Cricket News in Urdu (page 2808)

کرکٹ کی خبریں

Updated Cricket News - Read latest Cricket news in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Australia, Austria, Bangladesh , Belarus, Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, England , France, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Ireland, Italy, Japan, Kenya, korea, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Oman, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Saudi Arabia, Scotland , Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Turkey, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read news about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Cricketers. Live news updates about the Cricket happenings including full coverage.

جمعرات اگست 15:12

انٹرکانٹینینٹل کپ، سکاٹ لینڈ اور یو اے ای کے مابین چار روزہ میچ 9 اگست سے شروع ہو گا

آئی سی سی انٹرکانٹینینٹل کپ کے سلسلے میں سکاٹ لینڈ اور متحدہ عرب امارات کے مابین چار روزہ میچ 9 اگست سے ایبرڈین میں شروع ہوگا۔ دورہ سکاٹ لینڈ میں یو اے ای کی ٹیم دو ون ڈے میچ بھی کھیلے گی، پہلا میچ ... مزید

جمعرات اگست 15:12

زمبابوے اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ پرسوں شروع ہوگا

زمبابوے اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ہفتہ سے کوئنز سپورٹس کلب بلاوایو میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم نیوزی لینڈ کو دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں بلیک ... مزید

بھارت یقینی فتح سے محروم، ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ بے نتیجہ ختم

جمعرات اگست 15:02

بھارت یقینی فتح سے محروم، ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ بے نتیجہ ختم

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے مابین 4ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ بغیر کسی نتیجے ختم ہو گیا، میچ کے پانچویں دن ویسٹ انڈیز نے اپنی دوسری اننگز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 388رنز بنائے ،ویسٹ انڈیز کی جانب سے ... مزید

جمعرات اگست 15:02

برمنگھم ،ایجبسٹن کا میدان پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم کیلئے مایوس کن رہا

ایجبسٹن کے میدان میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا معرکہ جاری ہے، ریکارڈ بک دیکھیں تو ایجبسٹن کا میدان پچھلے 10 سالوں میں پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم کے لئے کچھ زیادہ خوش قسمت نہیں رہا۔برمنگھم ... مزید

ایجبسٹن ٹیسٹ، چاچا کرکٹ نے شائقین کا خوب لہو گرمایا، سٹیڈیم کی فضا ..

جمعرات اگست 14:59

ایجبسٹن ٹیسٹ، چاچا کرکٹ نے شائقین کا خوب لہو گرمایا، سٹیڈیم کی فضا دل دل پاکستان کے نغمے سے گونجتی رہی

چیف سلیکٹر انضمام الحق ایجبسٹن میں کرکٹرز کی کارکردگی کا جائزہ لیتے رہے، چاچا کرکٹ نے بھی شائقین کا خوب لہو گرمایا، سٹیڈیم کی فضا دل دل پاکستان کے نغمے سے گونجتی رہی۔ایجبسٹن ٹیسٹ کے پہلے روز انضمام ... مزید

ویسٹ انڈین آل راؤنڈر روسٹن چیز نے 50سالہ ریکارڈ برابر کردیا

جمعرات اگست 13:39

ویسٹ انڈین آل راؤنڈر روسٹن چیز نے 50سالہ ریکارڈ برابر کردیا

ویسٹ انڈین آل راؤنڈ روسٹن چیز گزشتہ 50سالہ میں ایک ٹیسٹ میں 5وکٹیں لینے کے بعد سنچری بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ۔جمیکا میں بھارت کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں روسٹن نے پہلے 5کھلاڑیوں کو پوویلین واپس ... مزید

برمنگھم ٹیسٹ ،سہیل خان منفرد اعزاز کے مالک بن گئے

جمعرات اگست 13:09

برمنگھم ٹیسٹ ،سہیل خان منفرد اعزاز کے مالک بن گئے

کہا جاتا ہے کہ زندگی کسی کو دوسرا موقع نہیں دیتی تاہم پاکستانی فاسٹ باؤلر سہیل خان نے اس محاورے کو غلط ثابت کردکھایا ۔ 32سالہ سہیل خان نے 2009ء نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کراچی میں سری لنکا کیخلاف کیا ... مزید

جمعرات اگست 13:06

اپنی کامیابی کو پاک فوج کے نام کرتا ہوں:سہیل خان

اپنی کامیابی کو پاک فوج کے نام کرتا ہوں۔یہ کہنا ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر سہیل خان کا جنہوں نے پاکستان اور انگلینڈ کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پانچ بلے بازوں کو آؤٹ کیا،ان کی پانچ سال بعد ... مزید

لٹل ماسٹر حنیف محمد کی طبیعت میں بتدریج بہتری آنے لگی

جمعرات اگست 13:06

لٹل ماسٹر حنیف محمد کی طبیعت میں بتدریج بہتری آنے لگی

مقامی اسپتال میں زیر علاج سابق ٹیسٹ کپتان حنیف محمد کی طبیعت میں بتدریج بہتری آنے لگی، پھیپھڑوں کے سرطان جیسے موذی مرض میں مبتلا مقامی اسپتال میں زیر علاج اپنے دور کے عظیم بیٹسمین نے عیادت کیلی ... مزید

بگ تھری کے ذریعے چھوٹی ٹیمو ں کو زیر عتاب لانے والے خود لڑ پڑے

جمعرات اگست 13:02

بگ تھری کے ذریعے چھوٹی ٹیمو ں کو زیر عتاب لانے والے خود لڑ پڑے

بگ تھری کے ذریعے چھوٹی ٹیمو ں کو زیر عتاب لانے والے خود لڑ پڑے ،، 2 ڈویڑن ٹیسٹ سسٹم پر بھارت اور آسٹریلیامیں ٹھن گئی.تفصیلات کے مطابق بھارت اور آسٹریلیا میں سب سے بڑا ٹکراؤ ٹو ڈویژنٹیسٹ سسٹم پر ہوتا ... مزید

ٹیم میں پانچویں باوٴلرکے نہ ہونے سے دیگر باوٴلرز کی کارکردگی بھی متاثرہوئی، ..

جمعرات اگست 12:58

ٹیم میں پانچویں باوٴلرکے نہ ہونے سے دیگر باوٴلرز کی کارکردگی بھی متاثرہوئی، توصیف احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آف اسپنر اور موجودہ سلیکٹر توصیف احمد کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم میں پانچویں باوٴلرکے نہ ہونے سے دیگر باوٴلرز کی کارکردگی بھی متاثرہوئی۔لارڈز میں 20 سال بعد فتح پاکستان کے لیے ... مزید

فاسٹ باؤلر سہیل خان نے انگلینڈ کیخلاف 5وکٹیں پاک فوج کے نام کردیں

جمعرات اگست 00:15

فاسٹ باؤلر سہیل خان نے انگلینڈ کیخلاف 5وکٹیں پاک فوج کے نام کردیں

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر سہیل خان نے انگلینڈ کیخلاف 5وکٹیں پاک فوج کے نام کردیں۔ 27سالہ سہیل خان نے انگلینڈ کیخلاف برمنگھم ٹیسٹ کے پہلے روز 5برطانوی کھلاڑیوں کو پوویلین واپس بھیجا اور پھر پش اپس لگا ... مزید

Records 33685 To 33696 (Total 51274 Records)