Cricket Articles in Urdu (page 2)

کرکٹ کے مضامین

Updated Cricket Articles - Read latest Cricket Articles in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Argentina, Australia, Austria, Bangladesh , Belarus, Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, England , Finland, France, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Iran, Ireland, Italy, Japan, Kenya, korea, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Oman, Palestine, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Saudi Arabia, Scotland , Serbia, Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Taiwan, Turkey, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read Articles about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Cricketers. Live Articles updates about the Cricket happenings including full coverage.

Pak Won 2-0

جمعرات فروری 17:58

پاکستان کی ہوم گراؤنڈ پر جنوبی افریقہ سے جیت

پاکستان ٹیسٹ ٹیم نے 18سال بعد ہوم گراؤنڈ پر جنوبی افریقہ سے 2ٹیسٹ میچ کی سیریز جیت کر کلین سویپ مکمل کیا

Eng Won 2-0

جمعرات جنوری 10:17

انگلینڈ کا سری لنکا کی ہوم گراؤنڈ پر کلین سویپ

انگلش ٹیم اس سیریز کے بعد آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی درجہ بندی میں چوتھے نمبر پر آگئی

India Won 2-1

جمعہ جنوری 16:27

اِنڈ یا کی آسٹریلیا کے ہوم گراؤنڈ پر کرکٹ ٹیسٹ سیریز میں تاریخی فتح

آسٹریلیا کو 32سال بعد گابا کے ہوم گراؤنڈ پر تاریخی شکست کا سامنا کر نا پڑا

Wtc

جمعہ جنوری 18:11

نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کا پاکستان و سری لنکا کو وائٹ واش

کپتان کین ولیمسن نے اس سیریز میں اعلیٰ کارکردگی پر آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا،دوسری اننگز میں سری لنکا کے کپتان دیموت کروناراتنے نے جنوبی افریقہ کیخلاف سنچری بنا کر اعلیٰ اننگز کھیلی لیکن میچ ہار گئے

Wtc

جمعہ جنوری 21:39

آسٹریلیا،پاکستان اور سری لنکا کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں شکست

انڈیا دوسرے ٹیسٹ میں 4روز تک مکمل طور پر آسٹریلیا پر حاوی رہا،پہلے ٹیسٹ میں شکست کے باوجود فواد عالم اور کپتان محمد رضوان ٹاپ ٹرینڈ میں رہے،جنوبی افریقی بلے باز فاف ڈوپلیسی پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں199 رنز پر آؤٹ ہو نیوالے 11 کرکٹر بن گئے

Boxing Day Test

پیر دسمبر 13:35

باکسنگ ڈے :6 ممالک 3 کرکٹ ٹیسٹ میچوں کیلئے میدان میں

آسٹریلیا اور بھارت میلبورن کرکٹ گراؤنڈ ، نیوزی لینڈ اور پاکستان بے اوول کرکٹ گراؤنڈ،ماؤنٹ ماونگنئی،،سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں جنوبی افریقی شہر گوٹیانگ کے سینچورین پارک کرکٹ گراوٴنڈ میں آمنے سامنے

India All Out For 36

اتوار دسمبر 16:44

انڈیا کیلئے آسٹریلیا کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ " Horror Show"

انڈیا آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دوران یہ ٹیسٹ ملا کر لگاتار 3 ٹیسٹ میچ ہار چکا ہے

Nz Won 2-0

جمعرات دسمبر 18:06

ویسٹ انڈیز نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں ڈھیر

اس سیریز میں نیوزی لینڈ 0۔2 سے کامیابی کے بعدآئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 300پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگیا

Cricket

ہفتہ ستمبر 14:36

کرکٹ کے ادوار | مقبولیت

ٹیسٹ کرکٹ کے فارمیٹ پر زیادہ تر سوال اُٹھایا جا رہاہے کہ کیا ایک روزہ اور ٹی 20 فارمیٹ میں نئی نسل ٹیسٹ میچ دیکھنے اور اسکے نتائج کو قبول کرنے کیلئے تیار ہو گی؟

Eng Vs Pak

جمعرات اگست 16:49

انگلینڈ کی پاکستان سے ٹیسٹ سیریز میں جیت | جیمز اینڈریسن کی600 وکٹیں

اس سیریز میں دونوں ٹیموں کی طرف سے چند بلے بازوں نے سکور بھی کیا اور سنچریاں بھی بنائیں لیکن جسکو ٹیسٹ اننگز کہتے ہیں وہ دیکھنے کو نہ ملی

Pak Vs Eng

پیر اگست 15:21

پاکستان کی شکست | ایک تجربہ کار فاسٹ باؤلر کی کمی

وکٹ کیپر جوز بٹلر اور آل راؤنڈ کرس ووکس کی139 رنز کی شراکت نے پاکستانیوں کی امیدوں پر پا نی پھیر دیا

Eng Vs Wi

جمعرات جولائی 15:21

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز سے ٹیسٹ سیریز جیت لی

3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز انگلینڈ نے 2۔1 سے جیت کر " وز ڈن ٹرافی" حاصل کر لی اور 40 پوائنٹس ملے، سیریز میں انگلینڈ نے 80 پوائنٹس اورویسٹ انڈیز نے40 پوائنٹس حاصل کیے

Records 13 To 24 (Total 1157 Records)