Cricket News in Urdu (page 2)

کرکٹ کی خبریں

Updated Cricket News - Read latest Cricket news in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Australia, Austria, Bangladesh , Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, England , France, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Ireland, Italy, Japan, Kenya, korea, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Oman, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Scotland , Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Turkey, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read news about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Cricketers. Live news updates about the Cricket happenings including full coverage.

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آئندہ سال سیریز کا شیڈول جاری

بدھ اگست 17:09

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آئندہ سال سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آئندہ سال سیریز کا شیڈول جاری کر دیا گیا جس کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کا 5 ہفتوں پر مشتمل دورہ 30 جولائی سے 2 ستمبر 2020 تک جاری رہے گا، دورے کے دوران 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز ... مزید

پاکستان اور انگلنڈس کے درماsن آئندہ سال سرکیز کا شڈمول جاری کردیا گا

بدھ اگست 16:00

پاکستان اور انگلنڈس کے درماsن آئندہ سال سرکیز کا شڈمول جاری کردیا گا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے آئندہ سال پاکستان اور انگلنڈل کے درمیان سرایز کا شڈ ول بدھ کے روز جاری کیاگیا۔ قومی کرکٹ ٹیم 30 جولائی سے 2 ستمبر 2020  تک جاری رہنے والے 5 ہفتوں پر مشتمل دورے کے دوران  3 ... مزید

سری لنکن بورڈدورہ پاکستان پر تذبذب کا شکار

بدھ اگست 15:26

سری لنکن بورڈدورہ پاکستان پر تذبذب کا شکار

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی میں حائل رکاوٹیں آسانی سے دور ہوتی نظر نہیں آ رہی ہیں۔ باخبر ذرائع کے مطابق کرکٹ سری لنکا دورہ پاکستان کے حوالے سے تذبذب کا شکار ہے جبکہ سری لنکن حکومت کی جانب ... مزید

کوچنگ کیلئے مجھ سے متعلق خبریں افواہیں ہیں: مصباح الحق

بدھ اگست 15:19

کوچنگ کیلئے مجھ سے متعلق خبریں افواہیں ہیں: مصباح الحق

قومی ٹیم کے کیمپ کمانڈنٹ اور سابق کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ وہ ہیڈ کوچ کے عہدے کے لیے درخواست دے رہے ہیں تاہم اب تک کی خبریں محض افواہیں ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ... مزید

نیوزی لینڈ کے سابق کوچ مائیک ہیسن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے ..

بدھ اگست 14:56

نیوزی لینڈ کے سابق کوچ مائیک ہیسن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا

نیوزی لینڈ کے سابق کوچ مائیک ہیسن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہیڈ کوچ بننے کے لیے درخواست نہیں دی اور ... مزید

ہائی پرفارمنس پرفارمنس کیمپ میں شرکت کے لیے 12 ایمرجنگ کرکٹرز طلب

بدھ اگست 14:56

ہائی پرفارمنس پرفارمنس کیمپ میں شرکت کے لیے 12 ایمرجنگ کرکٹرز طلب

ہائی پرفارمنس پرفارمنس کیمپ میں شرکت کے لیے 12 ایمرجنگ کرکٹرز کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں طلب کرلیا گیا ۔ ان کھلاڑیوں میں عمر خان، موسی خان، حارث رف، ارشد اللہ، زاہد محمود اور محمد جلال شامل ہیںمحمد ... مزید

ہائی پرفارمنس کیمپ میں شرکت کے لیے12ایمرجنگ کرکٹرز این سی اےطلب

بدھ اگست 13:39

ہائی پرفارمنس کیمپ میں شرکت کے لیے12ایمرجنگ کرکٹرز این سی اےطلب

ملک بھر سے ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹرز کے کھیل میں نکھار لانے کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی نے ایمرجنگ ہائی پرفارمنس کیمپ لگانے کا اعلان کیا ہے۔ ہائی پرفارمنس کیمپ 23 اگست سے لاہور میں شروع ہوگا۔این سی ... مزید

مصباح کی دفاعی حکمت عملی پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ‘رمیض راجہ نے سابق ..

بدھ اگست 14:00

مصباح کی دفاعی حکمت عملی پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ‘رمیض راجہ نے سابق کپتان کو ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کی مخالفت کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیض راجہ نے مصباح الحق کو قومی ٹیم کاہیڈ کوچ بنانے کی مخالفت کردی۔مائیک ہیسن کی جانب سے انکار کے بعد مصباح پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے لیے مضبوط ... مزید

ویسٹ انڈیز اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ..

بدھ اگست 13:28

ویسٹ انڈیز اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

ویسٹ انڈیز اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریزکا پہلا ٹیسٹ میچ کل جمعرات سے نارتھ سائونڈ کے مقام پر شروع ہوگا۔ اس سے قبل بھارتی ٹیم نے میزبان ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو تین ٹی ٹونٹی ... مزید

سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کل سے ..

بدھ اگست 13:28

سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

سری لنکا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل جمعرات سے کولمبو کے مقام پر شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم کو کیویز کے خلاف دو میچوں کی سیریز میں ... مزید

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ایشز ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا، ..

بدھ اگست 13:28

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ایشز ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا، کینگروز کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل

انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ کل جمعرات سے لیڈز میں شروع ہو گا۔ آسٹریلوی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ایشز ٹیسٹ سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ ... مزید

کیوی کپتان کین ولیمسن پر پابندی لگنے کا امکان

بدھ اگست 12:50

کیوی کپتان کین ولیمسن پر پابندی لگنے کا امکان

سری لنکن سپنر اکیلا دنن جایا کا بولنگ ایکشن ایک بار پھر مشکوک رپورٹ ہوگیا جبکہ امپائرز نے کیوی کپتان کین ولیمسن کے انداز پر بھی اعتراض اٹھا دیا۔گال ٹیسٹ میں میچ آفیشلز نے کین ولیمسن اوراکیلا دنن ... مزید

Records 13 To 24 (Total 42145 Records)