Sports Articles in Urdu (page 58)

کھیلوں کے مضامین

Latest Urdu Sports Articles, Read Articles Articles all famous sports in Pakistan and the world, including Cricket, Hockey, Football, Kabadi, Tennis, WWE, Squash, Bodybuilding, Boxing etc. Get live updates about matches, series, tournaments and leagues. Including PSL, IPL, World Cup, champions trophy and more. Stay up to date with breaking Articles and live Articles about sports in Urdu

WrestleMania 25 Result

جمعرات اپریل 00:00

ریسل مینیا 25،جان سینا ورلڈچیمپئن بن گئے

رینڈی اورٹن کا ٹرپل ایچ اور شان مائیکل کا انڈرٹیکرکو ہرانے کاخواب پورا نہ ہوسکا چھ ماہ تک انجری کا شکار رہنے والے”بیٹسٹا“ نے 26اپریل کو رینڈی اورٹن کے خلاف ٹرپل ایچ کی معاونت کا اعلان کردیا

Baharat Ka Masakh Shuda Chehra Samne Aa Giya

منگل اپریل 00:00

”بھارت کا مسنح شدہ چہرہ پھر سامنے آگیا “

پاکستانی کرکٹرز کو آئی پی ایل میں حصہ لینے سے روک دیا ،بقیہ رقم اداکرنے سے انکار ٹورنامنٹ میں شامل کیا جائے یا پیسے دئیے جائیں ،سلمان ،کامران ،عمرگل،مصباح،حفیظ،آفریدی اور شعیب ملک کا مطالبہ

WrestleMania 25

جمعہ اپریل 00:00

ڈبلیو ڈبلیو ای ریسل مینیا”سلور جوبلی“ کیلئے رنگ سج گیا، مقابلے 5اپریل کو ہونگے

ٹرپل ایچ اعزاز کے دفاع کیلئے رینڈی اورٹن اور ایج کا جان سینا اور بگ شا سے مقابلہ انڈر ٹیکر ریکارڈ 17ویں بارریسل مینیا میں ناقابل شکست رہنے کیلئے شان مائیکل سے ٹکرائیں گے

Sultan Azlan Shah Hockey Tournament Pakistan Team Rawana

بدھ اپریل 00:00

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،قومی ٹیم شرکت کیلئے روانہ

عالمی معیار کی ٹریننگ اور ڈیڑھ ماہ کا سخت تربیتی کیمپ،گرین شرٹس کو فیورٹ کی حیثیت حاصل 5اپریل کو پاکستان اور میزبان ملائیشیا کے مابین افتتائی معرکہ آرائی ہوگی ،بھارت سے بھی جوڑ پڑیگا

Indian Cricket Board Pakistan K Liye KHoode Gaye Garhe Main Girr Giya

ہفتہ مارچ 00:00

بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان کیلئے کھودے گئے گڑھے میں خود گرا پڑا

پاکستان کو ”موت کا بازار “قرار دینے والوں کو خود آئی پی ایل جنوبی افریقہ منتقل کرنا پڑی سانحہ لاہور اور بھارتی حکومت کی سازشوں سے ایشیا غیر ملکی ٹیموں کیلئے ”نوگو ایریا “بن گیا

Imran Nazir Marriage

ہفتہ مارچ 00:00

”باغی اوپنر عمران نذیر رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے “

نکاح کے دوسال بعد رخصتی ہوئی ،رسم حناء اور بارات پر کرکٹرز کے بھنگڑے خواہش ہے عمران دوبارہ پاکستانی ٹیم میں آجائیں ،امبر،شادی کیلئے راضی نہیں تھا،امبر کی محبت نے ہتھیار ڈالنے پر مجبور کردیا،نوبیاہتا جوڑے کی ”اُردوپوائنٹ “کے ساتھ خصوصی بات چیت

Pakistan Hockey Per Mayoosi Or Badqismati K Badal Chatne Lage

بدھ مارچ 00:00

پاکستان ہاکی پر مایوسی اور بدقسمتی کے بادل چھٹنے لگے

جونیئر ٹیم کی چار ملکی ٹورنامنٹ میں کامیابی نے روشن مستقبل کی نوید سنا دی پی ایچ ایف کی نئی انتظامیہ قومی ہاکی کو بحران سے نکالنے کیلئے سرگرم ،قوم کی توقعات بھی بڑھنے لگیں

Danish Kaneria Ko Cricket Se Retier Hone Ka Mashwara

جمعرات مارچ 00:00

دانش کنیریا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہوجائیں ، عبدالقادر کا مشورہ

سری لنکا کے خلاف ڈیڈ وکٹوں پر دانش کیساتھ ساتھ مرلی اور مینڈس بھی ناکام رہے ایک طرف شور مچایا جاتا ہے کہ بیک اپ نہیں ،دوسری جانب تیار شدہ اعلیٰ پائے کے کھلاڑیوں کے ساتھ ناانصافی کی جارہی ہے

Pakistan Main Cricket K Darwaze Band

اتوار مارچ 00:00

پاکستان میں بین الاقومی کرکٹ کے دروزاے بند

پانچ سال سے پہلے تک یہاں غیر ملکی ٹیم کا آکر کھیلنا کسی معجزے سے کم نہیں ہوگا سپورٹس سے وابستہ افراد کے چہروں پر مایوسی کے ڈیرے،بہت سوں نے اس پروفیشن سے بغاوت کا فیصلہ کرلیا

Pakistan VS Sri Lanka Lahore Test Day 1st Report

پیر مارچ 00:00

لاہورٹیسٹ پہلا روز،مہمان ٹیم کی پوزیشن مضبوط ،سنگاکارا اور سماراویرا کی سنچریاں

عمرگل تنہا حریف بیٹسمینوں کے ساتھ مقابلے میں مصروف ،فیلڈرز نے کئی یقینی کیچ گرائے حنیف محمد اور جاوید میاندادکا گراؤنڈ آمد پروالہانہ استقبال ،آئی سی سی ہال آف فیم کیپ وصول کی

Pak Sri Lanka 2nd Test Starts 2Day

اتوار مارچ 00:00

پاکستان اور سری لنکا کے مابین دوسرا ٹیسٹ آج سے شروع

قذافی سٹیڈیم میں تیز وکٹ بنا کر میچ کو نتیجہ خیز بنانے کی کوشش ہماری ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے ،جیت کیلئے زیادہ امید نہ رکھی جائے ، یونس خان

Karachi Test 4th Day Result

بدھ فروری 00:00

کراچی ٹیسٹ ، یونس خان کی ٹرپل سنچری ، لاراکے 400رنز کے عالمی ریکارڈپر نظریں

پاکستان میچ بچانے میں کامیاب ،ٹیسٹ ڈرا کی جانب گامزن، یونس کو عالمی ریکارڈ توڑنے کیلئے 95رنز کی ضرورت یونس خانبطور کپتان پہلے اور مجموعی طور پرٹرپل سنچری سکور کرنے والے تیسرے پاکستانی بیٹسمین بن گئے

Records 685 To 696 (Total 1474 Records)