Cricket Articles in Urdu (page 46)

کرکٹ کے مضامین

Updated Cricket Articles - Read latest Cricket Articles in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Argentina, Australia, Austria, Bangladesh , Belarus, Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, Egypt, England , Finland, France, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Iran, Ireland, Israel, Italy, Japan, Kenya, korea, Namibia, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Oman, Palestine, Papua New Guinea, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Saudi Arabia, Scotland , Serbia, Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Taiwan, Turkey, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read Articles about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Cricketers. Live Articles updates about the Cricket happenings including full coverage.

Misbah Ul Haq UrduPoint Talk

ہفتہ 24 اکتوبر 2009 00:00

نیوزی لینڈ سیریز سے ڈراپ کرنے پرمصباح کا سلیکٹرز کو منہ توڑ جواب، قائداعظم ٹرافی میچ میں284رنز جڑدئیے

سمجھ سے بالاتر ہے کہ صرف مجھے ہی کیوں ڈراپ کیا گیا ،مصباح الحق فرسٹ کلاس سیزن میں ثابت کردوں گا کہ تنقید کرنے والے غلط ہیں ، مڈل آرڈربلے باز کی اُردوپوائنٹ سے گفتگو

Knee Injury In Cricket

منگل 20 اکتوبر 2009 00:00

”کرکٹرز میں گھٹنے کی تکلیف کا مرض بڑھنے لگا“

شعیب اختر،فلنٹوف،جیکب اورم،ظہیر خان اوربریکن ان دنوں اسی مصیبت کا شکار ہیں تحقیق کے مطابق”سپورٹس سپلیمنٹ “کی پرواہ کیے بغیر کھابے کھانے کے شوقین کھلاڑیوں میں یہ مرض ابھرتا ہے

Younis Khan Mustafi

بدھ 14 اکتوبر 2009 00:00

نااہل سیاستدانوں سے تنگ،یونس نے پھر کپتانی چھوڑدی

ٹونٹی ورلڈکپ جیتا، چیمپئنزٹرافی میں سیمی فائنل تک پہنچے لیکن پھر بھی میچ فکسنگ کے الزامات؟ پی سی بی کا یونس کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار، سیاستدانوں کو کیا پتہ کرکٹ کس جانورکا نام ہے ،میں ہوتا تو دیکھتے ہی دستی پر تھپڑوں کی بارش کردیتا ، عمران خان

Australia Champions Trophy Jeet Giya

منگل 6 اکتوبر 2009 00:00

آسٹریلیا کی کرکٹ میں بادشاہت برقرار، چیمپئنزٹرافی جیت لی

عالمی چیمپئن سائیڈ نے ثابت کیا کہ وہ تاحال کرکٹ کی نمبر ون ٹیم ہے چیمپئنزٹرافی میں شکست سے پاکستانی ٹیم میں اختلافات ،شعیب ملک مینجمنٹ پر برس پڑے

Pakistan Batting Bowling Fielding Main Nakam New Zealand Final Main Pohanch Giya

اتوار 4 اکتوبر 2009 00:00

پاکستان بیٹنگ ،بولنگ ،فیلڈنگ میں ناکام، نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گیا

یونس خان نے چیمپئنزٹرافی کا اہم کیچ گرا کرقوم سے خوشیاں چھین لیں ٹونٹی ورلڈکپ جیتوانے والے آفریدی ، عمرگل ، یونس اور شعیب ملک سیمی فائنل میں یوں کھیل رہے تھے جیسے احسان کررہے ہوں

Pak Nea Zealand 2nd SemiFinal Today

ہفتہ 3 اکتوبر 2009 00:00

چیمپئنزٹرافی،پاک شاہین آج کیویز کے خلاف سیمی فائنل میں مدمقابل

پاکستان 92،99،اورٹونٹی ٹونٹی ورلڈکپ2007ء کی طرح چیمپئنزٹرافی کے سیمی فائنل میں بھی نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی حاصل کرنے کیلئے پرعزم

Austrlia VS New Zealand 1st Semi Final

جمعہ 2 اکتوبر 2009 00:00

چیمپئنزٹرافی،انگلینڈ اور آسٹریلیا آج پہلے سیمی فائنل میں مدمقابل

پونٹنگ الیون ٹائٹل کے دفاع کیلئے ایک اور رکاوٹ عبور کرنے کیلئے پرعزم سنچورین کی مشکل وکٹ پر آسٹریلیا کو ایڈوانٹیج حاصل ، انگلش پیس بیٹری بھی اپ سیٹ کرسکتی ہے

Aaj Pakistan VS Austrlia India VS WestIndies

بدھ 30 ستمبر 2009 00:00

آج پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا،بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز

”بھگوان چمتکار کردے“بھارت میں گنگا الٹی بہنا شروع گئی ، پاکستان کی جیت کیلئے دعائیں، پوجاپاٹ،منتیں،واسطے ”چیمپئنزبمقابلہ چیمپئنز“پاک آسٹریلیا معرکہ آرائی کا شدت سے انتظار ،آصف کی شمولیت متوقع

Pak Win Against India

اتوار 27 ستمبر 2009 00:00

چیمپئنزٹرافی ،بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں54رنز سے عبرتناک شکست

قومی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی ، قوم کے اداس چہروں پرایک بارپھر رونق لوٹ آئی ہندوستان کے خلاف کامیابی پر ملک بھر میں جشن ، لوگ سڑکوں پر نکل آئے ، پاکستان زندہ باد کے نعرے ، ملی نغموں پر بھنگڑے

Champions Trophy 2009 Pak/India

ہفتہ 26 ستمبر 2009 00:00

چیمپئنز ٹرافی 2009ء: آج پاک بھارت ٹیموں کا ٹکراؤ

فتح پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچا دیگی،یونس خان کی واپسی ، یوراج سنگھ آؤٹ پاکستان چیمپئنزٹرافی جیت کرعالمی کرکٹ کے تینوں بڑے ایونٹ جیتنے والا پہلا ملک بن سکتا ہے

Saeed Anwar K Record Per Qabiz Hone Wala

جمعرات 27 اگست 2009 00:00

”سعید انورکے ریکارڈ پر قابض ہونے والا چارلس کانٹری“

اُس نے 12سال اور1664ون ڈے میچز بعدپاکستانی اوپنر کا ریکارڈ برابرکیا ایڈرچ،امیس،فیڈریکس ، ڈیوڈ لائیڈ،گلین ٹرنر ، کپل دیو ، ویون رچرڈزاورسعید انورلمبی اننگز کے عالمی ریکارڈ کے مالک رہے

Champions Trophy K Liye Team Ka Elaan

ہفتہ 22 اگست 2009 00:00

چیمپئنزٹرافی کیلئے قومی ٹیم کا اعلان ، آصف واپس ، رزاق ڈراپ

شعیب اختر ،سلمان بٹ بدستورباہر،شعیب ملک ، یوسف اور مصباح کو آخری موقع دیا گیا پہلے راؤنڈ میں پاکستان کو ویسٹ انڈیز، بھارت اور آسٹریلیا کے خلاف جیت کر دوسرے راؤنڈ تک پہنچنا ہے

Records 541 To 552 (Total 1166 Records)