Cricket Bangladesh News (page 47)

کرکٹ ، بنگلہ دیش کی خبریں

News about Bangladesh Cricket team, get full coverage of Bangladesh team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Bangladesh Cricket team.

امپائر پر ’چیخنا‘ شکیب الحسن کو مہنگا پڑگیا ،ْ میچ فیس کا پندرہ فیصد ..

جمعرات 20 دسمبر 2018 13:31

امپائر پر ’چیخنا‘ شکیب الحسن کو مہنگا پڑگیا ،ْ میچ فیس کا پندرہ فیصد جرمانہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران امپائر پر چلانے پر بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امپائر سے نامناسب ... مزید

بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں ..

بدھ 19 دسمبر 2018 11:43

بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں کل مدمقابل ہوں گی

بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل جمعرات کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا، کالی آندھی کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، مہمان ... مزید

منگل 18 دسمبر 2018 16:49

بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں پرسوں مدمقابل ہوں گی

بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ پرسوں جمعرات کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا، کالی آندھی کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، مہمان ... مزید

بنگلہ دیش کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان، ..

ہفتہ 15 دسمبر 2018 16:08

بنگلہ دیش کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان، محمد متھن، سیف الدین ٹیم میں شامل، ابوجاوید ڈراپ

بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول ہوم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، محمد متھن اور محمد سیف الدین سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب رہے جبکہ ابوجاوید ... مزید

بنگلہ دیش اور کالی آندھی کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ پرسوں ..

ہفتہ 15 دسمبر 2018 16:08

بنگلہ دیش اور کالی آندھی کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ پرسوں کھیلا جائے گا

بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ پرسوں پیر کو سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل کھیلی گئی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں کالی آندھی کو میزبان ... مزید

ہر کوئی عمران خان جتنی بلندی نہیں پا سکتا: مشرفی مرتضی

ہفتہ 15 دسمبر 2018 13:14

ہر کوئی عمران خان جتنی بلندی نہیں پا سکتا: مشرفی مرتضی

فاسٹ باﺅلر مشرفی مرتضی بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے تو سپر سٹار ہیں لیکن ان کا ماننا ہے کہ ہرکوئی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ وزیر اعظم عمران خان جتنی بلندی نہیں چھو سکتا ہے ۔ مشرفی مرتضی ... مزید

جمعہ 14 دسمبر 2018 19:40

شائی ہوپ کی عمدہ بائولنگ،

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ وکٹ کیپر بلے باز شائی ہوپ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیریئر کی چوتھی سنچری جڑ دی۔ شائی ہوپ نے جمعہ کو بنگلہ دیش کے خلاف فیصلہ کن ون ڈے میچ میں اس وقت ... مزید

جمعہ 14 دسمبر 2018 19:40

ْمہدی، مشرفی اور شکیب کی عمدہ بائولنگ، بنگلہ دیش نے کالی آندھی کو فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز 2-1 سے جیت لی، فاتح ٹیم نے 199 رنز کا ہدف 38.3ویں اوور میں 2 وکٹوں پر پورا کیا، ..

مہدی حسن مرزا، مشرفی مرتضیٰ اور شکیب الحسن کی عمدہ بائولنگ کی بدولت بنگلہ دیش نے کالی آندھی کو فیصلہ کن ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں2-1 سے جیت لی۔ ... مزید

آئرلینڈ آئندہ سال مئی میں ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے خلاف سہ ملکی ..

جمعرات 13 دسمبر 2018 12:42

آئرلینڈ آئندہ سال مئی میں ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے خلاف سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کی میزبانی کریگا ،ْسیریز کا باضابطہ طور پر آغاز 5 مئی سے ہو گا

آئرلینڈ آئندہ برس مئی میں ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے خلاف سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کی میزبانی کرے گا۔ سیریز کا باضابطہ طور پر آغاز 5 مئی سے ہو گا، تینوں ٹیمیں آپس میں دو، دو میچز کھیلیں ... مزید

بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل ..

جمعرات 13 دسمبر 2018 12:42

بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا

بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا ... مزید

جمعرات 13 دسمبر 2018 11:23

ویسٹ انڈیز کو فیصلہ کن ون ڈے میچ میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرینگے، شکیب الحسن

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر شکیب الحسن نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم ویسٹ انڈیز ٹیم کو فیصلہ کن ون ڈے میچ میں شکست دیکر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے اپنے نام کریگی۔ انہوں نے کہا کہ مہمان ٹیم کے خلاف ... مزید

بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ..

جمعرات 13 دسمبر 2018 11:23

بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں کل آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر

بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل جمعہ کو سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز ... مزید

Records 553 To 564 (Total 1784 Records)