Cricket Australia News (page 166)

کرکٹ ، آسٹریلیا کی خبریں

News about Australia Cricket team, get full coverage of Australia team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Australia Cricket team.

پاکستانی کھلاڑیوں کی آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی تیاری کیلئے بھرپور ..

جمعرات دسمبر 20:39

پاکستانی کھلاڑیوں کی آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی تیاری کیلئے بھرپور پریکٹس، سہیل خان انجری کا شکار

پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں نے آسٹریلیا کے خلاف شیڈول باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے سلسلے میں تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے، فاسٹ بائولر سہیل خان نے انجری کے باعث پریکٹس سیشن میں حصہ نہیں لیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا ... مزید

دو الفاظ’’نائس گیری‘‘کرکٹ حلقوں میں آگ کی طرح پھیل گئے

جمعرات دسمبر 11:48

دو الفاظ’’نائس گیری‘‘کرکٹ حلقوں میں آگ کی طرح پھیل گئے

وکٹ کیپر کی جانب سے اپنے ساتھی آف اسپنر ناتھن لیون کیلیے کہے جانے والے دو الفاظ ’نائس گیری‘ کرکٹ حلقوں میں آگ کی طرح پھیل گئے آسٹریلوی وکٹ کیپر کی جانب سے اپنے ساتھی آف اسپنر ناتھن لیون ... مزید

بگ بیش لیگ، برسبین ہیٹ نے ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کو کانٹے دار مقابلے کے ..

بدھ دسمبر 22:39

بگ بیش لیگ، برسبین ہیٹ نے ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کو کانٹے دار مقابلے کے بعد 10 رنز سے ہرا دیا

چھٹی بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں برسبین ہیٹ نے ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کو کانٹے دار مقابلے کے بعد 10 رنز سے ہرا کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا، سٹرائیکرز کی ٹیم 206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں ... مزید

بدھ دسمبر 19:14

جنوبی افریقی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی کی بال ٹیمپرنگ پر جرمانے کیخلاف اپیل مسترد

جنوبی افریقی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی کی بال ٹیمپرنگ پر جرمانے کیخلاف اپیل مسترد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی کو آسٹریلیا کیخلاف سیریز کے دوران ... مزید

بگ بیش ٹونٹی ٹونٹی ، آندرے رسل پر ’سیاہ‘ بیٹ استعمال کرنے کی پابندی ..

بدھ دسمبر 19:14

بگ بیش ٹونٹی ٹونٹی ، آندرے رسل پر ’سیاہ‘ بیٹ استعمال کرنے کی پابندی عائد

کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش ٹونٹی ٹونٹی لیگ میں آل راﺅنڈر آندرے رسل پر ’سیاہ‘ بیٹ استعمال پر پابندی عائد کردی ہے ۔ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے جارح مزاد ج آل راﺅنڈر آندرے رسل نے گزشتہ روز سڈنی ... مزید

سابق پاکستانی کرکٹرز نے پاک آسٹریلیا مقابلے کو سال کا بہترین ٹیسٹ ..

منگل دسمبر 13:26

سابق پاکستانی کرکٹرز نے پاک آسٹریلیا مقابلے کو سال کا بہترین ٹیسٹ قرار دیدیا

سابق پاکستانی کرکٹرز نے برسبین میںپاک آسٹریلیا مقابلے کو سال کا بہترین ٹیسٹ قرار دیدیا، عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بہترین فائٹنگ اسپرٹ کا مظاہرہ کیا، ٹیم آخری گیند تک لڑے تو ہار میں کوئی ... مزید

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے شروع ہوگا

منگل دسمبر 11:21

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے شروع ہوگا

پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبورن کرکٹ گرائونڈ پر شروع ہوگا۔ آسٹریلیا کو پاکستان کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری ... مزید

برسبین ٹیسٹ میں پاکستان نے شکست کے باوجود کئی ریکارڈ ز اپنے نام کر لئے

پیر دسمبر 19:07

برسبین ٹیسٹ میں پاکستان نے شکست کے باوجود کئی ریکارڈ ز اپنے نام کر لئے

پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف دوسری اننگز میں 450 رنز بنانے کے باوجود شکست سے تو نہ بچ سکی لیکن کئی ریکارڈ اپنے نام کر گئی۔برسبین میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم نے دوسری اننگز میں 450 رنز بنائے ... مزید

ڈیوڈ وارنر کو ٹیسٹ کیریئر کے 5 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 51 رنز درکار

پیر دسمبر 14:55

ڈیوڈ وارنر کو ٹیسٹ کیریئر کے 5 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 51 رنز درکار

آسٹریلوی ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر کو ٹیسٹ کرکٹ میں کیریئر کے 5 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 51 رنز درکار ہیں۔ وہ یہ اعزاز پانے والے 19ویں آسٹریلوی بلے باز بن جائیں گے۔ کینگروز کی ... مزید

آسٹریلوی فاسٹ بائولر ہیزلووڈ کو ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل ..

پیر دسمبر 14:55

آسٹریلوی فاسٹ بائولر ہیزلووڈ کو ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کیلئے 3 وکٹیں درکار

آسٹریلوی ٹیم کے فاسٹ بائولر جوش ہیزلووڈ کو ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کیلئے 3 وکٹیں درکار ہیں، وہ یہ اعزاز پانے والے 38ویں آسٹریلوی بائولر بن جائیں گے، کینگروز کی جانب سے ٹیسٹ میچز میں ... مزید

نیٹ میں کوچز کے ساتھ کی گئی پریکٹس میرے کام آئی :اسد شفیق

پیر دسمبر 10:24

نیٹ میں کوچز کے ساتھ کی گئی پریکٹس میرے کام آئی :اسد شفیق

آسٹریلیا کے خلاف پہلے میچ کے مرد میدان رہنے والے پاکستانی مڈل آرڈر بلے باز اسد شفیق کا کہنا ہے کہ نیٹ میں کوچز کے ساتھ کی گئی پریکٹس ٹیسٹ میچ میں ان کے کام آئی ۔ برسبین ٹیسٹ میں 137رنز کی شاندار اننگز ... مزید

شکست کے باوجود پاکستان کی شاندارفائٹ بیک سے بے حد خوش ہوں: مصباح الحق

پیر دسمبر 10:17

شکست کے باوجود پاکستان کی شاندارفائٹ بیک سے بے حد خوش ہوں: مصباح الحق

قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کاکہنا ہے کہ شکست کے باوجود پاکستان کی شاندارفائٹ بیک سے بے حد خوش ہوں ۔ آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ اسد شفیق ... مزید

Records 1981 To 1992 (Total 3429 Records)