Cricket Bangladesh News (page 94)

کرکٹ ، بنگلہ دیش کی خبریں

News about Bangladesh Cricket team, get full coverage of Bangladesh team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Bangladesh Cricket team.

بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست پر بہت دکھ ہوا، تلکا رتنے دلشان

پیر 29 فروری 2016 11:42

بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست پر بہت دکھ ہوا، تلکا رتنے دلشان

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور اوپننگ بلے باز تلکا رتنے دلشان نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف ایشیاء کپ کے دوسرے میچ میں شکست سے پوری قوم کی طرح ہمیں بھی بہت دکھ ہوا ہے۔ سری لنکا کی ٹیم ... مزید

اتوار 28 فروری 2016 23:32

ایشیاء کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں میزبان بنگلہ دیش نے سری لنکا کو شکست دے کر فتح کا مزہ چکھ لیا، بنگلہ دیش کی طرف سے جیت کیلئے دئیے گئے 148 رنز کے ہدف کے جواب میں سری لنکن ٹیم مقررہ 20 ا وورز میں 8 وکٹوں ..

ایشیاء کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں میزبان بنگلہ دیش نے سری لنکا کو شکست دے کر فتح کا مزہ چکھ لیا‘ بنگلہ دیش کی طرف سے جیت کیلئے دئیے گئے 148 رنز کے ہدف کے جواب میں سری لنکن ٹیم مقررہ 20 ا وورز میں8وکٹوں ... مزید

ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی :بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 23رنز سے ہرا کر ایونٹ کا ..

اتوار 28 فروری 2016 21:58

ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی :بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 23رنز سے ہرا کر ایونٹ کا پہلا بڑا اپ سیٹ کر دیا

ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی کے پانچویں مقابلے میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو23 رنز سے ہرا کر ایونٹ کا پہلا بڑا اپ سیٹ کر دیا ہے ۔ میر پور میں جاری میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو ... مزید

ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی :پانچویں مقابلے میں بنگلہ دیش کا سری لنکا کو جیت ..

اتوار 28 فروری 2016 20:03

ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی :پانچویں مقابلے میں بنگلہ دیش کا سری لنکا کو جیت کیلئے 148رنز کا ہدف

ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی کے پانچویں مقابلے میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو جیت کے لیے 148رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔ میر پور میں جاری میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو اس وقت انتہائی غلط ... مزید

ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی ، بنگلہ دیش کاسری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا ..

اتوار 28 فروری 2016 18:02

ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی ، بنگلہ دیش کاسری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ہفتہ 27 فروری 2016 14:26

ڈھاکہ: ناقص انتظامات، قومی ٹیم مینجمنٹ کا آئی سی سی، ایشین کرکٹ کونسل کو خط

پاکستانی ٹیم اور انتظامیہ کیلئے ناقص انتظامات کے باعث پاکستانی ٹیم مینجمنٹ نے ایشین کرکٹ کونسل اور آئی سی سی کو خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے لکھے گئے خط ایشیاء ... مزید

ہفتہ 27 فروری 2016 14:18

ایشیاء کپ ٹی20 : بھارت کیخلاف بڑے معرکے کے لیے ممکنہ آفریدی الیون کے نام فائنل

ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی میں بھارت کے خلاف بڑے معرکے کے لیے ممکنہ آفریدی الیون سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شرجیل خان اور خرم منظور گرین شرٹس کے لیے اوپننگ کریں گے جب کہ محمد حفیظ ، عمر اکمل ، شعیب ملک ... مزید

پاکستان کرکٹ ٹیم کی بس ڈھاکہ میں سٹیڈیم سے ہوٹل واپس آتے ہوئے راستے ..

جمعہ 26 فروری 2016 21:47

پاکستان کرکٹ ٹیم کی بس ڈھاکہ میں سٹیڈیم سے ہوٹل واپس آتے ہوئے راستے میں خراب

پاکستان کرکٹ ٹیم کی بس ڈھاکہ میں اسٹیڈیم سے ہوٹل واپس آتے ہوئے راستے میں خراب ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سلسلے میں پاکستان اور بھارت کا میچ کل کھیلا جائے گا۔ میچ کی تیاری ... مزید

ایشیا ء کپ ٹی ٹونٹی: تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے متحدہ عرب امارات کوجیت ..

جمعہ 26 فروری 2016 20:05

ایشیا ء کپ ٹی ٹونٹی: تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے متحدہ عرب امارات کوجیت کے لیے 134رنز کا ہدف دیدیا

ایشیا ء کپ ٹی ٹونٹی کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے متحدہ عرب امارات کوجیت کیلئے 134رنز کا ہدف دیا ہے ۔ شیر بنگلہ سٹیڈیم میں جاری میچ میں بنگلہ دیشی اوپنر ز نے اپنی ٹیم کو 46رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا جس ... مزید

ایشیا ء کپ ٹی ٹونٹی : متحدہ عرب امارات کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر ..

جمعہ 26 فروری 2016 18:02

ایشیا ء کپ ٹی ٹونٹی : متحدہ عرب امارات کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

ایشیا ء کپ ٹی ٹونٹی کے تیسرے میچ میں متحدہ عرب امارات نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اماراتی کپتان امجد جاوید کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز سری لنکا کیخلاف باؤلنگ پرفارمنس ... مزید

ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ، بنگلہ دیش آج متحدہ عرب امارات کا سامنا کرے گی

جمعہ 26 فروری 2016 14:38

ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ، بنگلہ دیش آج متحدہ عرب امارات کا سامنا کرے گی

ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی ایونٹ میں آج میزبان بنگلہ دیش کا مقابلہ متحدہ عرب امارات سے ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا ۔ ہوم گراؤنڈ ایڈوانٹیج کے باعث بنگلہ دیش کو نفسیاتی برتری ... مزید

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائرمنٹ نہ لینے کے حوالے سے چل رہی خبریں بے ..

جمعرات 25 فروری 2016 23:43

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائرمنٹ نہ لینے کے حوالے سے چل رہی خبریں بے بنیاد ہیں: شاہد آفریدی

شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائرمنٹ نہ لینے کے حوالے سے چل رہی خبریں بے بنیاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کی ریٹائرمنٹ سے ... مزید

Records 1117 To 1128 (Total 1784 Records)