپننگ بلے باز محمد شہزاد نے ریکارڈ بک میں انوکھا ریکارڈ اپنے نام درج کراتے ہوئے ایک ہی دن میں دو انٹرنیشنل نصف سنچریاں بنانے کا منفرد عالمی ریکارڈ بنا دیا۔متحدہ عرب امارات میں کھیلے ... مزید

پیر جنوری 12:09

شہزاد ایک دن میں دو ففٹی بنانے والے دنیا کے پہلے بلے بازبن گئے

افغانستان کے اوپننگ بلے باز محمد شہزاد نے ریکارڈ بک میں انوکھا ریکارڈ اپنے نام درج کراتے ہوئے ایک ہی دن میں دو انٹرنیشنل نصف سنچریاں بنانے کا منفرد عالمی ریکارڈ بنا دیا۔متحدہ عرب امارات میں کھیلے ... مزید

آئرلینڈ ناکام، افغانستان نے ڈیزرٹ ٹی ٹونٹی چیلنج کپ جیت لیا، محمدنبی ..

ہفتہ جنوری 15:19

آئرلینڈ ناکام، افغانستان نے ڈیزرٹ ٹی ٹونٹی چیلنج کپ جیت لیا، محمدنبی میچ اور ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار

محمدنبی کی عمدہ بائولنگ اور محمدشہزاد کی ناقابل شکست نصف سنچری کی بدولت افغانستان نے آئرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے ہرا کر ڈیزرٹ ٹی ٹونٹی چیلنج کپ جیت لیا، فاتح ٹیم نے 72 رنز کا آسان ... مزید

افغانستان کی ٹیم ڈیزرٹ ٹی ٹونٹی چیلنج کپ کے فائنل میں پہنچ گئی، شہزاد ..

جمعہ جنوری 15:06

افغانستان کی ٹیم ڈیزرٹ ٹی ٹونٹی چیلنج کپ کے فائنل میں پہنچ گئی، شہزاد کی 80 رنز کی عمدہ اننگز

افغانستان کی ٹیم ڈیزرٹ ٹی ٹونٹی چیلنج کرکٹ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی، فاتح ٹیم نے سیمی فائنل میں اومان کو 8 وکٹوں سے شکست دی، شہزاد نے 80 رنز کی دلکش اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا۔ جمعہ کو ... مزید

پیر جنوری 13:13

کابل ،افغان کرکٹر شاپورزدران فائرنگ حملے میں بال بال بچ گئے

افغانستان کے فاسٹ باؤلر شاہ پور زدران پر کابل میں نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا لیکن خوش قسمتی سے اس اندوہناک حادثے سے بچنے میں کامیاب رہے۔دارالحکومت کابل میں شاہ پور زدرا بھائی کے ساتھ اپنی گاڑی ... مزید

کابل : افغان کرکٹر شاپوز زدران پر قاتلانہ حملہ ، حملے میں محفوظ رہے

پیر جنوری 11:46

کابل : افغان کرکٹر شاپوز زدران پر قاتلانہ حملہ ، حملے میں محفوظ رہے

افغان دارالحکومت میں کابل میں افغان کرکٹر شاپوز زدران پرقاتلانہ حملہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان کرکٹر کی گاڑی پر متعدد گولیاں چلائی گئیں۔ حملے میں شاپور زدران محفوظ رہے جبکہ حملہ افراد فرار ... مزید

افغانستان ٹیم کے سابق کپتان نوروز مینگل نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد ..

بدھ جنوری 16:53

افغانستان ٹیم کے سابق کپتان نوروز مینگل نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

افغانستان ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز اور سابق کپتان نوروز مینگل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، انہوں نے قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنے کی خاطر یہ فیصلہ کیا، رواں ماہ متحدہ ... مزید

افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرے ایک روزہ میچ کے دوران افغان ..

ہفتہ اکتوبر 20:13

افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرے ایک روزہ میچ کے دوران افغان کھلاڑیوں کی جانب سے میدان میں ہی نماز ادا کر دی گئی

افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرے ایک روزہ میچ کے دوران افغان کھلاڑیوں کی جانب سے میدان میں ہی نماز ادا کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈھاکہ میں افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرے ایک روزہ ... مزید

جمعہ ستمبر 18:57

بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے (کل) کھیلا جائے گا

بنگلہ دیش اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل ہفتہ کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے  پہلے میچ میں میزبان ٹیم بنگلہ دیش ... مزید

بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے کل کھیلا جائے گا

جمعہ ستمبر 12:19

بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے کل کھیلا جائے گا

بنگلہ دیش اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل ہفتہ کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ پہلے میچ میں میزبان ٹیم بنگلہ دیش نے ... مزید

Records 289 To 300 (Total 487 Records)