Cricket News in Urdu (page 2809)

کرکٹ کی خبریں

Updated Cricket News - Read latest Cricket news in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Australia, Austria, Bangladesh , Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, England , France, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Ireland, Italy, Japan, Kenya, korea, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Oman, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Scotland , Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Turkey, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read news about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Cricketers. Live news updates about the Cricket happenings including full coverage.

پیر مارچ 13:29

قومی ٹیم کو ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنا چاہیے،امید ہے ٹیم بھارت سے شکست کو بھول کر اگلے میچوں میں اچھا کھیل پیش کرے گی ،موہالی کی وکٹ فاسٹ باولرز کو مدد دیگی،پی ٹی آئی چےئرمین عمران ..

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کو ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا چاہیے،امید ہے ٹیم بھارت سے شکست کو بھول کر اگلے میچوں میں اچھا کھیل پیش کرے گی۔بھارت سے وطن ... مزید

ورلڈ ٹی ٹونٹی،نیوزی لینڈ کیخلاف مقابلے کیلئے ٹیم میں دو تبدیلیوں کا ..

پیر مارچ 13:29

ورلڈ ٹی ٹونٹی،نیوزی لینڈ کیخلاف مقابلے کیلئے ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان

ورلڈ ٹی ٹونٹی میں منگل کو نیوزی کیخلاف شیڈول اہم مقابلے کے لیے قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق شرجیل خان کی مسلسل ناقص پرفارمنس کے باعث انہیں ڈراپ کرکے خالد لطیف کو حتمی الیون ... مزید

اداکارہ بندیا پاک بھارت کرکٹ مقابلے میں پاکستان کی شکست سے پھوٹ پھوٹ ..

پیر مارچ 13:16

اداکارہ بندیا پاک بھارت کرکٹ مقابلے میں پاکستان کی شکست سے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں

سینئر اداکارہ بندیا پاک بھارت کرکٹ مقابلے میں پاکستان کی شکست سے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں ۔ امریکہ میں مقیم اداکارہ بندیا کا کہنا ہے کہ ٹی ٹونٹی میچ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی ہار سے بے پناہ دکھ ہوا ... مزید

پی سی بی نے ورلڈ ٹی ٹونٹی کے بعد نئے کوچ کی تلاش کیلئے مشاورت شروع کر ..

پیر مارچ 13:14

پی سی بی نے ورلڈ ٹی ٹونٹی کے بعد نئے کوچ کی تلاش کیلئے مشاورت شروع کر دی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ ٹی ٹونٹی کے بعد نئے کوچ کی تلاش کے لیے مشاورت شروع کر دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق کولکتہ میں موجود چیئر مین پی سی بی اور کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے سابق ... مزید

بھارت کیخلاف 4فاسٹ باؤلر کھلانے کا فیصلہ بہت پہلے ہوجانیکا انکشاف

پیر مارچ 13:02

بھارت کیخلاف 4فاسٹ باؤلر کھلانے کا فیصلہ بہت پہلے ہوجانیکا انکشاف

بھارت کیخلاف ورلڈ ٹی ٹونٹی کے اہم مقابلے میں سپن وکٹ کے اوپر پاکستان کے 4فاسٹ باؤلر ز کے ساتھ اترنے کے فیصلے پر شدید تنقید ہورہی ہے تاہم اب انکشاف ہوا کہ اس وکٹ پر اضافی فاسٹ باؤلر کھلانے کا فیصلہ ... مزید

ورلڈ ٹی ٹونٹی میں‌دھاندلی ہوئی،عمران بھارت میں‌دھرنا دے دیں، رانا ..

پیر مارچ 12:53

ورلڈ ٹی ٹونٹی میں‌دھاندلی ہوئی،عمران بھارت میں‌دھرنا دے دیں، رانا ثنا اللہ کی تجویز

: ورلڈ ٹی ٹونٹی میں پاک بھارت ٹاکرے کے بعد پاکستان کی شکست کے بعد سے ہی پوری قوم سمیت سیاسی رہنما بھی مایوسی کا شکار ہیں ، کوئی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی کو تنقید کا نشانہ ... مزید

ناقص کارکردگی پی سی بی نے شاہد آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا

پیر مارچ 12:52

ناقص کارکردگی پی سی بی نے شاہد آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست، ٹیم کی ناقص حکمت عملی اور پرفارمنس کے بعد پی سی بی نے شاہد آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے خلاف ناکامی اور ٹیم کی مایوس ... مزید

ورلڈ ٹی 20 میں باؤلرز پر پابندی ، بنگلہ دیشی شائقین سڑکوں پر نکل آئے

پیر مارچ 12:52

ورلڈ ٹی 20 میں باؤلرز پر پابندی ، بنگلہ دیشی شائقین سڑکوں پر نکل آئے

بنگلہ دیشی شائقین نے اپنی ٹیم کے دو صف اول کے باوٴلرز تسکین احمد اور عرفات سنی پر مشکوک باوٴلنگ ایکشن کے سبب معطلی کے خلاف مظاہرہ کیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مشکوک باوٴلنگ ایکشن کے سبب ہفتے کو بنگلہ ... مزید

عمران کی عمر اکمل سے مختصر ملاقات نے نیا تنازہ کھڑا کردیا

پیر مارچ 12:50

عمران کی عمر اکمل سے مختصر ملاقات نے نیا تنازہ کھڑا کردیا

سابق کپتان عمران خان کی عمراکمل سے مختصرملاقات نے نیا تنازع کھڑا کردیا۔ معاملے پر ٹیم مینجمنٹ عمراکمل سے ناراض۔ آفریدی نے بھی سرزنش کر ڈالی۔عمر اکمل کی یہ خواہش عمران خان سے ملاقات میں التجا بن ... مزید

ورلڈ ٹی ٹونٹی: قومی ٹیم تیسرے میچ کیلئے چندی گڑھ پہنچ گئی

پیر مارچ 12:49

ورلڈ ٹی ٹونٹی: قومی ٹیم تیسرے میچ کیلئے چندی گڑھ پہنچ گئی

بھارت سے ہار کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کولکتہ سے چندی گڑھ پہنچ گئی ہے۔ قومی ٹیم آج نیوزی لینڈ سے مدمقابل ہوگی سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے فتح ضروری ہے ۔آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی میں پاکستان کا تیسرے میچ میں ... مزید