West Indies Cricket - Urdu News, Team and Players Profiles

ویسٹ انڈیز کرکٹ۔ تازہ ترین خبریں اور مکمل کوریج

West Indies Cricket News and updates. Find out about West Indies Cricket team, Team West Indies Players and their profiles. Matches History and matches schedules. Complete multimedia archive of Videos and Photo Galleries. Live scores and West Indies Matches Live streaming.

ٹیم ویسٹ انڈیز

ST GabrielShane Dowrich      SD HopeRoston Chase      ML CumminsKOA PowellKC BrathwaiteKAJ RoachJO HolderDS SmithD Bishoo Shimron Hetmyer

ویسٹ انڈیز کرکٹ کی خبریں :

ویسٹ انڈیز کرکٹ کی مزید خبریں

ویسٹ انڈیز کرکٹ کے مضامین :

West Indies Main Pehli Dafa Series Jeeti

منگل مئی 11:52

ویسٹ انڈیز میں پہلی دفعہ سیریزجیتی: الوادع مصباح ،یونس

پاکستان ویسٹ انڈیز کی 3ٹیسٹ کی اس سیر یز میں کتنے ریکارڈ بنے ،کتنے واقعا ت پیش آئے اور کتنے تنقیدی تیر چلے ۔لیکن تاریخی حقیقت یہی رہی کہ پاکستان نے 65سالہ کرکٹ کی تاریخ میں ویسٹ انڈیز میں مصباح الحق کی قیادت ،یونس خان کے ساتھ،اظہر علی کی بیٹنگ،یاسر شاہ کی باؤلنگ اور ٹیم کے باقی کھلاڑیوں کی محنت سے سیریز جیت لی

Dosra Test Harne Se Himmat Na Harna

ہفتہ مئی 04:30

کیربین سے دوسرا ٹیسٹ ہارنے سے ہمت نہ ہارنا

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے بلے بازوں کی کارکردگی پر وکٹ اثر انداز ہوئی ۔کیونکہ میچ کے رُخ کا تعین وکٹ سے بھی کیا جاتا ہے اور چوتھی اننگز میں بلے بازی میں دُشواری کی ایک اہم وجہ زیادہ تر وکٹ ہی ہو تی ہے۔جس کے متعلق تمام سابقہ ٹیسٹ کرکٹرز بھی جانتے ہیں

Younis Khan Ka Bara Karnama

بدھ اپریل 14:24

یونس خان کا بڑا کارنامہ اور ویسٹ انڈیز سے جیت

پاکستان ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والا یہ50واں ٹیسٹ میچ تھا جس میں نقادوں کی تنقید کے باوجود یونس خان 10ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی اور13ویں دُنیا کے بلے باز بن گئے۔ مصباح الحق ملک سے باہر25 میچ جیتنے والے پہلے کپتان بن گئے

Sarfraz AHmad Ka West Indies Ko Aik Roza Series Main Jhatka

جمعرات اپریل 13:15

فائٹر کپتان سرفراز احمدکا ویسٹ انڈیز کوایک روزہ سیریز میں جھٹکا

ویسٹ انڈیز سے پہلا ون ڈے ہارے تو پاکستانی ٹیم پر بے جا تنقید کی گئی۔دوسرا جیتے تو پھر بھی نئے ٹیلنٹ کو موقع نہ دینے کی باز گشت آئی لیکن تیسرا پاکستان کے 2سینئر سپر اسٹارز محمد حفیظ اور شعیب ملک کی وجہ سے جیتے تو تنقید کرنے والے اپنا مُنہ سا لیکر رہ گئے ۔ ٹی20اور ایک روزہ سیریز کی منتخب کی گئی ٹیم کی وجہ سے چیف سلیکٹر انضمام الحق بھی تنقید کی زد میں تھے

ویسٹ انڈیز کرکٹ کے مزید مضامین

ویسٹ انڈیز کرکٹ کی تصاویری گیلریز :

1st Test, Australia V West Indies

پہلا ٹیسٹ ، آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز

New Zealand Vs West Indies

نیوزی لینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز

West Indies Vs United Arab Emirates

ویسٹ انڈیز بمقابلہ متحدہ عرب امارات

India Vs West Indies

بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز

South Africa Vs West Indies

جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز

West Indies Vs Zimbabwe

ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے

ویسٹ انڈیز کرکٹ کی مزید تصاویری گیلریز

ویسٹ انڈیز کرکٹ کی ویڈیوز :

Misbah Aur Younus Ki Retirement Par Sports Reporter Zeeshan Mehtab Se Khusi Guftagu

مصباح الحق اور یونس خان کی ریٹائرمنٹ پر سپورٹس رپورٹر ذیشان مہتاب سے خصوصی گفتگو۔۔۔ سپورٹس رائونڈاپ ثناء امجد کے ساتھ

Windies Demolish English In 3rd Test , Pakistan 3rd Test Ranking

پاکستان ٹیسٹ سریز میں تیسرے نمبر پر

Qualified Teams For The Quarter Finals

ورلڈکپ 2015 کے کوارٹر فائنل میں کوالیفائی کرنے والی ٹیمیں سامنے آںے لگیں

ICC Cricket World Cup 2015 Pakistan Vs West Indies Debate

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2015 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈِز پر تبصرہ

ICC World Cup 2015 Official Theme Song

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2015 تھیم سانگ

ویسٹ انڈیز کرکٹ کی مزید ویڈیوز

The West Indian Cricket Team is known as “Windies” and after 2017 it became its official name. In 1928 it acquired the status and played first test match against England in Lords. Since 1926 West Indies is the full member of the International Cricket Council. In the mid of 19th century West Indian team was considered as the strongest teams of the world, moreover most of the best players of that time were in the West Indian Cricket team. In1973, West Indies played first ODI against England in Leeds.

West Indies has won two world cups during 1970’s, one in 1975 and other in 1979 and it has won two T20 world cups and once it won ICC champion’s trophy. West Indies is the first team that has won back to back world cups. West Indies played their first T20 against New Zealand at Auckland in 2006 and in 2012 and 2016 it became the T20 World Cup champions. Cricket West Indies is the governing body of the cricket in West Indies which consist of the cricket Associations.

It is responsible for organizing the domestic cricket matches in the regions of West Indies and it also look after the national cricket team. You can get a lot more information about Cricket West Indies including news about Cricket in West Indies, schedule of matches and profile of the players as well.