Cricket Bangladesh News (page 46)

کرکٹ ، بنگلہ دیش کی خبریں

News about Bangladesh Cricket team, get full coverage of Bangladesh team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Bangladesh Cricket team.

ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 30 نومبر ..

پیر نومبر 12:08

ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 30 نومبر سے شروع ہوگا، میزبان ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل

ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 30 نومبر سے شروع ہو گا، میزبان بنگلہ دیشی ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، بنگال ٹائیگرز نے کالی آندھی کو پہلے ٹیسٹ میں ... مزید

تیز ترین 3 ہزار رنز اور 200 ٹیسٹ وکٹیں، شکیب الحسن نے نئی تاریخ رقم کر ..

ہفتہ نومبر 16:33

تیز ترین 3 ہزار رنز اور 200 ٹیسٹ وکٹیں، شکیب الحسن نے نئی تاریخ رقم کر دی

سٹار بنگلہ دیشی آل رائونڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی ڈبل سنچری مکمل کر لی، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے بنگلہ دیشی بائولر بن گئے ہیں، انہوں نے کالی آندھی کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ... مزید

تیجل اسلام کی تباہ کن بائولنگ، بنگلہ دیش نے کالی آندھی کو پہلے کرکٹ ..

ہفتہ نومبر 16:33

تیجل اسلام کی تباہ کن بائولنگ، بنگلہ دیش نے کالی آندھی کو پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 64 رنز سے ہرا دیا، میزبان ٹیم کو دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل، ویسٹ انڈین ٹیم 204 رنز کے ہدف کے تعاقب میں دوسری ..

تیجل اسلام کی تباہ کن بائولنگ کی بدولت بنگلہ دیش نے کالی آندھی کو پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 64 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، بنگلہ دیشی ٹیم میچ کے تیسرے روز اپنی دوسری ... مزید

نعیم حسن کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو

جمعہ نومبر 11:42

نعیم حسن کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کرکٹر نعیم حسن نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دو میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ڈیبیو کیا۔ نعیم حسن ویسٹ انڈیز کی طرف سے ڈیبیو کرنے والے 93 ویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔ یاد رہے کہ رواں سال نعیم ... مزید

جمعرات نومبر 14:48

ایشیا کپ کو سالانہ ایونٹ بنانے کی تجویز زیر غور ہے،زیادہ ایونٹ ہونے سے ایشیا میں کرکٹ کو فروغ ملے گا ،ْناظم الحسن

ایشین کرکٹ کونسل کے صدر ناظم الحسن نے کہاہے کہ ایشیا کپ کو سالانہ ایونٹ بنانے کی تجویز زیر غور ہے،زیادہ ایونٹ ہونے سے ایشیا میں کرکٹ کو فروغ ملے گا ۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ایشیا ... مزید

منگل نومبر 16:35

بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ پرسوں شروع ہو گا، کالی آندھی کو دورہ بھارت کے بعد بنگال ٹائیگرز کا چیلنج درپیش

بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ پرسوں جمعرات سے چٹاگانگ میں شروع ہو گا، مہمان ویسٹ انڈین ٹیم سیریز کھیلنے کیلئے بنگلہ دیش پہنچ چکی ہے اور ... مزید

آئی سی سی سکیورٹی کلیئر نس دے تو ٹیم پاکستان بھیج سکتے ہیں :بنگلہ دیشی ..

پیر نومبر 16:16

آئی سی سی سکیورٹی کلیئر نس دے تو ٹیم پاکستان بھیج سکتے ہیں :بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ

نظم الحسن کا کہنا ہے کہ پاکستان کے حالات بہتر ہوتے جا رہے ہیں، بہت جلد انٹرنیشنل میچز کا انعقاد ہو گا۔ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت سنبھالنے کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے نظم الحسن نے کہاکہ پاکستان ... مزید

بدھ نومبر 15:50

بنگلہ دیشی بلے باز محموداللہ کی زمبابوے کے خلاف آخری ٹیسٹ میں شاندار سنچری

بنگلہ دیشی ٹیم کے قائم مقام کپتان اور مڈل آرڈر بلے باز محموداللہ نے زمبابوے کے خلاف دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کے کیریئر کی دوسری سنچری ہے، انہوں ... مزید

منگل نومبر 16:40

زمبابوین بلے باز برینڈن ٹیلر نے بنگلہ دیش کے خلاف آخری ٹیسٹ میں شاندار سنچری داغ دی

زمبابوین بلے باز برینڈن ٹیلر نے بنگلہ دیش کے خلاف جاری دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کے کیریئر کی پانچویں سنچری ہے۔ انہوں نے مشکل وقت میں ڈٹ کر حریف بائولرز ... مزید

ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ، انگلینڈ نے بنگلہ دیش کی ویمن ٹیم کو باآسانی ..

منگل نومبر 14:04

ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ، انگلینڈ نے بنگلہ دیش کی ویمن ٹیم کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرا دیا،

بائولرز کی عمدہ بائولنگ کی بدولت انگلینڈ کی ویمن ٹیم نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کے ساتویں میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ کریسٹی گورڈن نے شاندار بائولنگ کا مظاہرہ ... مزید

پیر نومبر 17:02

زمبابوین بائولر ٹنڈئی چتارا ٹانگ کی انجری کا شکار،

زمبابوین فاسٹ بائولر ٹنڈئی چتارا بنگلہ دیش کے خلاف آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز ٹانگ کی انجری کا شکار ہو گئے جس کے باعث وہ بقیہ ٹیسٹ میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے اور بنگلہ ... مزید

پیر نومبر 17:02

مشفق الرحیم انفرادی طور پر بڑی ٹیسٹ اننگز کھیلنے اور 2 ڈبل سنچریاں بنانے والے پہلے بنگلہ دیشی بلے باز بن گئے

مشفق الرحیم انفرادی طور پر بڑی ٹیسٹ اننگز کھیلنے اور 2 ڈبل سنچریاں بنانے والے پہلے بنگلہ دیشی بلے باز بن گئے، انہوں نے زمبابوے کے خلاف جاری دوسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انتہائی شاندار بلے ... مزید

Records 541 To 552 (Total 1736 Records)