Cricket Bangladesh News (page 1)

کرکٹ ، بنگلہ دیش کی خبریں

News about Bangladesh Cricket team, get full coverage of Bangladesh team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Bangladesh Cricket team.

ہفتہ اگست 15:55

رسل ڈومینگو بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈکوچ مقرر ہو گئے

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے سابق جنوبی افریقن کوچ رسل ڈومینگو کو مینز ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ ڈومینگو کو خالد محمود کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے جنہیں حال ہی میں دورہ سری لنکا کیلئے ٹیم کا عبوری ... مزید

انڈر 19 ایشیاء کپ 5 سے 14 ستمبر 2019ء تک سری لنکا میں ہوگا

جمعہ اگست 15:16

انڈر 19 ایشیاء کپ 5 سے 14 ستمبر 2019ء تک سری لنکا میں ہوگا

انڈر 19 ایشیاء کپ 5 سے 14 ستمبر 2019ء تک سری لنکا میں ہوگا جس میں میزبان سری لنکا کے ساتھ پاکستان، بنگلہ دیش، متحدہ عرب امارات، نیپال، کویت، افغانستان اور بھارت کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ ... مزید

بابراعظم ،محمد عامر اور ویرات کوہلی ایک ہی ٹیم سے کھیلتے نظر آئیں گے

ہفتہ اگست 14:22

بابراعظم ،محمد عامر اور ویرات کوہلی ایک ہی ٹیم سے کھیلتے نظر آئیں گے

ورلڈالیون اور ایشیاءالیون کے درمیان دو میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز بنگلہ دیش میں کھیلی جائے گی۔انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق بنگلہ دیش میں ہونے والے دونوں مقابلوں کو بین الاقوامی میچز کا درجہ حاصل ... مزید

سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں کل آمنے ..

ہفتہ جولائی 16:02

سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں کل آمنے سامنے ہوں گی

سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل اتوار کو کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، میزبان ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ ... مزید

ون ڈے رینکنگ:پاکستان کی چھٹی پوزیشن مستحکم

جمعرات جولائی 10:39

ون ڈے رینکنگ:پاکستان کی چھٹی پوزیشن مستحکم

سری لنکا سے ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کے باوجود بنگال ٹائیگرز پاکستان کی چھٹی پوزیشن کی لیے خطرہ نہیں بن پائیں گے۔بنگلادیشی ٹیم 90 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں درجے پر ہے جب کہ گرین شرٹس کے 97 پوائنٹس ہیں۔ ... مزید

سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا پہلا ..

بدھ جولائی 16:38

سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا پہلا میچ پرسوں کھیلا جائیگا

سری لنکا اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ پرسوں جمعہ کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان ... مزید

مالنگا بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کے بعد ریٹائر ہو جائیں ..

منگل جولائی 16:49

مالنگا بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے، کرونارتنے

سری لنکن ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بائولر لاستھ مالنگا بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔ سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر ... مزید

بنگلہ دیش پریمیئر ٹی ٹونٹی لیگ، ڈھاکہ ڈائنامائٹس کا مورگن، راجشاہی ..

پیر جولائی 16:44

بنگلہ دیش پریمیئر ٹی ٹونٹی لیگ، ڈھاکہ ڈائنامائٹس کا مورگن، راجشاہی کنگز کا ڈومینی سے معاہدہ

ڈھاکہ ڈائنامائٹس اور راجشاہی کنگز نے رواں برس شیڈول بنگلہ دیش پریمیئر ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کیلئے بالترتیب انگلش بلے باز ایون مورگن اور جنوبی افریقن آل رائونڈر جی پی ڈومینی سے معاہدے کر لئے، مورگن ... مزید

مشرفی مرتضیٰ فٹنس مسائل کے باعث دورہ سری لنکا سے دستبردار،

ہفتہ جولائی 16:53

مشرفی مرتضیٰ فٹنس مسائل کے باعث دورہ سری لنکا سے دستبردار،

بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان اور آل رائونڈر مشرفی مرتضیٰ فٹنس مسائل کے باعث دورہ سری لنکا سے دستبردار ہو گئے، ان کی جگہ تمیم اقبال ٹیم کی قیادت کی ذمہ داری سنبھالیں گے، آل رائونڈر محمد سیف الدین بھی ... مزید

آئی سی سی نے میچ کے دوران کھلاڑی کو تبدیل کیے جانے کا نیا قانون متعارف ..

جمعرات جولائی 23:17

آئی سی سی نے میچ کے دوران کھلاڑی کو تبدیل کیے جانے کا نیا قانون متعارف کروا دیا

آئی سی سی نے میچ کے دوران کھلاڑی کو تبدیل کیے جانے کا نیا قانون متعارف کروا دیا ہے۔ آئی سی سی کی سالانہ تقریب کے دوران نئے قانون کی منظوری دی گئی ہے۔ قانون کے مطابق اب اگر کسی کھلاڑی کے سر پہ گیند لگ ... مزید

سری لنکا کے بعد دنیائے کرکٹ کی ایک اور تگڑی ٹیم دورہ پاکستان کیلئے راضی ..

پیر جولائی 22:32

سری لنکا کے بعد دنیائے کرکٹ کی ایک اور تگڑی ٹیم دورہ پاکستان کیلئے راضی ہوگئی

سری لنکا کے بعد دنیائے کرکٹ کی ایک اور تگڑی ٹیم دورہ پاکستان کیلئے راضی ہوگئی، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اپنی خواتین اور انڈر 16 کی ٹیمیں پاکستان بھیجنے کیلئے راضی ہوگیا، بنگلہ دیش کی سینئر ٹیم کے دورہ ... مزید

آئی سی سی نے ’ورلڈ کپ ٹیم‘ کا اعلان کر دیا

پیر جولائی 19:30

آئی سی سی نے ’ورلڈ کپ ٹیم‘ کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈکپ 2019ء کے اختتام کے بعد ورلڈکپ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں ایک بھی پاکستانی کھلاڑی کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ آئی سی سی نے ’ورلڈکپ ٹیم‘ کی قیادت کین ولیم سن کے سپرد کی ... مزید

Records 1 To 12 (Total 1391 Records)