Cricket Australia News (page 5)

کرکٹ ، آسٹریلیا کی خبریں

News about Australia Cricket team, get full coverage of Australia team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Australia Cricket team.

آسٹریلیا ،فاسٹ باﺅلر سنگین انجری سے بچ گیا

منگل ستمبر 14:15

آسٹریلیا ،فاسٹ باﺅلر سنگین انجری سے بچ گیا

آسٹریلیا میں ون ڈے چیمپئن شپ میچ میں نیوساﺅتھ ویلز کے فاسٹ باﺅلر مکی ایڈورڈز سنگین حادثے سے بال بال بچ گئے۔ اتوار کو کوئنز لینڈ کے بیٹسمین سیموئل ہیزلیٹ نے ان کی باﺅلنگ پر طاقتور سٹریٹ ڈرائیو کھیلی، ... مزید

شین وارن پر ایک سال کی پابندی عائد،1845 پاﺅنڈز جرمانہ

پیر ستمبر 15:43

شین وارن پر ایک سال کی پابندی عائد،1845 پاﺅنڈز جرمانہ

تیز رفتاری سے گاڑی چلانے پر سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن پر ایک سال کے لیے ڈرائیونگ کی پابندی اور جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔شین وارن نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے گزشتہ برس 23 اگست کو ویسٹ لندن کے علاقے ... مزید

پرامید ہوں آسٹریلوی ٹیم 2022 ءمیں پاکستان کا دورہ کریگی:کرکٹ آسٹریلیا ..

جمعرات ستمبر 14:14

پرامید ہوں آسٹریلوی ٹیم 2022 ءمیں پاکستان کا دورہ کریگی:کرکٹ آسٹریلیا چیف

کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ان کی ٹیم 2022 ءمیں پاکستان کا دورہ کرے گی۔دورہ پاکستان کے بعد اپنے بیان میں کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس نے کہا ... مزید

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 2020 یا 2021 میں پاکستان کا دورہ کرے گی

منگل ستمبر 20:00

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 2020 یا 2021 میں پاکستان کا دورہ کرے گی

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 2020 یا 2021 میں پاکستان کا دورہ کرے گی، وزارت داخلہ سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں جلد بین الاقوامی کرکٹ مکمل طور پر بحال ہو جائے گی، آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے حکام پاکستان ... مزید

ویسٹ انڈیز اور آسٹریلوی خواتین ٹیموں کے درمیان آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل ..

منگل ستمبر 16:02

ویسٹ انڈیز اور آسٹریلوی خواتین ٹیموں کے درمیان آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا

ویسٹ انڈیز اور آسٹریلوی ویمنز ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل بدھ کو برج ٹائون میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلوی ویمن ٹیم کو میزبان ویمن ٹیم کے ... مزید

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ حکام 17 ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے

پیر ستمبر 16:17

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ حکام 17 ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے

کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو اور سکیورٹی منیجر 17 ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس اور سکیورٹی منیجر شان کیرل ایک روزہ دورے ... مزید

نئی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ،محمد عباس کا10واں نمبر

پیر ستمبر 15:39

نئی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ،محمد عباس کا10واں نمبر

قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد عباس ایک مرتبہ ٹیسٹ باﺅلرز کی رینکنگ میں ٹاپ 10 میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں،اسد شفیق اور اظہر علی کو بھی ترقی نصیب ہوگئی ۔ نئی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلیا ... مزید

آسٹریلوی بلے باز میتھیو ویڈ کی آخری ایشز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں ..

پیر ستمبر 12:22

آسٹریلوی بلے باز میتھیو ویڈ کی آخری ایشز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں شاندارسنچری

آسٹریلوی بلے باز میتھیو ویڈ نے انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے پانچویں اور آخری ایشز ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں شاندار سنچری داغ دی۔ یہ ان کے کیریئر کی چوتھی سنچری ہے۔ انہوں نے انفرادی 117 رنز سکور کئے۔ ... مزید

سٹیو سمتھ نے انضمام الحق کا13سال پرانا بڑا ریکارڈ توڑ ڈالا

ہفتہ ستمبر 15:51

سٹیو سمتھ نے انضمام الحق کا13سال پرانا بڑا ریکارڈ توڑ ڈالا

آسٹریلیوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز سٹیو سمتھ نے سابق پاکستانی کپتان انضمام الحق کا13سال پرانا کسی ایک ٹیم کے خلاف مسلسل نصف سنچریاں سکور کرنے کا بڑا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ انضمام الحق نے انگلینڈ کے ... مزید

ایشز سیریز کا پانچواں ٹیسٹ، انگلینڈ نے پہلے روز 8 وکٹوں کے نقصان پر ..

جمعہ ستمبر 13:02

ایشز سیریز کا پانچواں ٹیسٹ، انگلینڈ نے پہلے روز 8 وکٹوں کے نقصان پر 271 رنز بنا لئے،

ایشز سیریز، انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین پانچویں اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 271 رنز بنا لئے، کپتان جو روٹ نے نصف سنچری بنائی، جوز بٹلر 64 رنز کے ساتھ ناٹ ... مزید

ْانگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹیسٹ ..

بدھ ستمبر 16:05

ْانگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا

انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ کل جمعرات سے اوول میں شروع ہوگا جبکہ آسٹریلیا کی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں پر مشتمل ایشز سیریز میں 2-1 کی ... مزید

آسٹریلیا ویمن نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز ویمن کو 178 رنز ..

جمعہ ستمبر 17:47

آسٹریلیا ویمن نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز ویمن کو 178 رنز سے ہرا دیا

آسٹریلیا ویمن نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز ویمن کو 178 رنز سے ہرا دیا، الیزا ہیلی اور میگ لیننگ نے شاندار سنچریاں سکور کیں، اینٹیگا میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ... مزید

Records 49 To 60 (Total 2738 Records)