Cricket Australia News (page 224)

کرکٹ ، آسٹریلیا کی خبریں

News about Australia Cricket team, get full coverage of Australia team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Australia Cricket team.

آئی سی سی کا سابق بھارتی کپتان انیل کمبلے اور سابق آسٹریلوی خاتون کرکٹر ..

جمعرات فروری 14:22

آئی سی سی کا سابق بھارتی کپتان انیل کمبلے اور سابق آسٹریلوی خاتون کرکٹر بیٹی ولسن کو ہال آف فیم میں شامل کر نیکا اعلان

شہرہ آفاق بھارتی لیگ سپنر انیل کمبلے اور سابق آسٹریلیو ی خاتون کھلاڑی بیٹی ولسن آئی سی سی ہال آف فیم کا حصہ بنیں گے ۔ آئی سی سی میڈیا سیل سے جاری ہونیوالے ایک بیان کے مطابق اتوار کو بھارت اور جنوبی ... مزید

اینڈرسن کا غلط آئوٹ؛ دھرماسینا اور علیم ڈارکیخلاف تادیبی کارروائی ..

جمعرات فروری 11:32

اینڈرسن کا غلط آئوٹ؛ دھرماسینا اور علیم ڈارکیخلاف تادیبی کارروائی نہیں ہوگی

آسٹریلیا سے ورلڈ کپ 2015ء کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن کو غلط رن آؤٹ دینے والے آفیشلز کے خلاف کوئی تادیبی کارروائی نہیں ہوگی ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تسلیم کیا تھا کہ جیمز ٹیلر کی جانب ... مزید

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو آئرلینڈ کو فوری طور پر ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیم ..

بدھ فروری 20:54

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو آئرلینڈ کو فوری طور پر ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیم کا درجہ دے دینا چاہیے، مائیکل ہولڈنگ،

ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو آئرلینڈ کو فوری طور پر ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیم کا درجہ دے دینا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ آئرلینڈ کو اب تسلیم کرنے کی ضرورت ... مزید

ورلڈکپ:بنگلہ دیش نے افغانستان کو 105رنز سے ہرادیا

بدھ فروری 20:54

ورلڈکپ:بنگلہ دیش نے افغانستان کو 105رنز سے ہرادیا

بنگلہ دیش نے افغانستان کو ورلڈکپ میچ میں105 رنز سے ہرادیا۔ افغان ٹیم268 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 162 رنز بناسکی، شکیب الحسن نے63رنزبنانے کے بعد2 وکٹیں لیں اور مین آف دی میچ قرار پائے۔کینبرا میں افغانستان ... مزید

ایڈیلیڈ ایئرپورٹ پر سیکیورٹی اہلکاروں نے دھونی کے جوتے اتروالیے

بدھ فروری 11:45

ایڈیلیڈ ایئرپورٹ پر سیکیورٹی اہلکاروں نے دھونی کے جوتے اتروالیے

ایڈیلیڈ ایئر پورٹ پر سکیورٹی اہلکاروں نے بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے جوتے اتر وا لیے ۔ پاکستان پر فتح کے بعد خوشی خوشی میلبورن جانے کیلیے بھارتی ٹیم جب ایئرپورٹ پہنچی تو اسے سخت سیکیورٹی چیکنگ ... مزید

ون ڈے فارمیٹ کو’ورلڈکپ کرکٹ‘قرار دینے کی تجویز

بدھ فروری 11:35

ون ڈے فارمیٹ کو’ورلڈکپ کرکٹ‘قرار دینے کی تجویز

آسٹریلیا نے ون ڈے فارمیٹ کی مقبولیت کے لیے اسے’ ورلڈکپ کرکٹ ‘قرار دینے کی تجویز پیش کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ویلی ایڈورڈز کے عہدے کی مدت میں اب صرف 8ماہ باقی رہ گئے، اکتوبر ... مزید

آنے والے وقتوں میں بھارتی ٹیم دنیائے کرکٹ میں ایک بڑی قوت ثابت ہو گی ..

