Sports Articles in Urdu (page 60)

کھیلوں کے مضامین

Latest Urdu Sports Articles, Read Articles Articles all famous sports in Pakistan and the world, including Cricket, Hockey, Football, Kabadi, Tennis, WWE, Squash, Bodybuilding, Boxing etc. Get live updates about matches, series, tournaments and leagues. Including PSL, IPL, World Cup, champions trophy and more. Stay up to date with breaking Articles and live Articles about sports in Urdu

Pakistan Vs Australia 2nd Test Day 3

منگل جنوری 00:00

سڈنی ٹیسٹ، پاکستان تاریخی فتح کے قریب پہنچ گیا

دانش کنیریا اور عمرگل کی شانداربولنگ،آسٹریلیاکو80رنز کی برتری ،2وکٹیں باقی پاکستانی فیلڈرز کی ناقص کارکردگی کا تسلسل جاری ،انتخاب عالم اور عاقب جاوید کیا کررہے ہیں ؟؟

Pakistan Vs Australia 2nd Test Day 2

پیر جنوری 00:00

سڈنی ٹیسٹ دوسرا دن، پاکستان کو آسٹریلیا پر204 رنز کی برتری حاصل

کینگروز پر شکست کے بادل منڈلانے لگے ،پاکستان کے پاس جیت کا نادر موقع سمیع اور آصف کی تباہ کن باؤلنگ نے وسیم وقار کی ٹو ڈبلیوز کی جوڑی کی یاد تازہ کردی

2009 Pakistani Kheloon K Liye Aik Or Mayoos Kun Saal

جمعہ جنوری 00:00

سال2009ء :پاکستانی کھیلوں کا ایک اور مایوس کن سال

سری لنکن ٹیم پر حملہ ،کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی سے محرومی ،کسی سیریز میں کامیابی نہ ملی ٹونٹی ورلڈکپ کا ٹائٹل اور ہاکی میں کوالیفائنگ راؤنڈ میں جیت سال کی بڑی فتوحات رہیں

Qatar Series K Liye Team Ka Elaan

جمعرات دسمبر 00:00

قطرسیریز،پی ایچ ایف کا” مست ”کھلاڑیوں اور آفیشل کو ڈراپ کرنے سے گریز

موج مستی سے بدستورانکار، نائٹ کلب پارٹی میں شریک کھلاڑیوں کی مزید فوٹو سامنے آگئیں سکینڈل کو من گھڑت، پارٹی کو آفیشل ڈنر،تصاویر کو معمولی چیز ، لڑکیوں کو بہنیں،کھلاڑیوں کو معصوم اور آفیشل کو بے گناہ قرار دینے کی حکمت عملی ناکام

Pak Test Lose

بدھ دسمبر 00:00

میلبورن ٹیسٹ، پاکستانی بیٹسمینوں کا روایتی ناقص کھیل، آسٹریلیا فاتح

پاکستان کو طلوع آفتاب سے پہلے ہی غیر متوقع شکست آج صبح پاکستانی شائقین نے جیت آس لگاکر ٹی وی آن کیے تو آگے 170رنز کی شکست کی خبروں نے سب کو حیران کردیا

Pakistan Vs Austrlia MCG Test Day 1

ہفتہ دسمبر 00:00

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ،میلبورن ٹیسٹ میں کینگروز کا عمد ہ آغاز

واٹسن اور کیٹچ سنچریاں مکمل کرنے سے محروم ،محمد آصف کی دو وکٹیں پاکستانی فیلڈرز کی ناقص کارکردگی کا تسلسل جاری ،سعید اجمل اور راؤف ناکام

Hockey Team Scandal PHF Ka Gunah Qabool Karne Se Inkar

جمعرات دسمبر 00:00

ہاکی نائٹ کلب سکینڈل،پی ایچ ایف کا ”گناہ“ قبول کرنے سے انکار

اردوپوائنٹ کو قانونی کارروائی کی دھمکیاں،آفیشل پریس ریلیز لسٹ سے نام ہٹا دیا،سیکنڈل کوچھپانے کیلئے کوششیں جاری آج پاکستان کی ”ہاکی “ٹوٹ گئی،افسوسناک واقعہ پراپنی رائے دیتے ہوئے سابق اولمپئنز آبدیدہ ہو گئے

Pakistan Hockey Team Ki Disco Main Mooj MastiyaaN

منگل دسمبر 00:00

”پاکستان ہاکی ٹیم کی ارجنٹائن کے ڈسکو میں موج مستیاں “

کھلاڑی اور آفیشل ہاتھوں میں جام اٹھائے نیم عریاں خواتین کے ساتھ تصاویر بنواتے رہے ہاکی میں دوبارہ عروج حاصل کرنے کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی ، پی ایچ ایف معاملے کو دبانے کیلئے کوشاں گزشتہ 15سال سے کامیابی کیوں نہیں ملی؟اُردو پوائنٹ کو حاصل کردہ ”مست “تصاویر نے شکست کا راز افشاں کردیا

Pakistani Team Australia Pohanch Gaye

جمعرات دسمبر 00:00

نیوزی لینڈ کا دورہ ختم،پاکستانی ٹیم آسٹریلیا پہنچ گئی

کیویز کے خلاف عمدہ کارکردگی ،آصف ،دانش اور عمراکمل آسٹریلیا میں امید وں کے محور محمد سمیع کی چار سال بعد واپسی، ٹیم جوائن کرنے آسٹریلیا پہنچ گئے

Pak Kiwis Last Test 1st Day

جمعہ دسمبر 00:00

فیصلہ کن ٹیسٹ شروع، پاکستانی بیٹنگ کا پہاڑ پھر گر گیا

یوسف، مصباح، عمر اکمل صفر، فیصل اقبال6، سلمان بٹ کے 9 رنز، عمران فرحت کا ازالہ، 117 پرناٹ آؤٹ رہے، وقار یونس کو بولنگ کوچ بنانے کا درست فیصلہ لیکن کمزور تو ہماری بیٹنگ لائن اپ ہے؟

Umaga Died

منگل دسمبر 00:00

ڈبلیوڈبلیو ای کے سپرسٹار”اوماگا“ہارٹ اٹیک سے چل بسے

اپنے دورکے طاقتورریسلرکی اچانک موت سے ریسلنگ فیملی اداس ہوگئی اوماگا نے کیرئیرمیں ٹرپل ایچ،شان مائیکل،جان سینااور رینڈی اورٹن سمیت کئی نامورپہلوانوں کو شکست دی

Pakistan Wins 2nd Test

پیر دسمبر 00:00

دوسال 11ماہ بعد پاکستان کی ٹیسٹ میچ میں پہلی کامیابی

آصف کی تباہ کن باؤلنگ کے سامنے کیویز بیٹنگ لائن اپ مکمل بے بس نظرآئی بیٹنگ اور فیلڈنگ کا شعبہ بدستور کمزور ،آصف نے ثابت کردیا کہ اگر وہ ”دوسرے چکروں“میں نہ پڑے تو اُس سے بڑا باؤلر کوئی نہیں

Records 709 To 720 (Total 1583 Records)