Updated Rugby News - Read latest Rugby news in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Argentina, Australia, Austria, Bangladesh , Belarus, Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, England , Finland, France, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Iran, Ireland, Italy, Japan, Kenya, korea, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Oman, Palestine, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Saudi Arabia, Scotland , Serbia, Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Turkey, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read news about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Rugbyers. Live news updates about the Rugby happenings including full coverage.
بدھ مئی 16:37
نیوزی لینڈ کے سابق رگبی سٹار و باکسر سونی بل ولیمز کی فلسطین کی صورتحال پر عالمی رہنماؤں کی خاموشی پرکڑی تنقید
نیوزی لینڈ کے رگبی سٹار اور باکسر سونی بل ولیمز نے فلسطین پر اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی بمباری پر عالمی رہنماؤں کی قیادت پر سوالات اٹھا دیئے ہیں۔ 35 سالہ سونی بل ولیمز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ... مزید
جمعرات اپریل 22:54
امریکا میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ
امریکا میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، رگبی کے مشہور کھلاڑی سمیت 5 افراد قتل۔ امریکی میڈیا کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق ساوتھ کیرولینا میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ... مزید
منگل فروری 14:06
مظفرگڑھ لائنز گرلز اینڈ بوائز نے انٹر ڈسٹرکٹ رگبی ٹورنامنٹ جیت لیا
مظفرگڑھ میں ہونیوالا انٹر ڈسٹرکٹ رگبی ٹورنامنٹ مظفرگڑھ لائنز گرلز اینڈ بوائز نے جیت لیا۔فائنل میچ میں ایگل رگبی ٹیم ہار گئی۔مظفر گڑھ لائنز رگبی ٹیم کی کامیابی پر ضلع کی نمایاں شخصیات نے کھلاڑیوں ... مزید
منگل نومبر 16:01
رگبی لیگ کے اسٹار کیتھ ٹیٹمس تربیت کے دوران انتقال کر گئے
رگبی لیگ کے 20 سالہ نوجوان اسٹار کیتھ ٹیٹمس اچانک انتقال گئے مینلے ورنگاہ سی ایگلز کلب کے مطابق نوجوان اسٹارکیتھ ٹیٹمس کے سڈنی میں تربیتی سیشن کے دوران اچانک پیٹ میں مروڑ ہوئی۔پیٹ میں مروڑ کے باعث ... مزید
بدھ ستمبر 14:30
رگبی چیلنج کپ کے سیمی فائنلز 3 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے
رگبی چیلنج کپ کے دونوں سیمی فائنلز 3 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔ وارنگٹن والوز، سالفورڈ ریڈ ڈیولز، لیڈز رائنوس اور ویگن واریئرز کی ٹیمیں سیمی فائنل رائونڈ میں پہنچ چکی ہیں۔ رگبی چیلنج کپ کے دونوں ... مزید
ہفتہ ستمبر 12:33
پاکستان سپورٹس بورڈ نے 11 ملازمین کو نوکریوں سے برخاست کردیا
ڈائریکٹر اسٹبلشمنٹ اینڈ کوارڈینیشن کی طرف سے گریڈ 19 سے 3 تک کے 11 ملازمین کی برطرفی کے تحریری احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام 11ملازمین اب سپورٹس بورڈ میں خدمات سرانجام نہیں ... مزید
جمعہ اگست 16:23
آسٹریلیا،رگبی میچ میں کھلاڑی کا چاقو سے حملہ
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں رگبی لیگ کے میچ کے دوران ایک کھلاڑی نے چاقو سے حملہ کر دیا جس میں حریف کھلاڑی اور دو تماشائی زخمی ہوئے ہیں۔ آسٹریلوی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق حملے کے بعد پولیس نے ایک 20 سالہ ... مزید
منگل جولائی 15:53
سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) محمد سعد خٹک کی سری لنکن رگبی کے صدر لسیتھا گونارتنے سے ملاقات
کولمبو میں پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل محمد سعد خٹک نے منگل کو یہاں سری لنکن رگبی کے صدر لسیتھا گونارتنے سے ملاقات کی۔ہائی کمشنر نے سری لنکا رگبی کے صدر کو حکومت پاکستان کی جانب سے پاکستان میں ... مزید
جمعرات مارچ 13:22
اطالوی رگبی سٹارکوروناکیخلاف جنگ میں ایمبولینس ڈرائیور بن گیا
اٹلی کا انٹرنیشنل رگبی سٹار میکسم مبادا کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ایمبولینس ڈرائیور بن گیا۔وبا کی وجہ سے تباہی نہ پھیلتی تو گذشتہ ہفتے میکسم مبادا کو 60 ہزار تماشائی انگلینڈ کے خلاف ایکشن میں ... مزید
منگل مارچ 12:01
رگبی فٹ بال یونین نے کورونا وائرس کی وجہ سے ہر طرح کے رگبی ایونٹس 14 اپریل تک انگلینڈ میں معطل
رگبی فٹ بال یونین نے کورونا وائرس کی وجہ سے 14 اپریل تک انگلینڈ میں ہر طرح کے رگبی ٹورنامنٹس کو معطل کردیا ہے۔ یہ اعلان پریمیئرشپ کو پانچ ہفتوں کیلئے روکنے کے فورا بعد ہی سامنے آیا۔ آر ایف یو نے ... مزید
جمعہ مارچ 17:03
اگر میں رگبی نہ کھیلتی تو شاید بار بار رونے والی لڑکی ہی ہوتی ،اب تو میں رلا دیتی ہوں ‘ شازیہ شبیر
پاکستان کی پہلی ویمن رگبی ٹیم کی کپتان شازیہ شبیر نے کہا ہے کہ اگر میں رگبی نہ کھیلتی تو شاید بار بار رونے والی لڑکی ہی ہوتی لیکن اب تو میں رلا دیتی ہوں اورروتی نہیں ہوں۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا ... مزید
منگل جنوری 14:43
پاکستان کو ایک اورانٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی مل گئی
ایشیاء رگبی مینز 15 چیمپئن شپ ڈویژن ٹو کے مقابلے 26 سے 29 فروری تک لاہور میں ہوں۔ پاکستان کو ایشیاء رگبی مینز 15 چیمپئن شپ ڈویژن ٹو کی میزبانی مل گئی، مقابلے 26 سے 29 فروری تک لاہور میں ہوں گے جب کہ 4 روزہ ... مزید
جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز 2021ء
نیوزی لینڈ کا دورہ انگلینڈ
پاکستان سپر لیگ 2021ء