India Sports News in Urdu

India Sports News in Urdu, Live updates on all famous sports of India, including Cricket, Hockey, Football, Tennis, WWE, Squash, Bodybuilding, Boxing etc. Watch live streaming of matches and special video news.

انڈیا کی خبریں

سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان ..

منگل 23 اپریل 2024 12:58

سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی نے تجویز دی ہے کہ روہت شرما اور ویرات کوہلی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی جانب سے اوپننگ کریں۔ آئی پی ایل ٹیم دہلی کیپٹلز کے ڈائریکٹر کرکٹ نے نئی دہلی میں میڈیا ... مزید

انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند

منگل 23 اپریل 2024 11:46

انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند

دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کے متعدد اسٹیڈیموں نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ ٹیسٹ کرکٹ کی میزبانی میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق لارڈز، دی اوول اور ایجبسٹن جیسے مشہور ... مزید

بھارتی ٹیم پہلے پاکستان آئے پھر کسی آپشن پر بات ہوگی: محسن نقوی

پیر 22 اپریل 2024 11:04

بھارتی ٹیم پہلے پاکستان آئے پھر کسی آپشن پر بات ہوگی: محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے روہت شرما کی جانب سے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش کا جواب دے دیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بھارتی کپتان روہت شرما کی جانب سے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی حمایت کے سوال ... مزید

شاہد آفریدی کا روہت شرما کے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز دوبارہ ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:31

شاہد آفریدی کا روہت شرما کے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز دوبارہ شروع کرنے کے بیان کا خیرمقدم

سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے ہندوستانی کپتان روہت شرما کے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز دوبارہ شروع کرنے کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس کا پڑوسیوں کے درمیان تعلقات پر "نمایاں" ... مزید

پنڈی سٹیڈیم میں بارش، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 11:04

پنڈی سٹیڈیم میں بارش، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر سوال اٹھا دیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کو لیکر بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ شروع کردیا۔ گزشتہ روز راولپنڈی میں کھیلا گیا پاک نیوزی لینڈ سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوا، بارش کے ... مزید

آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے

جمعہ 19 اپریل 2024 14:32

آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے اینٹی کرپشن یونٹ نے انڈین پریمیئر لیگ کے میچوں کے دوران ممبئی اور جے پور کے دونوں مقامات سے دو بک میکرز کی نشاندہی کی اور انہیں سٹیڈیم سے بے دخل کردیا۔ اطلاعات ... مزید

دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف ..

جمعہ 19 اپریل 2024 13:07

دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا

پاکستان کی کراٹے ٹیم کے کپتان شاہ زیب رند نے میچ سے پہلے کی پریس کانفرنس میں بھارتی کپتان رانا سنگھ کو تھپڑ رسید کر دیا جو کہ کراٹے کمبیٹ 45 کی تیاری میں منعقد کی گئی تھی۔ مین ایونٹ آج رات دبئی میں ... مزید

روہت شرما نے پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ ٹیسٹ سیریز کی حمایت ..

جمعرات 18 اپریل 2024 15:38

روہت شرما نے پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ ٹیسٹ سیریز کی حمایت کردی

ہندوستانی کرکٹ کپتان روہت شرما نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان باقاعدہ ٹیسٹ سیریز کے خیال کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے ایک دلچسپ مقابلے کی صلاحیت اور ٹیسٹ کرکٹ پر اس کے مثبت اثرات پر زور دیا ہے۔ ... مزید

ویرات کوہلی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ ہوگیا

جمعرات 18 اپریل 2024 11:27

ویرات کوہلی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ ہوگیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024ء میں شرکت کے حوالے سے فیصلہ کرلیا ہے۔ ویرات کوہلی کی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے سوال اٹھائے جارہے تھے اور ان کے سٹرائیک ... مزید

اگلا ایشیا کپ پاکستان یا بھارت میں ہونے کا امکان نہیں

بدھ 17 اپریل 2024 11:19

اگلا ایشیا کپ پاکستان یا بھارت میں ہونے کا امکان نہیں

اے سی سی نے ہندوستانی نشریاتی اداروں سے مشورہ طلب کرتے ہوئے آئندہ ماہ ایشیا کپ کے لیے میڈیا کے حقوق کے لیے بولی لگانے کا عمل شروع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ویب سائٹ ’کرک بز‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق ... مزید

مزید دیکھئے - Load More