Afghanistan Sports News in Urdu

Afghanistan Sports News in Urdu, Live updates on all famous sports of Afghanistan, including Cricket, Hockey, Football, Tennis, WWE, Squash, Bodybuilding, Boxing etc. Watch live streaming of matches and special video news.

افغانستان کی خبریں

راشد خان نے دوہرے معیار کی وجہ سے آسٹریلین لیگ بی بی ایل کے بائیکاٹ ..

جمعرات 18 اپریل 2024 12:05

راشد خان نے دوہرے معیار کی وجہ سے آسٹریلین لیگ بی بی ایل کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی

افغانستان کے پریمیئر لیگ سپنر راشد خان نے کرکٹ آسٹریلیا کو افغانستان کرکٹ کے حوالے سے ان کے دوہرے معیار پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے تنازعہ کھڑا کردیا۔ راشد خان نے اپنے وطن افغانستان کے خلاف نہ ... مزید

افغان سپنر مجیب الرحمان انجری کے باعث آئی پی ایل سے باہر

جمعہ 29 مارچ 2024 14:13

افغان سپنر مجیب الرحمان انجری کے باعث آئی پی ایل سے باہر

افغانستان کے سپنر مجیب الرحمان انجری کے باعث کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی آئی پی ایل 2024ء مہم سے باہر ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ ایڈیشن 2024ء میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم کو اہم ... مزید

میچ کے دوران افغان کرکٹرز کے میدان میں روزہ افطار کرنے کی ویڈیو وائرل

جمعرات 14 مارچ 2024 11:36

میچ کے دوران افغان کرکٹرز کے میدان میں روزہ افطار کرنے کی ویڈیو وائرل

آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے میچ کے دوران افغان کرکٹرز نے میدان میں روزہ افطار کیا اور ساتھی کھلاڑیوں نے ڈریسنگ روم میں نماز ادا کی۔ گزشتہ روز شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان 3 میچز ... مزید

بابر اعظم ’پرسکون‘ کپتان، حالات کو تسلی کے ساتھ سنبھالتا ہے : نوین ..

پیر 4 مارچ 2024 13:33

بابر اعظم ’پرسکون‘ کپتان، حالات کو تسلی کے ساتھ سنبھالتا ہے : نوین الحق

پشاور زلمی کے فاسٹ باؤلر نوین الحق نے حال ہی میں جاری پاکستان سپر لیگ سیزن نو کے دوران بابر اعظم کی قیادت میں کھیلنے کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ نوین الحق نے ٹیم کے یوٹیوب چینل پر ایک پوڈ ... مزید

پی ایس ایل 9، ٹیم کی مسلسل شکستوں کے بعد لاہور قلندرز کے مداح راشد خان ..

منگل 20 فروری 2024 14:05

پی ایس ایل 9، ٹیم کی مسلسل شکستوں کے بعد لاہور قلندرز کے مداح راشد خان کو یاد کرنے لگے

پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئن فرنچائز لاہور قلندرز کی نویں ایڈیشن میں ابتدائی دو میچز میں شکست کے بعد اس کے مداحوں کو افغان لیگ سپنر راشد خان کی یاد ستانے لگی ہے۔ مسلسل 2 مرتبہ کی پی ایس ایل چیمپئن ... مزید

پی ایس ایل 9، پشاور زلمی نے افغان فاسٹ بولر نوین الحق کے متبادل کھلاڑی ..

ہفتہ 10 فروری 2024 14:41

پی ایس ایل 9، پشاور زلمی نے افغان فاسٹ بولر نوین الحق کے متبادل کھلاڑی کا اعلان کر دیا

پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر ایمل خان آئندہ پی ایس ایل 9 کے لیے نوین الحق کی جگہ پشاور زلمی میں شامل ہو گئے ہیں۔ پی ایس ایل 9 شروع ہونے میں چند ہی دن رہ گئے ہیں، پشاور زلمی نے ایمل خان کو اپنے سکواڈ میں ... مزید

راشد خان پاکستان سپر لیگ سے دستبردار ہو گئے

جمعرات 25 جنوری 2024 21:33

راشد خان پاکستان سپر لیگ سے دستبردار ہو گئے

راشد خان پاکستان سپر لیگ سے دستبردار ہو گئے، افغان آل راونڈر انجری کے باعث پی ایس ایل 9 میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا لگ گیا، افغانستان ... مزید

روہت شرما نے سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی سنچریوں کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

جمعرات 18 جنوری 2024 13:42

روہت شرما نے سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی سنچریوں کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ہندوستانی کپتان روہت شرما نے بدھ کو بنگلورو میں افغانستان کے خلاف سنسنی خیز تیسرے T20I کے دوران اپنی پانچویں T20I سنچری بنا کر تاریخ رقم کی۔ روہت کے پانچویں سنچری نے انہیں آسٹریلیا کے آل راؤنڈر گلین ... مزید

لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا، راشد خان پی ایس ایل 9 سے باہر

بدھ 17 جنوری 2024 12:31

لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا، راشد خان پی ایس ایل 9 سے باہر

افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان کی کمر کے نچلے حصے کی سرجری کے بعد آئندہ پاکستان سپر لیگ سیزن نو میں شرکت کا امکان نہیں ہے۔ افغانستان کے ہیڈ کوچ جوناتھن ٹروٹ نے کہا کہ ٹیم انتظامیہ راشد کی انجری ... مزید

افغان کرکٹر مجیب الرحمان کو مہنگی ٹی ٹوئنٹی لیگ سے باہر کر دیا گیا

پیر 1 جنوری 2024 23:04

افغان کرکٹر مجیب الرحمان کو مہنگی ٹی ٹوئنٹی لیگ سے باہر کر دیا گیا

افغان کرکٹر مجیب الرحمان کو مہنگی ٹی ٹوئنٹی لیگ سے باہر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے کرکٹر مجیب الرحمان کو این او سی شرائط میں تبدیلی کے بعد دنیا کی بڑی اور مہنگی بگ بیش ٹی ٹوئنٹی لیگ ... مزید

مزید دیکھئے - Load More