Cricket Australia News (page 221)

کرکٹ ، آسٹریلیا کی خبریں

News about Australia Cricket team, get full coverage of Australia team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Australia Cricket team.

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پانچویں بار کرکٹ کا عالمی اعزاز حاصل کرنے کیلئے بیتاب

ہفتہ فروری 16:04

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پانچویں بار کرکٹ کا عالمی اعزاز حاصل کرنے کیلئے بیتاب

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پانچویں بار کرکٹ کا عالمی اعزاز حاصل کرنے کیلئے بیتاب ہے۔میگا ایونٹ سے پہلے مسلسل فتوحات سے ٹیم کا مورال بلند ہوا ہے۔ لیکن ہوم کراوٴڈ کی اپنی ٹیم سے بے پناہ توقعات کینگروز کے لئے ... مزید

ورلڈکپ2015ء ‘پہلی سنچری آسٹریلیاکے ایرون فنچ اورپہلی ہیٹ ٹرک انگلینڈکے ..

ہفتہ فروری 15:01

ورلڈکپ2015ء ‘پہلی سنچری آسٹریلیاکے ایرون فنچ اورپہلی ہیٹ ٹرک انگلینڈکے اسٹیون فن کے نام رہی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ2015ء کی پہلی سنچری آسٹریلیاکے ایرون فنچ اورپہلی ہیٹ ٹرک انگلینڈکے اسٹیون فن کے نام رہی۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے پہلے روزآسٹریلیاکے ایرون فنچ نے انگلینڈکے خلاف135رنزبنائے جبکہ ... مزید

آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف

ہفتہ فروری 12:49

آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف

ورلڈ کپ کے میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دیا ہے ، آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 342 رنز بنائے ، ایرون فنچ نے 135 رنز سکور کئے ، بیلے 55 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ، انگلینڈ کیجانب سے ... مزید

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کل سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ایک ساتھ شروع ..

جمعہ فروری 11:32

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کل سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ایک ساتھ شروع ہوگا ‘بھارتی ٹیم ٹائل دفاع کریگی

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کل ہفتہ سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ایک ساتھ شروع ہوگا تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 14 فروری کو نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں ایک ساتھ شروع ہوگاانٹرنیشنل کرکٹ کونسل ... مزید

ورلڈ کپ 2015 ، ٹورنامنٹ میں 3 بلے بازوں کی حکمرانی ہو گی : وسیم اکرم

جمعرات فروری 21:07

ورلڈ کپ 2015 ، ٹورنامنٹ میں 3 بلے بازوں کی حکمرانی ہو گی : وسیم اکرم

پاکستان کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں تین بلے بازوں کی حکمرانی ہو گی۔میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ اے بی ڈی ویلیر ، ڈیوڈ وارنر اور گلین ... مزید

برطانوی کمپنی نے فلپ ہیوز کی موت کے بعد کرکٹ ہیلمٹ کے نئے ڈیزائن تیار ..

جمعرات فروری 16:18

برطانوی کمپنی نے فلپ ہیوز کی موت کے بعد کرکٹ ہیلمٹ کے نئے ڈیزائن تیار کر لئے

ایک برطانوی کمپنی نے کرکٹرز کے لیے ہیلمٹ کے نئے ڈیزائن تیار کر لیے ہیں جس سے مستقبل میں بلے بازوں کو حادثاتی موت سے بچنے میں مدد مل سکے گی۔آسٹریلوی بلے باز فلپ ہیوز کے میدان میں زخمی ہونے اور پھر انتقال ... مزید

مائیکل کلارک کی ٹیم میں واپسی عظیم کامیابی ہے:ارون فنچ

جمعرات فروری 14:12

مائیکل کلارک کی ٹیم میں واپسی عظیم کامیابی ہے:ارون فنچ

آسٹریلیا کے کھلاڑی ارون فنچ نے کپتان مائیکل کلارک کی ٹیم میں واپسی کو عظیم کامیابی قرار دیاہے۔ مائیکل کلارک نے متحدہ عرب امارات کے خلاف وارم اپ میچ شان دار واپسی کرتے ہوئے 64رنز بنائے تھے جبکہ فنچ61رنز ... مزید

آسٹریلوی کپتان کلارک انگلینڈ کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے

جمعرات فروری 14:08

آسٹریلوی کپتان کلارک انگلینڈ کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک ہفتے کو 15ویں کرکٹ ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف اپنی ٹیم کے پہلے میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔مائیکل کلارک کو ہیمسٹرنگ کی تکلیف نومبر 2014 میں جنوبی افریقہ کے خلاف ... مزید

وار م اپ میچ ،آسٹریلیا نے متحدہ عرب امارات کو 188رنز سے پچھاڑ دیا

بدھ فروری 14:48

وار م اپ میچ ،آسٹریلیا نے متحدہ عرب امارات کو 188رنز سے پچھاڑ دیا

وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے متحدہ عرب امارات کو بآسانی 188رنز سے شکست دے دی ۔ ۔ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیانے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 8وکٹوں پر 304رنز بنا ... مزید

آسٹریلیا کوہوم گراوٴنڈ میں چمپین بننے کے لیے1992 سے سبق حاصل کرناہوگا:جان ..

بدھ فروری 14:06

آسٹریلیا کوہوم گراوٴنڈ میں چمپین بننے کے لیے1992 سے سبق حاصل کرناہوگا:جان بکنن

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ جان بکنن نے کہاہے کہ اگرآسٹریلیاکو ہوم گراوٴنڈ میں ورلڈکپ جیتناہے تو اسے 1992کی تاریخ سے سبق حاصل کرکے آپس میں متحدہوکر کھیلناہوگا تاکہ ہوم گراوٴنڈ کے دباوٴکو برداشت ... مزید

وار م اپ میچ ،آسٹریلیا کا متحدہ عرب امارات کو جیت کے لیے 305رنز کا ہدف

بدھ فروری 12:16

وار م اپ میچ ،آسٹریلیا کا متحدہ عرب امارات کو جیت کے لیے 305رنز کا ہدف

وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے متحدہ عرب امارات کو جیت کے لیے 305رنز کا ہدف دیدیا ہے۔ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیانے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 8وکٹوں پر 304رنز ... مزید

ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقاریب کل میلبورن اور کرائسٹ چرچ میں ہوں ..

بدھ فروری 12:16

ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقاریب کل میلبورن اور کرائسٹ چرچ میں ہوں گی

آئی سی سی ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقاریب کل12 فروری کو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد ہوں گی، دو روز بعد میگا ایونٹ کا با ضابطہ آغاز ہو گا، ابتدائی روز نیوزی لینڈ کا مقابلہ سری لنکا اور آسٹریلیا ... مزید

Records 2641 To 2652 (Total 2688 Records)