Cricket Australia News (page 85)

کرکٹ ، آسٹریلیا کی خبریں

News about Australia Cricket team, get full coverage of Australia team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Australia Cricket team.

پیر مئی 14:33

آسٹریلوی آل رائونڈر ڈینل کرسچین بگ بیش لیگ کے اگلے سیزن میں میلبورن رینی گیڈز کی نمائندگی کریں گے

میلبورن رینی گیڈز نے بگ بیش لیگ کے اگلے تین سیزن کیلئے آسٹریلوی آل رائونڈر ڈینل کرسچین کی خدمات حاصل کر لیں۔ وہ 2017-18ء میں منعقدہ بگ بیش لیگ فائنل میں ہوبارٹ ہریکنز سکواڈ کا حصہ تھے۔ رینی گیڈز کوچ ... مزید

جمعرات مئی 16:42

ڈیرن لی مین 28 مئی سے اپنے نئے عہدے کا چارج سنبھالیں گے

آسٹریلوی ٹیم کے سابق کوچ ڈیرن لی مین معاہدے کے تحت وہ 28 مئی سے اپنے نئے عہدے کا چارج سنبھالیں گے اور اکتوبر تک نوجوان کھلاڑیوں کی راہنمائی جاری رکھیں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی طرف سے جاری کردہ بیان کے ... مزید

بدھ مئی 14:33

ٹم پین ٹیسٹ کے بعد آسٹریلین ون ڈے ٹیم کی بھی قیادت کریں گے ،ْ

آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے لیے ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے اور ٹیم پین کو ٹیسٹ کے بعد ون ڈے ٹیم کی قیادت بھی سونپ دی گئی ہے ،ْ ایرون فنچ ٹی 20 ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے۔بال ... مزید

کامیاب ترین ٹی ٹونٹی بلے باز پی ایس ایل 4 کا حصہ بنیں گے

منگل مئی 16:07

کامیاب ترین ٹی ٹونٹی بلے باز پی ایس ایل 4 کا حصہ بنیں گے

بال ٹمپرنگ سکینڈل کے مرکزی کردار اور ایک سال کی پابندی کی سزا بھگتنے والے آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر آئندہ سال پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں ایکشن میں دکھائی دیں گے اور اس بات کا بھی قومی امکان ... مزید

دنیائے کرکٹ میں بھونچال، بھارت نے آسٹریلیا کیساتھ میچ کھیلنے سے انکار ..

منگل مئی 13:31

دنیائے کرکٹ میں بھونچال، بھارت نے آسٹریلیا کیساتھ میچ کھیلنے سے انکار کردیا

بھارت نے آسٹریلیا میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 4 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز میں سے ایک میچ ڈے اینڈ نائٹ ہونا ... مزید

جمعہ مئی 15:39

فٹنس مسائل، آسٹریلوی آل رائونڈر مچل مارش کی رواں برس پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت بھی مشکوک

آسٹریلوی آل رائونڈر مچل مارش نے ٹخنے کی سرجری کرانے کا فیصلہ کر لیا جس کے باعث وہ انگلش کائونٹی سیزن کے ابتدائی میچز میں سرے کلب کو دستیاب نہیں ہوں گے، ستمبر اکتوبر میں پاکستان کے خلاف شیڈول ٹیسٹ ... مزید

جمعہ مئی 13:14

لینگر 4سال کیلئے آسٹریلیا کے نئے ہیڈ کوچ مقرر

آسٹریلیا نے ٹیم کی باگ ڈور سابق عظیم اوپنر جسٹن لینگر کو سونپتے ہوئے انہیں ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔خیال رہے کہ 24 مارچ کو ایک پریس کانفرنس کے دوران آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے کپتان اسٹیون اسمتھ ... مزید

جمعہ مئی 13:10

فٹنس مسائل، آسٹریلوی آل رائونڈر مچل مارش کی رواں برس پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت بھی مشکوک

آسٹریلوی آل رائونڈر مچل مارش نے ٹخنے کی سرجری کرانے کا فیصلہ کر لیا جس کے باعث پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکو ک ہوگئی تفصیلات کے مطابق مچل مارش آسٹریلوی ٹیم میں واپسی کے بعد بھرپور فارم ... مزید

کرکٹ سیریز کیلئے پاکستان کا دورہ کریں گے یا نہیں، آسٹریلیا نے اپنا ..

بدھ مئی 18:54

کرکٹ سیریز کیلئے پاکستان کا دورہ کریں گے یا نہیں، آسٹریلیا نے اپنا فیصلہ سنا دیا

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے دورہ پاکستان کے لئے پی سی بی سے رابطہ کرنے کی خبروں کی تصدیق سے انکار کیا ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز رواں سال ستمبر اور اکتوبر میں ... مزید

کرکٹ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان کیلئے پی سی بی سے رابطے کی تصدیق سے انکار

بدھ مئی 14:02

کرکٹ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان کیلئے پی سی بی سے رابطے کی تصدیق سے انکار

کرکٹ آسٹریلیا کے ترجمان نے دورہ پاکستان کےلئے پی سی بی سے رابطہ کرنے کی خبروں کی تصدیق سے انکار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سیریز رواں سال ستمبر اور اکتوبر ... مزید

سمتھ، وانر ، بین کرافٹ کا مستقبل کیا ؟ کرکٹ آسٹریلیا چیف نے بڑا اعلان ..

منگل مئی 15:27

سمتھ، وانر ، بین کرافٹ کا مستقبل کیا ؟ کرکٹ آسٹریلیا چیف نے بڑا اعلان کر دیا

کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جیمز سدر لینڈ کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ وارنر سمیت بال ٹیمپرنگ کیس میں سزا یافتہ تینوں کرکٹرز ٹیم میں واپس آسکتے ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا کی رپورٹ کے مطابق ملیبورن ریڈیو سٹیشن ... مزید

پیر اپریل 15:12

کرکٹ آسٹریلیا نے ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

کرکٹ آسٹریلیا نے 19 ،ْ2018 کیلئے ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا ہوم سیریز کیلئے جنوبی افریقہ، بھارت اور سری لنکا کی میزبانی کرے گا اور مجموعی طور پر 16 انٹرنیشنل ... مزید

Records 1009 To 1020 (Total 2948 Records)