Boxing News in Urdu (page 3)

باکسنگ کی خبریں

Updated Boxing News - Read latest Boxing news in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Argentina, Australia, Austria, Bangladesh , Belarus, Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, England , France, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Iran, Ireland, Italy, Japan, Kenya, korea, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Oman, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Saudi Arabia, Scotland , Serbia, Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Turkey, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read news about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Boxingers. Live news updates about the Boxing happenings including full coverage.

منگل مارچ 16:36

باکسر عامر خان کا بیٹے کی پہلی سالگرہ پر قیمتی گھڑی کا تحفہ

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے بیٹے زاویار خان کو پہلی سالگرہ پر قیمتی رولیکس گھڑی تحفہ دی ۔عامر خان کی اہلیہ نے بیٹے اور شوہر عامر خان کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں عامر خان ... مزید

پروفیشنل باکسر محمد وسیم رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے

جمعہ فروری 19:06

پروفیشنل باکسر محمد وسیم رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے

پروفیشنل باکسر محمد وسیم رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پرفیشنل باکسر محمد وسیم رشہ ازدواج طے پاگیا محمد وسیم کی نکاح کی تقریب سادگی سے کراچی میں منعقدہ ہوئی بارات کیلئے مشہور ... مزید

بھارتی باکسر کوناکوں چنے چبوانے والے بلوچستان کے باکسر کل کوئٹہ پہنچیں ..

منگل فروری 19:02

بھارتی باکسر کوناکوں چنے چبوانے والے بلوچستان کے باکسر کل کوئٹہ پہنچیں گے

بھارت کے باکسر کو ایک منٹ کے اندر ناک آٹ کرنے والے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے باکسراحمد مجتبی کل 17 فروری کو اپنے آبائی شہر کوئٹہ پہنچ رہے ہیں۔ ان کی کوئٹہ آمد پر وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی ... مزید

پی ایس ایل 6  کی افتتاحی تقریب، عاطف اسلم ، عمران خان اور حمائمہ ملک ..

منگل فروری 11:09

پی ایس ایل 6 کی افتتاحی تقریب، عاطف اسلم ، عمران خان اور حمائمہ ملک بھی پرفارم کریں گے

پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کی  افتتاحی تقریب میں عاطف اسلم ، عمران خان اور حمائمہ ملک بھی پرفارم کریں گی۔ پاکستان سپر لیگ  نے  اپنے ٹویٹر پیج پر  پی ایس ایل 6 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے والے فنکاروں ... مزید

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا پاکستان بالسنگ فیڈریشن کے سابق صدر انجینئر ..

بدھ فروری 14:36

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا پاکستان بالسنگ فیڈریشن کے سابق صدر انجینئر ظفرالدین زبیری کی وفات پر اظہار تعزیت

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین، صدر چوہدری خالد محمود اور سیکرٹری جنرل کرنل ناصر محمود تنگ نے پاکستان با کسنگ فیڈریشن کے سابق صدر انجینئر ظفرالدین زبیری کی وفات پر دکھ ... مزید

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا پاکستان بالسنگ فیڈریشن کے سابق صدر انجینئر ..

بدھ فروری 12:29

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا پاکستان بالسنگ فیڈریشن کے سابق صدر انجینئر ظفرالدین زبیری کی وفات پر اظہار تعزیت

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین، صدر چوہدری خالد محمود اور سیکرٹری جنرل کرنل ناصر محمود تنگ نے پاکستان با کسنگ فیڈریشن کے سابق صدر انجینئر ظفرالدین زبیری کی وفات پر دکھ ... مزید

باکسنگ کو فروغ دینے کیلئے ’’پاکستان پریمئر باکسنگ ‘‘ کی تشکیل

جمعہ فروری 15:56

باکسنگ کو فروغ دینے کیلئے ’’پاکستان پریمئر باکسنگ ‘‘ کی تشکیل

پاکستان کے سابق انٹر نیشنل باکسرزملک میں باکسنگ کے کھیل کو تباہی سے بچانے اور باکسنگ کی پروموشن کیلئے میدان میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق باکسنگ کے کھیل میں پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے والے ... مزید

با کسرمحمد اسلم کی موت کی تحقیقات کی جائیں،

بدھ فروری 21:52

با کسرمحمد اسلم کی موت کی تحقیقات کی جائیں،

پشتونخواملی عوامی پارٹی کے جاری کردہ پریس ریلیز میں انٹرنیشنل باکسر محمد اسلم کی موت پر سخت تشویش او ران کے خاندان سے دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں کھیل کے دوران محمد اسلم ... مزید

دوسری رضوان گجر میموریل انٹر کلب باکسنگ چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی

بدھ فروری 13:32

دوسری رضوان گجر میموریل انٹر کلب باکسنگ چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی

دوسری رضوان گجر میموریل انٹر کلب باکسنگ چیمپئن شپ کل جمعرات  سےکمالیہ میں شروع ہو گی۔ چیمپئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور چیمپئن شپ میں نامور  باکسر مختلف کلبوں کی طرف سے  حصہ لیں ... مزید

دوسری رضوان گجر میموریل انٹر کلب باکسنگ چمپئن شپ پرسوں سے شروع ہو گی

منگل فروری 15:57

دوسری رضوان گجر میموریل انٹر کلب باکسنگ چمپئن شپ پرسوں سے شروع ہو گی

دوسری رضوان گجر میموریل انٹر کلب باکسنگ چمپئن شپ پرسوں جمعرات سیکمالیہ میں شروع ہو گی۔ چمپئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور چمپئن شپ میں نامور باکسر مختلف کلبوں کی طرف سے حصہ لیں گے، ... مزید

آنجہانی باکسر محمد اسلم کے ہاں 2 ہفتے قبل دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ..

منگل فروری 11:46

آنجہانی باکسر محمد اسلم کے ہاں 2 ہفتے قبل دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی

کراچی میں باکسنگ مقابلے کےدوران جاں بحق باکسر محمد اسلم کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ آبائی علاقے پشین میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے ، نمازجنازہ میں ان کے اہل خانہ اور ڈپٹی کمشنر قائم لاشاری سمیت مختلف ... مزید

وزیراعلی بلوچستان کابا کسر محمد اسلم کی باکسنگ مقابلے میں ناگہانی ..

پیر فروری 23:20

وزیراعلی بلوچستان کابا کسر محمد اسلم کی باکسنگ مقابلے میں ناگہانی موت پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے باکسر محمد اسلم کی باکسنگ مقابلے میںناگہانی موت پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب، بلند درجات اور سوگوار ... مزید

Records 25 To 36 (Total 1150 Records)