منگل فروری 23:21

آنے والے وقتوں میں بھارتی ٹیم دنیائے کرکٹ میں ایک بڑی قوت ثابت ہو گی ، ہسی

سابق آسٹریلین کرکٹر مائیک ہسی نے کہا ہے کہ آنے والے وقتوں میں بھارتی ٹیم دنیائے کرکٹ میں ایک بڑی قوت ثابت ہو گی تاہم وہ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچتی نظر نہیں آرہی۔ہسی نے ایک نٹرویو میں کہا کہ ... مزید

ہندوستان سیمی فائنل نہیں کھیل سکے گا، مائیک ہسی

منگل فروری 20:16

ہندوستان سیمی فائنل نہیں کھیل سکے گا، مائیک ہسی

سابق آسٹریلین کرکٹر مائیک ہسی نے کہا ہے کہ آنے والے وقتوں میں ہندوستانی ٹیم دنیائے کرکٹ میں ایک بڑی قوت ثابت ہو گی لیکن وہ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچتی نظر نہیں آرہی۔ ہسی نے پریس ٹرسٹ آف انڈیا ... مزید

ورلڈ کپ 2015ء :قومی باؤلرز میگا ایونٹ کا تیسرا خطر ناک ترین اٹیک قرار

منگل فروری 15:08

ورلڈ کپ 2015ء :قومی باؤلرز میگا ایونٹ کا تیسرا خطر ناک ترین اٹیک قرار

شائقین کرکٹ نے قومی باؤلرز کو ورلڈ کپ کا تیسرا خطر ناک ترین اٹیک قرار دیدیا ہے ۔ ایک کرکٹ ویب سائٹ کی جانب سے کر وائے گئے سروے میں شائقین سے سوال کیا گیا کہ ان کے خلاف اس ورلڈ کپ کا سب سے زیادہ خطر ناک ... مزید

اتوار فروری 13:36

ایڈیلیڈ میں پاک بھارت اعصاب شکن مقابلہ‘ 39 ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی نے دونوں ٹیموں کو ہوم گراؤنڈ یاد دلا دیئے

ایڈیلیڈ نے پاک بھارت کو اعصاب شکن مقابلے کے دوران بھارتی اننگز میں خاص طور پر سورج سوا نیزے پر رہا‘ شدید گرمی میں کھیلتے ہوئے دونوں ٹیموں کو اپنے ہوم گراوٴنڈیادآگئے ، ایڈیلیڈ میں درجہ حرارت 39 ... مزید

ورلڈ کپ مقابلے ،رکی پونٹنگ دو ایونٹس میں کامیابی کے ساتھ سرفہرست

اتوار فروری 13:05

ورلڈ کپ مقابلے ،رکی پونٹنگ دو ایونٹس میں کامیابی کے ساتھ سرفہرست

ورلڈ کپ جیسے بڑے معرکے میں پریشر میں کھیل کر جیت حاصل کرنے میں ٹیم ورک کے ساتھ ساتھ کپتان کا سب سے بڑا ہاتھ ہوتا ہے ، ورلڈ کپ کی تاریخ پر دیکھیں ڈالیں تو بہترین کپتان میں آسٹریلوی ٹیم کے تجربہ کار ... مزید

کرکٹ ورلڈکپ،آسٹریلیا سب سے زیادہ فتوحات نام کرنے میں کامیاب

اتوار فروری 13:05

کرکٹ ورلڈکپ،آسٹریلیا سب سے زیادہ فتوحات نام کرنے میں کامیاب

ون ڈے ورلڈکپ تاریخ میں اب تک آسٹریلوی ٹیم سب سے زیادہ میچزکھیلنے اور سب سے زیادہ فتوحات اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی، ورلڈکپ تاریخ میں قومی ٹیم کی فتوحات کا تناسب اٹھاون فیصد رہا،انیس سو پچھتر سے ... مزید

Records 2677 To 2688 (Total 2738 Records)