Football Brazil News (page 9)

فٹبال ، برازیل کی خبریں

News about Brazil Football team, get full coverage of Brazil team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Brazil Football team.

ٹیکس چوری:برازیل نے فٹبالر نیمار کے5 کروڑ ڈالر مالیت کے اثاثے منجمد ..

منگل فروری 13:25

ٹیکس چوری:برازیل نے فٹبالر نیمار کے5 کروڑ ڈالر مالیت کے اثاثے منجمد کر دیے

برازیل نے قومی فٹبال ٹیم کے رکن اور ہسپانوی کلب بارسلونا کے لیے کھیلنے والے فٹبالر نیمار کے تقریباً پانچ کروڑ ڈالر مالیت کے اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔ان اثاثوں میں ایک لگڑری کشتی، ایک طیارہ اور کئی ... مزید

لیونل میسی کا آرام کی غرض سے ریو ڈی جنیرو اولمپکس میں شرکت نہ کرنیکا ..

منگل فروری 18:23

لیونل میسی کا آرام کی غرض سے ریو ڈی جنیرو اولمپکس میں شرکت نہ کرنیکا فیصلہ

ارجنٹینا کے مشہور کھلاڑی لیونل میسی 6 ماہ بعد برازیل میں ہونے والے ریو ڈی جنیرو اولمپکس میں آرام کی غرض سے شرکت نہیں کریں گے۔ارجنٹینا فٹ بال ٹیم کے کوچ جیراڈومارٹینو نے مقامی ریڈیو کو انٹرویو میں ... مزید

منگل جنوری 13:48

برازیل کے مشہور و معروف فٹ بالر رونالڈینہو بھارتی ریاست کیرالہ میں بال بال بچ گئے

برازیل کے مشہور و معروف فٹ بالر رونالڈینہو بھارتی ریاست کیرالہ میں بال بال بچ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ کے شہر کالیکٹ میں 21سال بعد منعقد ہونے والے سیٹ ناگ جی فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح کرنے ... مزید

بھارت : شہرہ آفاق برازیلین فٹبالر رونالڈینہو بال بال بچ گئے

منگل جنوری 11:50

بھارت : شہرہ آفاق برازیلین فٹبالر رونالڈینہو بال بال بچ گئے

برازیل کے مشہور و معروف فٹ بالر رونالڈینہو بھارتی ریاست کیرالہ میں بال بال بچ گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ کے شہر کالیکٹ میں 21 سال بعد منعقد ہونے والے سیٹ ناگ جی فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح کرنے ... مزید

شہرہ آفاق فٹبالر نیمار پر 43 ملین ڈالر کا فراڈ کیس کا الزام ، عدالت طلب

جمعرات جنوری 15:35

شہرہ آفاق فٹبالر نیمار پر 43 ملین ڈالر کا فراڈ کیس کا الزام ، عدالت طلب

سپین کے مشہور فٹ بال کلب بارسلونا کے برازیلی کھلاڑی نیمار کو فراڈ کے مقدمے میں عدالت نے 2 فروری کو شواہد کے ساتھ پیش ہونے کا حکم دے دیا . نیمار پر 2013ء میں برازیلی کلب سینٹوس سے بارسلونا منتقلی کے دوران ... مزید

برازیلین فٹبالر نیمار جونیئر مقامی ماڈل ، ٹی وی اینکر کی زلفوں کے اسیر ..

ہفتہ جنوری 16:11

برازیلین فٹبالر نیمار جونیئر مقامی ماڈل ، ٹی وی اینکر کی زلفوں کے اسیر ہو گئے

برازیلین فٹ بال ٹیم اور بارسلونا کے سٹرائیکر نیمارجونیئر مقامی ماڈل اور ٹی وی اینکر جینی اینڈراڈے کی زلفوں کے اسیر ہوگئے ہیں ۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق گزشتہ کئی ہفتوں سے دونوں مختلف مقامات پر ایک ساتھ ... مزید

