Cricket Australia News (page 1)

کرکٹ ، آسٹریلیا کی خبریں

News about Australia Cricket team, get full coverage of Australia team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Australia Cricket team.

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کوچ جسٹن لینگر نے بیک وقت دو نیشنل ٹیموں کے ایکشن ..

بدھ اکتوبر 15:01

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کوچ جسٹن لینگر نے بیک وقت دو نیشنل ٹیموں کے ایکشن میں ہونے کی مخالفت کر دی

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کوچ جسٹن لینگر نے بیک وقت دو نیشنل ٹیموں کے ایکشن میں ہونے کی مخالفت کر دی۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ جسٹن لینگر نے آسٹریلیا کی دو ٹیموں کے ایک وقت میں ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کھیلنے ... مزید

پیر اکتوبر 11:45

الیسٹر نیکولسن آسٹریلوی کرکٹرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے

: الیسٹر نیکولسن آسٹریلوی کرکٹرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔ الیسٹر نیکولسن نے پیر کو آسٹریلوی کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا۔ الیسٹر نیکولسن ... مزید

جمعہ اکتوبر 12:41

شیفیلڈ شیلڈ فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ کل سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا

: کرکٹ آسٹریلیا کے زیر اہتمام شیفیلڈ شیلڈ فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ کل ہفتہ سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے ابتدائی روز دو میچز شروع ہوں گے۔ پہلا چار روزہ میچ سائوتھ ا?سٹریلیا اور ویسٹرن ا?سٹریلیا ... مزید

جمعرات اکتوبر 13:42

شیفیلڈ شیلڈ فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ پرسوں سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا

: کرکٹ آسٹریلیا کے زیر اہتمام شیفیلڈ شیلڈ فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ پرسوں ہفتہ سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا۔ یہ شیفیلڈ شیلڈ فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ کا 119 واں سیزن ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے 2020-21ڈومیسٹک سیزن ... مزید

سابق آسٹریلین کرکٹر ڈین جونز کو سپرد خاک کردیا گیا

بدھ اکتوبر 15:03

سابق آسٹریلین کرکٹر ڈین جونز کو سپرد خاک کردیا گیا

سابق آسٹریلین کرکٹر ڈین جونز کو سپرد خاک کردیا گیا، ان کی تدفین کی تقریب میں خاندان اور قریبی افراد نے شرکت کی۔گزشتہ ہفتے ڈین جونز ہار ٹ اٹیک کے سبب ممبئی میں انتقال کرگئے تھے ان کی عمر 59 سال تھی ... مزید

آسٹریلیا ویمن نے نیوزی لینڈ ویمن کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل ..

بدھ اکتوبر 15:00

آسٹریلیا ویمن نے نیوزی لینڈ ویمن کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں 232 رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز کلین سویپ کرلی

: راچیئل ہینس اور ایلیسا ہیلی کی شاندار بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے نیوزی لینڈ ویمن کو تیسرے اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 232 رنز سے شکست دیکر نہ صرف تین میچوں کی سیریز ... مزید

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ..

پیر اکتوبر 14:53

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ پرسوں کھیلا جائے گا

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ پرسوں بدھ کو ایلن بارڈر فیلڈ، برسبین میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلین ویمن ... مزید

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹر ..

جمعہ اکتوبر 16:55

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹر نیشنل میچ کل کھیلا جائیگا

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹر نیشنل میچ کل تین اکتوبر کو کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق ٹی ٹونٹی سیریز کے کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز ... مزید

آئی سی سی کی جانب سے ویمنز کرکٹ کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی سالانہ رینکنگ ..

جمعہ اکتوبر 16:52

آئی سی سی کی جانب سے ویمنز کرکٹ کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی سالانہ رینکنگ جاری کردی گئی

آئی سی سی کی جانب سے ویمنز کرکٹ کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی سالانہ رینکنگ جاری کردی گئی۔آئی سی سی نے ویمنز کرکٹ کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی سالانہ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق آسٹریلیا دونوں فارمیٹ ... مزید

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹر ..

جمعرات اکتوبر 15:23

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹر نیشنل میچ تین اکتوبر کو کھیلا جائیگا

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹر نیشنل میچ تین اکتوبر کو کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق ٹی ٹونٹی سیریز کے کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا ... مزید

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیموں کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل ..

بدھ ستمبر 13:43

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیموں کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا آغاز 3 اکتوبر سے ہوگا

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 3 اکتوبر کو ایلن بارڈر فیلڈ، برسبین میں کھیلا جائے گا۔ میزبان خواتین ٹیم نے نیوزی ... مزید

نیوزی لینڈ ویمن نے آسٹریلیا ویمن کو تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل ..

بدھ ستمبر 12:48

نیوزی لینڈ ویمن نے آسٹریلیا ویمن کو تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 5 وکٹوں سے ہرا دیا،

نیوزی لینڈ ویمن نے سخت مقابلے کے بعد آسٹریلیا ویمن ٹیم کوتیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 5 وکٹوں سے ہرا دیا، تین میچوں کی سیریز 2-1 سے آسٹریلیا کے نام رہی۔ فاتح ٹیم نے 124 رنز کا ہدف ... مزید

Records 1 To 12 (Total 3324 Records)