Boxing News in Urdu (page 62)

باکسنگ کی خبریں

Updated Boxing News - Read latest Boxing news in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Argentina, Australia, Austria, Bangladesh , Belarus, Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, England , Finland, France, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Iran, Ireland, Italy, Japan, Kenya, korea, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Oman, Palestine, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Saudi Arabia, Scotland , Serbia, Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Turkey, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read news about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Boxingers. Live news updates about the Boxing happenings including full coverage.

ہفتہ اگست 13:01

چوتھا بیلٹ باؤٹ باکسنگ ٹورنامنٹ کل سے کوئٹہ میں شروع ہوگا

پاکستان باکسنگ کونسل کے زیر اہتمام چوتھا بیلٹ باؤٹ باکسنگ ٹورنامنٹ اتوار سے ایوب سٹیڈیم کوئٹہ میں شروع ہوگا ۔ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کے میڈیکل ٹیسٹ اور وزن ہفتہ کو کیے گئے اس سے قبل ... مزید

باکسر عامر خان کی داتا دربار حاضری ، فاتحہ خوانی ، چادر چڑھائی

جمعہ اگست 18:33

باکسر عامر خان کی داتا دربار حاضری ، فاتحہ خوانی ، چادر چڑھائی

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے گزشتہ روز حضرت داتا گنج بخش مخدوم علی بن عثمان ہجویریؒ المعروف داتا صاحب کے مزار پر حاضری دی ۔ انہوں نے مزار پر فاتحہ خوانی کرنے کے ساتھ چادر ... مزید

پاکستان کھیلوں کیلئے پر امن ملک ہے،یہاں باکسنگ کا بہت ٹیلنٹ ہے :عامر ..

جمعہ اگست 14:22

پاکستان کھیلوں کیلئے پر امن ملک ہے،یہاں باکسنگ کا بہت ٹیلنٹ ہے :عامر خان

پاکستانی نژاد برطانوی پاکستانی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں کیلئے پر امن ملک ہے ، پاکستان میں باکسنگ کا بہت ٹیلنٹ ہے بس اس کو نکھارنے کی ضرورت ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ... مزید

جمعرات اگست 15:21

پنجاب حکومت کی جانب سے باکسنگ اکیڈمی کے قیام کیلئیدی گئی زمین متنازع ہے، وزیراعلیٰ پنجاب نے وعدہ کیا تھا کہ اکیڈمی کیلئے زمین فراہم کریں گے، لیکن عملی طور پر مجھے کوئی زمین نہیں دی گئی، پاکستان ..

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے لاہور میں انھیں باکسنگ اکیڈمی کے قیام کے لیے زمین کا وعدہ کیا مگر بعد میں نہیں دی ۔رائے ونڈ روڈ ... مزید

باکسنگ اکیڈمی کیلیے پنجاب گورنمنٹ کی جانب سے دی جانے والی زمین متنازعہ ..

جمعرات اگست 14:18

باکسنگ اکیڈمی کیلیے پنجاب گورنمنٹ کی جانب سے دی جانے والی زمین متنازعہ نکلی ، عامرخان

رطانوی نڑادپاکستانی باکسرعامرخان نے کہاہے کہ باکسنگ اکیڈمی کیلیے پنجاب گورنمنٹ کی جانب سے دی جانے والی زمین متنازعہ نکلی ہے ،،شہبازشریف نے وعدہ کیاتھا امید ہے اسے پوراکرینگے ، عامرخان نے محمدوسیم ... مزید

پیر اگست 12:27

دوسرا چوہدری رحمت علی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا

راولپنڈی ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام دوسرا چوہدری رحمت علی میموریل فٹ با ل ٹورنامنٹ منگل سے میونسپل سٹیڈیم ، راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح رکن پنجاب اسمبلی راجہ محمد حنیف ... مزید

پیر اگست 12:17

دوسرا چوہدری رحمت علی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا

راولپنڈی ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام دوسرا چوہدری رحمت علی میموریل فٹ با ل ٹورنامنٹ منگل سے میونسپل سٹیڈیم ، راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح رکن پنجاب اسمبلی راجہ محمد حنیف ... مزید

کیوبا ریو اولمپکس گیمز مینز باکسنگ ایونٹ میں دو طلائی تمغے جیتنے میں ..

اتوار اگست 17:22

کیوبا ریو اولمپکس گیمز مینز باکسنگ ایونٹ میں دو طلائی تمغے جیتنے میں کامیاب ہوگیا

کیوبا ریو اولمپکس گیمز مینز باکسنگ ایونٹ میں دو طلائی تمغے جیتنے میں کامیاب ہوگیا تفصیلات کے مطابق مینز مڈل ویٹ مقابلے میں کیوبا کے ارلین لوپز نے ازبکستان کے باکسر کو زیر کر کے سونے کا تمغہ اپنے ... مزید

باکسر محمد علی کے زیر استعمال اشیا نیلامی کے لیے پیش

ہفتہ اگست 14:28

باکسر محمد علی کے زیر استعمال اشیا نیلامی کے لیے پیش

باکسنگ کنگ محمد علی کے زیر استعمال اشیا کو نیلامی کے لیے پیش کردیا گیا۔نیلامی 10 ستمبر کو منعقد ہوگی۔ایک امریکی نیلامی کمپنی نے لیجنڈ باکسر محمد علی کے پہلا ہیوی ویٹ بیلٹ کی قیمت 6 کروڑ روپے اور رمبل ... مزید

جمعہ اگست 14:57

وائیلنٹ باکسنگ کلب فارسٹ انسٹی ٹیوٹ پشاورمیں جشن آزادی باکسنگ ٹورنامنٹ کاشاندارانعقاد

وائیلنٹ باکسنگ کلب فارسٹ انسٹی ٹیوٹ پشاورمیں جشن آزادی باکسنگ ٹورنامنٹ کاشاندارانعقاد کیاگیاجس میں سوسے زائد باکسرز کے مابین انتہائی بہترین اورکانٹے دارمقابلے ہوئے۔رنگارنگ تقریب کے موقع پرڈائریکٹرجنرل ... مزید

باکسر عمرخان کا تھرکا دورہ ٗ جدید سہولیات سے آراستہ ہسپتال تعمیر کر ..

جمعرات اگست 17:22

باکسر عمرخان کا تھرکا دورہ ٗ جدید سہولیات سے آراستہ ہسپتال تعمیر کر نے کااعلان

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے تھر کا دورہ کر کے وہاں جدید سہولیات سے آراستہ ہسپتال کی تعمیر کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ پانی اور بجلی کے منصوبوں کا افتتاح کردیا۔تھر کے ایڈیشنل ... مزید

جمعرات اگست 16:01

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کل اسلام آباد میں ابھرتے ہوئے نوجوان باکسرز کی کوچنگ کرینگے

پاکستانی نژاد برطانوی شہرہ آفاق باکسر اور سابق ورلڈ چیمپین عامر خان جمعہ کو اسلام آباد میں ابھرتے ہوئے نوجوان باکسرز کی کوچنگ کرینگے ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر نیشنل فیڈریشنز و ایڈمن اعظم ... مزید

Records 733 To 744 (Total 1165 Records)