برطانوی فٹبال کلب مانچسٹرسٹی سے رابطے میں ہوں ، نیمارجونیئر

منگل دسمبر 16:14

برطانوی فٹبال کلب مانچسٹرسٹی سے رابطے میں ہوں ، نیمارجونیئر

برازیلین سٹار فٹ بالر نیمارجونیئر نے انگلش کلب مانچسٹرسٹی سے رابطوں کی تصدیق کردی ہے ۔ گزشتہ روز بارسلونا ایئرپورٹ پر صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے نیمار جونیئر کا کہنا تھا کہ یہ حقیقت ہے ... مزید

مانچسٹر یونائیٹڈ کا برازیلین سٹار نیمارجونیئر کیلئے ریکارڈ بولی دینے ..

بدھ دسمبر 12:26

مانچسٹر یونائیٹڈ کا برازیلین سٹار نیمارجونیئر کیلئے ریکارڈ بولی دینے کا فیصلہ

مانچسٹر یونائیٹڈ نے برازیلین اسٹار نیمارجونیئر کیلئے ریکارڈ ساز بولی دینے کا فیصلہ کرلیا ۔ کلب ترجمان کے مطابق جنوری کی ٹرانسفر ونڈو میں بارسلونا سٹرائیکر کیلئے 143.9 ملین پائونڈز کی ریکارڈ بولی ... مزید

برازیل میں ورلڈ کپ دوران فیفا حکام کو ملنے والی 48 قیمتی گھڑیاں خیرات ..

جمعہ نومبر 15:35

برازیل میں ورلڈ کپ دوران فیفا حکام کو ملنے والی 48 قیمتی گھڑیاں خیرات کر دی گئیں

فٹ بال کے عالمی ادارے فیفا نے گزشتہ عالمی کپ منعقدہ 2014ء کے دوران فیفا کے حکام کو ملنے والی 48 انتہائی قیمتی گھڑیاں خیراتی ادارے کو عطیہ کر دی ہیں ۔ عالمی میڈیا کے مطابق اس کا فیصلہ فیفا کی کمیٹی برائے ... مزید

نیمار، میسی اور رونالڈو سے بہتر ہے،برازیلی کوچ

جمعہ نومبر 16:50

نیمار، میسی اور رونالڈو سے بہتر ہے،برازیلی کوچ

برازیل فٹبال کوچ کارلوس ویری جنھیں ڈونگا کے نام سے جانا جاتا ہے کا کہنا ہے کہ نیمار 2015ء کے دنیا کے بہترین فٹ بالرز میں سے ایک ہے اور لائنل میسی یا رونالڈو سے بہتر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ان کھلاڑیوں ... مزید

نیمارکی معطلی ختم،ورلڈ کپ کوالیفائرز میں شرکت کرینگے

جمعہ نومبر 16:46

نیمارکی معطلی ختم،ورلڈ کپ کوالیفائرز میں شرکت کرینگے

برازیلی فٹ بالر نیمارمعطلی کے بعد ورلڈ کپ کوالیفائرز میں ارجنٹینا کیخلاف ایکشن میں نظر آئینگے ۔ 23 سالہ فٹبالر نیمار کو کوپا امریکا کپ میں کولمبیا کیخلاف میچ کے بعد چار میچز کےلئے معطلی کی سزا سنائی ... مزید

فٹ بال ورلڈکپ کوالیفائر 2018ء میں ایک ساتھ تین اپ سیٹ

جمعہ اکتوبر 14:17

فٹ بال ورلڈکپ کوالیفائر 2018ء میں ایک ساتھ تین اپ سیٹ

فٹ بال ورلڈکپ کوالی فائر2018 میں ایک نہیں تین اپ سیٹ ہوگئے۔ عالمی چیمپین جرمنی، ورلڈکپ فائنلسٹ ارجنٹینا اور برازیل کی ٹیموں کو شکست ہوگئی ۔ ورلڈکپ کوالیفائر میں ہوئے دو بڑے اپ سیٹ،چلی نے برازیل اور ... مزید

Records 97 To 108 (Total 136 Records)