Boxing Articles in Urdu

باکسنگ کے مضامین

Updated Boxing Articles - Read latest Boxing Articles in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Australia, Austria, Bangladesh , Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, England , France, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Ireland, Italy, Kenya, korea, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Oman, Poland, Portugal, Republic of Ireland, Romania, Russia, Scotland , Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Turkey, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read Articles about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Boxingers. Live Articles updates about the Boxing happenings including full coverage.

Boxing King Amir Khan

پیر ستمبر 15:50

باکسرعامر خان رنگ کے کنگ (مختصر معلومات)

برطانوی باکسر نے ابتک37 مقابلوں میں سے33 میں کامیابی حاصل کی ہے، 20 حریفوں کوناک آﺅٹ کیا

Anthony Joshua World Heavy Weight Boxing Champion

بدھ مئی 11:19

باکسر " انٹونی جوشوا" ورلڈ ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئین

ورلڈ ہیوی ویٹ ٹائٹل کیلئے باکسنگ کا مقابلہ تھا اور مدِمقابل تھے 41سالہ سابقہ ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئین یوکرائن کے ولاد یمیرکلیچکو اورآئی بی ایف چیمپئین برطانیہ کے27سالہ اور18 بڑے باکسنگ مقابلوں میں ناقابل شکست انٹونی جوشوا۔دونوں برابر قد کے باکسر وں کے مداح باکسنگ کے سب سے بڑے ٹائٹل کیلئے ایک زور آزمائی سے بھرپور مقابلہ دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم میں جمع ہو چکے تھے ۔

Sports

ہفتہ دسمبر 18:43

سال 2016ء،کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں میں پاکستان کی کارکردگی پر نظر

وہ سپورٹس سٹارز جو 2016 میں اس دنیا سے رخصت ہوئے

Amir Khan Ne Zab Jodah Ko Bhi Thikane Laga Diya

جمعرات جولائی 00:00

عامرخان نے زیب جوڈا کو بھی ٹھکانے لگادیا

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر کی فتوحات کا سلسلہ جاری ‘ویلٹر ویٹ ٹائٹل بھی اپنے نام کرلیا تاریخ ساز مقابلے میں عامر نے جوڈا پر 284مکے برسائے جبکہ امریکی حریف صرف 115بار ہاتھ اٹھانے کی ہمت کرسکا

Boxing Ring K King Khan Ki Kamyabiyoon Ka Silsala Jari

بدھ دسمبر 00:00

باکسنگ رنگ کے ”کنگ خان“کی کامیابیوں کا سفرجاری

عامر خان مارکس میڈاناکو سخت مقابلے کے بعد ہراکر مسلسل تیسری بار ورلڈٹائٹل کا دفاع کرنے میں سرخرو پاکستانی نژاد برطانوی باکسر کیرئیر کی 25میں سے 24فائٹ میں فاتح رہے ،محمد علی کا مداح محمد علی بننے کیلئے محمد علی کے نقش قدم پر

Mohammad ALi Boxing Ka Betaj Badshah

منگل مئی 00:00

محمد علی :باکسنگ کی دنیا کا بے تاج بادشاہ

چار دہائیوں تک دنیا کو اپنے سحر میں گرفتار رکھنے والا عظیم باکسر!! آج بیماری کی شدت نے انہیں لاچار بنا رکھا ہے

Laila Ali

اتوار دسمبر 00:00

لیلی علی باکسنگ کی دنیا کا فتح گرنام

وہ اپنے عظیم باپ محمد علی کے نقش قدم پر چل کر اپنی حریفوں کیائے چیلنج بن چکی ہے,,,مزید

IBF Heavyweight Championship

ہفتہ مئی 00:00

آئی بی ایف ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن شپ

یوکرائن کے دیمیر نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا....مزید

Mike Tysone

منگل اپریل 00:00

ٹائی سن کو شنگھائی کا اعزازی شہریت دینے سے انکار

کیرئیر کے دوران متنازعہ کردار کی وجہ سے چینی شہرنے پیشکش واپس لے لی ٹائی سن آج کل ایک کلب کے افتتاح اور دیگر تقریبات میں شرکت کےلیے چین کے دورے پر ہیں....مزید

Boxer Amir Khan

ہفتہ نومبر 00:00

باکسنگ میں محمد علی جیسی کامیابیوں کا خواہش مند ہوں

پاکستانی نژاد برطانیوی اولمپک میڈلسٹ باکسر عامر خان کی باتیں ,, مزید

Asian Boxing Championship

منگل ستمبر 00:00

ایشین باکسنگ چیمپئن شپ پاکستان نے جیت لی

23 ویں ایشن باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی سات رکنی ٹیم نے 3 طلائی اور ایک چاندی کا ت تمغہ حاصل کیا ,,,, مزید