Cricket Australia News (page 81)

کرکٹ ، آسٹریلیا کی خبریں

News about Australia Cricket team, get full coverage of Australia team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Australia Cricket team.

آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 24 جنوری سے شروع ہوگا

پیر جنوری 12:55

آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 24 جنوری سے شروع ہوگا

آسٹریلیا اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 24 جنوری سے شروع ہوگا۔ بھارت کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد آسٹریلوی ٹیم کو اب سری لنکا کا چیلنج درپیش ... مزید

ہفتہ جنوری 16:59

کرکٹ آسٹریلیا الیون اور سری لنکا کے درمیان تین روزہ ٹور میچ ڈرا، کورٹس پیٹرسن کی ناقابل شکست سنچری

کرکٹ آسٹریلیا اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین روزہ ٹور میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا، کورٹس پیٹرسن نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناقابل شکست سنچری سکور کی۔ ہفتہ کو ہوبارٹ ... مزید

ْسری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز ..

ہفتہ جنوری 13:19

ْسری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 24 جنوری سے ہو گا

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 24 جنوری سے ہو گا۔ شیڈول کے مطابق سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 24 جنوری سے ہو گا اس سلسلے ... مزید

آسٹریلوی ہائی کمیشن و پاکستان کرکٹ بورڈ کی سرینا ہوٹل کے تعاون سے ..

ہفتہ جنوری 12:52

آسٹریلوی ہائی کمیشن و پاکستان کرکٹ بورڈ کی سرینا ہوٹل کے تعاون سے اسلام آباد کے مرغزار کرکٹ گراؤنڈ میں چوتھے اے ایچ سی۔ پی سی بی گرلز کرکٹ کپ کی میزبانی

آسٹریلوی ہائی کمیشن اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرینا ہوٹل کے تعاون سے ہفتے کو اسلام آباد کے مرغزار کرکٹ گراؤنڈ میں چوتھے اے ایچ سی۔ پی سی بی گرلز کرکٹ کپ کی میزبانی کی۔اے ایچ سی۔ پی سی بی گرلز کپ ... مزید

ڈیوڈ وارنر کی کرس گیل کیخلاف دائیں ہاتھ سے جارحانہ بیٹنگ

جمعرات جنوری 15:56

ڈیوڈ وارنر کی کرس گیل کیخلاف دائیں ہاتھ سے جارحانہ بیٹنگ

بال ٹیمپرنگ کیس میں شہرت یافتہ آسٹریلین بلے باز اور سلہٹ سکسرز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میچ میں اس وقت حیران کردیا جب انہوں نے سٹانس تبدیل کر کے دائیں ہاتھ سے کھیلنے کا فیصلہ ... مزید

جمعرات جنوری 14:49

پرتھ سکارچرز اور ہوبارٹ ہریکنز کے درمیان بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کا 34 واں میچ کل کھیلا جائے گا

بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں کل جمعہ کو ایک میچ کھیلا جائے گا۔ بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ آسٹریلیا میں جاری ہے جس میں انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ اپنے عروج کو پہنچ ... مزید

ْآسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں کل ..

جمعرات جنوری 14:49

ْآسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں کل آمنے سامنے ہوں گی

آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل جمعہ کو میلبورن میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 ... مزید

جمعرات جنوری 12:19

ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کے سیمی فائنلز 19جنوری کو کھیلے جائینگے ،ْ فائنل میچ 29جنوری کو کھیلا جائیگا

ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کے سیمی فائنلز 19جنوری کو کھیلے جائینگے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ جاری ہے اور لیگ میں فائنل سمیت 59 میچز کھیلے جائینگے۔ لیگ کے دونوں سیمی فائنلز ... مزید

کوہلی نے آسٹریلیا میں وہ کردکھایا جو ٹنڈولکر بھی نہیں کرپائے تھے

منگل جنوری 16:53

کوہلی نے آسٹریلیا میں وہ کردکھایا جو ٹنڈولکر بھی نہیں کرپائے تھے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے کے دوران وہ کارنامہ سر انجام دے دیا جو عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر بھی نہیں کرسکے تھے ۔ 30سالہ ویرات کوہلی نے آسٹریلیاکے خلاف ایڈیلیڈ ... مزید

منگل جنوری 16:19

آسٹریلوی بلے باز شان مارش نے بھارت کے خلاف دوسرے ون ڈے میں سنچری داغ دی

آسٹریلوی بلے باز شان مارش نے بھارت کے خلاف دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں شاندار سنچری سکور کی، یہ ان کے کیریئر کی ساتویں سنچری ہے، انہوں نے ڈٹ کر حریف بائولرز کا مقابلہ کیا اور سنچری ... مزید

پیر جنوری 16:25

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل ایڈیلیڈ میں کھیلا جائیگا

آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کل 15 جنوری کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائیگا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی ... مزید

پیر جنوری 11:01

وجے شنکر اور شبمان گل آسٹریلیا کے خلاف رواں ون ڈے اور نیوزی لینڈ کے خلاف لمیٹڈ اوورز سیریز کیلئے ٹیم میں طلب

بھارتی کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف رواں ون ڈے اور نیوزی لینڈ کے خلاف لمیٹڈ اوورز سیریز کیلئے وجے شنکر اور شبمان گل کو ٹیم میں طلب کر لیا، دونوں کھلاڑیوں کو معطلی کا شکار کرکٹر ہرڈک پانڈیا اور ... مزید

Records 961 To 972 (Total 3324 Records)