Sports Articles in Urdu (page 59)

کھیلوں کے مضامین

Latest Urdu Sports Articles, Read Articles Articles all famous sports in Pakistan and the world, including Cricket, Hockey, Football, Kabadi, Tennis, WWE, Squash, Bodybuilding, Boxing etc. Get live updates about matches, series, tournaments and leagues. Including PSL, IPL, World Cup, champions trophy and more. Stay up to date with breaking Articles and live Articles about sports in Urdu

PHF UrduPoint.com Per SeekhPaa

جمعہ جنوری 00:00

نائٹ کلب سیکنڈل کی خبربریک کرنے پرہاکی فیڈریشن اُردوپوائنٹ پر سیخ پا

سٹوری چلانے پرنمائندہ اُردو پوائنٹ کو میڈیا روم سے نکال دیا،داخلے پر پابندی اور کوریج سے روکنے کا حکم پی ایچ ایف کے سٹاف کی بدتمیزی اور نامناسب رویے پر صحافتی تنظیموں کی مذمت،وزیر کھیل اور قائمہ کمیٹی سے نوٹس لینے کا مطالبہ

Pakistan Ki Ezzat And IPL 3

بدھ جنوری 00:00

”بھارت کا مسخ شدہ چہرہ پھر سامنے آگیا “

ورلڈچیمپئن پاکستانی کرکٹرز کو آئی پی ایل کے تیسرے ایڈیشن سے بھی نکال دیا ہمارے کھلاڑی غیرت مندی کا مظاہرہ کریں،پیسہ آنی جانی شے ہے ،کم از کم بھارت کے آگے تو ہاتھ نہ پھیلائیں

Pakistan Lose Test Series

پیر جنوری 00:00

پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک اور ذلت آمیز شکست،آسٹریلیا نے سیریز3-0سے جیت لی

خوفزدہ چہرے،سست باڈی لینگوج ،جذبہ سے عاری ہماری ٹیم کی ناقابل معاف غیر ذمہ دارانہ کارکردگی ایسی بدترین شکستوں سے قوموں کے سرجھک جاتے ہیں ، آج پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنی قوم کا بھی سرشرم سے جھکا دیا

Hobart Test Day 2

جمعہ جنوری 00:00

ہوبارٹ ٹیسٹ دوسراروز،بولنگ کے بعد پاکستانی بیٹنگ بھی فلاپ

صفر پر کیچ ڈراپ کرنے پر پونٹنگ کا پاکستانیوں کو انعام ، ڈبل سنچری جڑ دی کیا پاکستان میں خرم منظور،فیصل اقبال ،شعیب ملک،مصباح اور فواد عالم سے اچھا ٹیلنٹ نہیں ہے ؟؟

Bret Hart Ki 12 Saal Baad WWE Main Wapsi

ہفتہ جنوری 00:00

بریٹ ہارٹ 12سال بعد ڈبلیوڈبلیو ای میں واپس آگئے

ہٹ مین ہارٹ کی واپسی سے ”را“کی ٹی وی ریٹنگ میں اضافہ، ہوگن بھی TNAء میں لوٹ آئے ہوگن اور بریٹ ہارٹ کی واپسی کے بعد شائقین کو براک لیزنر، گولڈ برگ ،سٹون کولڈ اور راک کی واپسی کا انتظار

Pakistan Lose Test Series Against Australia

بدھ جنوری 00:00

سڈنی ٹیسٹ، شکست کا خوف لے ڈوبا، پاکستان جیتا ہوا میچ ہار گیا

ایک گھنٹہ قبل کھیل پر گرفت مضبوط رکھنے والی ٹیم کو اگلے گھنٹے میں عبرتناک شکست سری لنکا، یواے ای، نیوزی لینڈ اور اب آسٹریلیا میں بھی بیٹسمینوں نے رسوا کرا دیا، شائقین میں سخت مایوسی پھیل گئی

Pakistan Vs Australia 2nd Test Day 3

منگل جنوری 00:00

سڈنی ٹیسٹ، پاکستان تاریخی فتح کے قریب پہنچ گیا

دانش کنیریا اور عمرگل کی شانداربولنگ،آسٹریلیاکو80رنز کی برتری ،2وکٹیں باقی پاکستانی فیلڈرز کی ناقص کارکردگی کا تسلسل جاری ،انتخاب عالم اور عاقب جاوید کیا کررہے ہیں ؟؟

Pakistan Vs Australia 2nd Test Day 2

پیر جنوری 00:00

سڈنی ٹیسٹ دوسرا دن، پاکستان کو آسٹریلیا پر204 رنز کی برتری حاصل

کینگروز پر شکست کے بادل منڈلانے لگے ،پاکستان کے پاس جیت کا نادر موقع سمیع اور آصف کی تباہ کن باؤلنگ نے وسیم وقار کی ٹو ڈبلیوز کی جوڑی کی یاد تازہ کردی

2009 Pakistani Kheloon K Liye Aik Or Mayoos Kun Saal

جمعہ جنوری 00:00

سال2009ء :پاکستانی کھیلوں کا ایک اور مایوس کن سال

سری لنکن ٹیم پر حملہ ،کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی سے محرومی ،کسی سیریز میں کامیابی نہ ملی ٹونٹی ورلڈکپ کا ٹائٹل اور ہاکی میں کوالیفائنگ راؤنڈ میں جیت سال کی بڑی فتوحات رہیں

Qatar Series K Liye Team Ka Elaan

جمعرات دسمبر 00:00

قطرسیریز،پی ایچ ایف کا” مست ”کھلاڑیوں اور آفیشل کو ڈراپ کرنے سے گریز

موج مستی سے بدستورانکار، نائٹ کلب پارٹی میں شریک کھلاڑیوں کی مزید فوٹو سامنے آگئیں سکینڈل کو من گھڑت، پارٹی کو آفیشل ڈنر،تصاویر کو معمولی چیز ، لڑکیوں کو بہنیں،کھلاڑیوں کو معصوم اور آفیشل کو بے گناہ قرار دینے کی حکمت عملی ناکام

Pak Test Lose

بدھ دسمبر 00:00

میلبورن ٹیسٹ، پاکستانی بیٹسمینوں کا روایتی ناقص کھیل، آسٹریلیا فاتح

پاکستان کو طلوع آفتاب سے پہلے ہی غیر متوقع شکست آج صبح پاکستانی شائقین نے جیت آس لگاکر ٹی وی آن کیے تو آگے 170رنز کی شکست کی خبروں نے سب کو حیران کردیا

Pakistan Vs Austrlia MCG Test Day 1

ہفتہ دسمبر 00:00

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ،میلبورن ٹیسٹ میں کینگروز کا عمد ہ آغاز

واٹسن اور کیٹچ سنچریاں مکمل کرنے سے محروم ،محمد آصف کی دو وکٹیں پاکستانی فیلڈرز کی ناقص کارکردگی کا تسلسل جاری ،سعید اجمل اور راؤف ناکام

Records 697 To 708 (Total 1577 Records)