Cricket Articles in Urdu (page 47)

کرکٹ کے مضامین

Updated Cricket Articles - Read latest Cricket Articles in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Argentina, Australia, Austria, Bangladesh , Belarus, Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, England , Finland, France, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Iran, Ireland, Italy, Japan, Kenya, korea, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Oman, Palestine, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Saudi Arabia, Scotland , Serbia, Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Taiwan, Turkey, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read Articles about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Cricketers. Live Articles updates about the Cricket happenings including full coverage.

Shoaib PCB Aamne Saamne

جمعہ جولائی 00:00

”نئی جنگ شروع ہونے کو ہے“کرکٹ بورڈ شعیب اختر سے جان چھڑانے کیلئے کوشاں

فاسٹ باؤلرکاہمت ہارنے کی بجائے جنگ لڑنے کا فیصلہ ،بورڈ کو عدالتوں میں گھسیٹنے کا پروگرام تشکیل آخر کیا وجہ ہے ہربورڈ شعیب اختر سے شعیب اختر ہربورڈ سے تنگ ہوتا ہے،قصورکس کا ؟فیصلہ قارئین کے ہاتھ میں

Pakistan Lose 1st Test From SriLanka

بدھ جولائی 00:00

گال ٹیسٹ ، پاکستانی بلے بازوں نے جیتی ہوئی بازی لُٹا دی

ٹونٹی 20کے ورلڈچیمپئن حقیقی کرکٹ ”ٹیسٹ “کا پہلا ٹیسٹ پاس کرنے میں بری طرح ناکام شکست کے باوجود یوسف کی شاندارواپسی،عامر اور راؤف اور سعید اجمل نے انتخاب درست ثابت کردکھایا

Pak SriLanka 1st Test Starts Today

ہفتہ جولائی 00:00

ٹونٹی ورلڈکپ جیتنے کے بعدپاکستان کا ٹیسٹ کرکٹ میں آج پہلا ٹیسٹ

سانحہ لبرٹی کے بعد پاک سری لنکاٹیمیں پہلی بار ٹیسٹ میچ میں مدمقابل ،میزبان ٹیم کو ہوم گراؤنڈ ز کا ایڈوانٹیج محمد یوسف کی واپسی ،پاکستان کو نفسیاتی برتری حاصل،34ٹیسٹ میں سے 15پاکستان اور7سری لنکانے جیتے

Twenty Twenty World Cup Main Kamyabi Pakistni Cricket Main Jaan Aa Gaye

جمعہ جون 00:00

ٹونٹی ورلڈکپ میں کامیابی ،پاکستان کرکٹ میں نئی جان آگئی

آئی سی سی کیلئے ”اب “پاکستان کو نظرانداز کرنا مشکل ہوگیا ،جیت ورلڈکپ کی میزبانی کے فیصلے پر اثرانداز ہوسکتی ہے باربار کی تنقیدنے یونس خان کو سنجیدہ کپتان بنا دیا،آئی پی ایل والے بھی فاتح عالم پاکستانی کھلاڑیوں کے مرید بن گئے

Pakistan Become T20 Champion

پیر جون 00:00

ٹونٹی 20ورلڈکپ ،پاکستان فاتح عالم بن گیا،قوم کے اُداس چہروں پر رونق لوٹ آئی

شاہدآفریدی نے بیٹنگ اور رزاق نے بولنگ میں شاندار کھیل پیش کرکے 17سال بعد پاکستان عالمی چیمپئن بنوا دیا تاریخی فتح پر ملک بھرمیں ساری رات جشن ، پاکستان نے ورلڈکپ جیت کر اپنے دشمنوں کے منہ پر ایک ایسا تھپڑ رسیدکردیا جس کے نشانات کئی برس تک برقرار رہیں گے

Twenty20 Final

اتوار جون 00:00

ٹونٹی20ورلڈکپ فائنل ، قومی ٹیم پچھلی بار کی جانیوالی غلطی کا ازالہ کرنے کیلئے عزم

پاک شاہینوں اور ایشین ٹائیگرز کے مابین ٹائٹل کیلئے حصول کیلئے آج سخت جنگ متوقع قوم کی دعائیں ٹیم کے ساتھ ، ورلڈکپ جیت کر پاکستان کیلئے اپنا امیج بہتربنانے کا نادر موقع

Pakistan Reach Final T20 World Cup

جمعہ جون 00:00

ٹونٹی20ورلڈکپ، پاکستان جنوبی افریقہ کو روند کر فائنل میں پہنچ گیا

قومی ٹیم کی جیت کے بعد رات 2بجے لوگ سڑکوں پر آگئے ،ملک بھر میں جشن ، ڈھول کی تھاپ پر رقص کئی برس بعد اوور سیز پاکستانیوں کو بھی سراٹھا کر جینے کا موقع مل گیا،آفریدی کا دلیرانہ کھیل جیت کا سبب بنا

Twenty20 World Cup 1st SemiFinal Today

جمعرات جون 00:00

ٹونٹی20ورلڈکپ، پہلے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور جنوبی افریقہ مدمقابل

قومی ٹیم اورعالمی نمبرون سائیڈ کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ،رزاق ،اجمل ،عمرگل امید وں کے محور ماہرین کی جانب سے جنوبی افریقہ کی فتح کی پیشگوئی ،یونس خان کی قوم سے دعااور سپورٹ کی اپیل

World Twenty20, Pakistan Semi Final Main Pohanch Giya

منگل جون 00:00

ٹونٹی 20ورلڈکپ ،بالآخرپاکستان سیمی فائنل میں پہنچ ہی گیا

آئرلینڈ کے خلاف39رنز سے کامیابی،کامران اکمل کی عمدہ بیٹنگ،سعید اجمل کی شاندار بولنگ دفاعی چیمپئن بھارت اور میزبان انگلینڈ کی ٹورنامنٹ سے بے دخلی ،عمرگل کی ریکارڈ ساز پرفارمنس

Srilanka Beat Pakistan Super 8 1st Match

ہفتہ جون 00:00

”ہالینڈ کو زیر کرنے والے شیر سری لنکا کے خلاف ڈھیر “

یونس خان کے فیورٹ بیٹسمینوں کی ناقص کارکردگی کا سلسلہ جاری ،سیمی فائنل کیلئے رسائی مشکل ہوگئی آج نیوزی لینڈسے اہم معرکہ آرائی ،عبدالرزاق دو سال کے وقفے کے بعد پاکستان کی نمائندگی کرینگے

Pakistan Won Hollalnd

بدھ جون 00:00

”دعائیں قبول ہوگئیں، پاکستان دوسرے راؤنڈ میں داخل “

جیت کے باوجودفیلڈرزمیں کیچ ڈراپ کرنے کا مقابلہ ،بلے بازوں کی غیرذمہ دارانہ بیٹنگ آسان راؤنڈ کو مشکل سے پار کرنے کے بعد مشکل راؤنڈ سے سیمی فائنل تک رسائی کیلئے ایمانداری اور جذبہ حب الوطنی سے کھیلنا ہوگا

Pakistan Lose From England

پیر جون 00:00

ٹونٹی20ورلڈکپ ، پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست

بھاری مارجن سے کامیابی نے انگلش ٹیم کودوسرے راؤنڈ پہنچادیا ،پاکستان کی رسائی مشکل ہوگئی قومی ٹیم بزدلانہ کارکردگی اور شائقین کی جذبات پر خصوصی تحریر

Records 553 To 564 (Total 1157 Records)