Cricket Australia News (page 82)

کرکٹ ، آسٹریلیا کی خبریں

News about Australia Cricket team, get full coverage of Australia team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Australia Cricket team.

ویمن کرکٹ ورلڈ کپ‘ آسٹریلیا نے انڈیا کو 8وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل ..

جمعرات جولائی 14:43

ویمن کرکٹ ورلڈ کپ‘ آسٹریلیا نے انڈیا کو 8وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انگلینڈ میں جاری آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کے ایک میچ میں آسٹریلیا نے انڈیا کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔آسٹریلیا نے 227 رنز کا مطلوبہ ہدف 46 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔آسٹریلیا ... مزید

پروٹیز ٹیم آئندہ برس مارچ اپریل میں آسٹریلیا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز ..

منگل جولائی 11:24

پروٹیز ٹیم آئندہ برس مارچ اپریل میں آسٹریلیا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کھیلے گی

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم آئندہ برس مارچ اپریل میں آسٹریلیا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کھیلے گی۔ کرکٹ سائوتھ افریقہ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان یکم مارچ سے تین اپریل تک چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی ... مزید

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز نے دنیائے کرکٹ کو ہلا کر رکھ دیا

ہفتہ جولائی 17:13

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز نے دنیائے کرکٹ کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد یونائیٹڈکے کوچ اور سابق آسٹریلیوی کرکٹر ڈین جونز کے ایک ٹویٹ نے شائقین کرکٹ میں تجسس پیدا کردیا ہے ۔ سابق کینگرو کرکٹر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کا استعما ل کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ ... مزید

بےروزگار آسٹریلیوی بلے باز عثمان خواجہ کو پاکستانی کھانوں کی لت لگ ..

جمعہ جولائی 14:31

بےروزگار آسٹریلیوی بلے باز عثمان خواجہ کو پاکستانی کھانوں کی لت لگ گئی

کرکٹ بورڈ سے جھگڑوں کے باعث بے روزگار آسٹریلیوی بلے باز عثمان خواجہ کو پاکستانی کھانوں کی لت لگ گئی ۔ 30سالہ پاکستانی نژاد آسٹریلیوی بلے باز نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کی منگیتر ... مزید

تنخواہوں پر تنازع ،مذاکرات ناکام ،ْآسٹریلوی ٹیم کا جنوبی افریقہ کا ..

جمعرات جولائی 12:42

تنخواہوں پر تنازع ،مذاکرات ناکام ،ْآسٹریلوی ٹیم کا جنوبی افریقہ کا دورہ منسوخ

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے پہلی بار تنخواہ کے تنازع پر اپنا دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کی اے ٹیم نے جمعہ کو جنوبی افریقہ کے دورے پر روانہ ہونا تھا تاہم یہ دورہ آسٹریلیا ... مزید

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں جاری ورلڈکپ میں مسلسل  چوتھی ..

بدھ جولائی 21:21

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں جاری ورلڈکپ میں مسلسل چوتھی شکست کا سامنا

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں جاری ورلڈکپ میں مسلسل  چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں جاری خواتین کرکٹ ورلڈکپ کے سلسلے میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں ... مزید

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ کھیلے گی

پیر جولائی 16:41

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ کھیلے گی

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی جہاں وہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 27 سے 31 اگست تک میرپور جبکہ دوسرا ٹیسٹ 4 سے 8 ستمبر تک چٹاگانگ میں کھیلا ... مزید

معاملات طے نہ ہونے پر آسٹریلین کھلاڑیوں نے اے ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ ..

پیر جولائی 12:54

معاملات طے نہ ہونے پر آسٹریلین کھلاڑیوں نے اے ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن اور کرکٹ بورڈ کے درمیان معاوضے کا تنازع مزید شدت اختیار کرگیا ہے اور معاملات طے نہ ہونے پر کھلاڑیوں نے اے ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔سڈنی ... مزید

سڈنی میں کھلاڑیوں کی یونین کا ایمرجنسی اجلاس

پیر جولائی 12:41

سڈنی میں کھلاڑیوں کی یونین کا ایمرجنسی اجلاس

آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن اور کرکٹ بورڈ کے درمیان معاوضے کا تنازع مزید شدت اختیار کرگیا ہے اور معاملات طے نہ ہونے پر کھلاڑیوں نے اے ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔سڈنی میں ... مزید

معاہدہ ختم ، 200 سے زائد آسٹریلوی کرکٹرز ’بے روزگار‘ ہوگئے

ہفتہ جولائی 12:48

معاہدہ ختم ، 200 سے زائد آسٹریلوی کرکٹرز ’بے روزگار‘ ہوگئے

کرکٹ آسٹریلیا اور ملک کے کرکٹ کھلاڑیوں کے درمیان نئے معاہدے کو تسلیم کیے جانے کی ڈیڈلائن گزر جانے کے بعد دو سو سے زائد سینئر کرکٹرز عملی طور پر بے روزگار ہوگئے ۔کرکٹ آسٹریلیا اور ملک کے بڑے کھلاڑیوں ... مزید

آسٹریلیا کے دو سو سے زائد سینئر کرکٹر ’یکم جولائی سے بے روزگار‘ ہوجائیں ..

جمعرات جون 13:10

آسٹریلیا کے دو سو سے زائد سینئر کرکٹر ’یکم جولائی سے بے روزگار‘ ہوجائیں گے

کرکٹ آسٹریلیا اور سینئرکھلاڑیوں کے درمیان معاہدہ کل 30جون جمعہ کو ختم ہو جائیگا ۔میڈیارپورٹ کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا اور ملک کے بڑے کھلاڑیوں کے درمیان معاہدہ 30جون کو ختم ہوگیا جبکہ ان کھلاڑیوں کے ... مزید

بھارت کیخلاف فائنل سے قبل مائیک ہسی کے مشورے کے باعث سینچری بنانے میں ..

بدھ جون 21:39

بھارت کیخلاف فائنل سے قبل مائیک ہسی کے مشورے کے باعث سینچری بنانے میں مدد ملی: فخر زمان

فخر زمان نے بتایا ہے کہ بھارت کیخلاف فائنل سے قبل مائیک ہسی کے مشورے کے باعث سینچری بنانے میں مدد ملی۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی فائنل کے ہیرو فخر زمان کی جانب سے اپنی سینچری کے حوالے سے دلچسپ ... مزید

Records 973 To 984 (Total 2661 Records)